بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سے ملاقات
March 26th, 05:03 pm
نئی دہلی، 26 مارچ 2021: بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر اے کے عبدالمومن نے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے دو روزہ تاریخی دورۂ بنگلہ دیش کے دوران ان سےملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے مابین کلیدی شراکت داری سے آگے بڑھ کر خودمختاری، مساوات، اعتماد اور افہام و تفہیم پر مبنی برادرانہ تعلقات کو مزید گہرا بنانے اور جامع شراکت داری کو مضبوط بنانے پر روشنی ڈالی۔بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سے ملاقات
February 07th, 11:48 am
نئی دلّی ، 07 فروری ؍بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر اے کے عبدالمومن نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم نے ڈاکٹر عبدالمومن کو وزیر خارجہ کے تقرر پر مبارک باد پیش کی اور اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لئے بھارت کا انتخاب کرنے کی ستائش کی-