بہار کےجموئی میں جنجاتیہ گورو دیوس کے پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 15th, 11:20 am
بہار کے گورنر جناب راجیندرالنکر جی، بہار کے مقبول عام وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار جی، مرکزی کابینہکے میرے رفقاء جوئل اوراوں جی، جیتن رام مانجھی جی، گری راج سنگھ جی، چراغ پاسوان جی، درگا داس اوئیکے جی اور ہماری خوش قسمتی ہے کہ آج ہمارے درمیان برسا منڈا جی کے خاندان کے افراد ہمارے درمیاں موجود ہیں،ویسےآج ان کےیہاں بڑی پوجا ہوتی ہے۔ خاندان کے باقی سبھی لوگ پوجا میں مصروف ہیں،اس کے باوجود بدھرام منڈا جی ہمارے درمیان آئے، ہماری خوش قسمتی ہے کہ سدھو کانہو جی کی اولاد منڈل مرمو جی بھی ہمارے ساتھ ہیں۔ اور یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ آج اگر میںیہ کہوں کہ ہماری بھارتیہ جنتا پارٹیپریوار میں آج اگر کوئی سینئر لیڈر ہے تو وہ ہمارے کریا منڈا جی ہیں۔ کبھی لوک سبھا کے ڈپٹی اسپیکررہے۔ انہیں پدم وبھوشن سے نوازا گیا ہے اور آج بھی وہ لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں۔ اور جیسا کہ ہمارے جوئل اوراوں جی نے کہا کہ وہ میرے لیے باپ کیمانند ہیں۔ ایسے ہی سینئر کریا منڈا جی آج خاص طور پر جھارکھنڈ سے یہاں آئے ہیں۔ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ، میرے دوست بھائی وجے کمار سنہا جی، بھائی سمراٹ چودھری جی، بہار سرکار کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل اے، دیگر عوامی نمائندے، ملک کے کونے کونے سے آئے ہوئے تمام معززین اور جموئی کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جن جاتیہ گورو دیوس کے موقع پر بھگوان برسا منڈا کے 150ویں یوم پیدائش کی تقریبات کا آغاز کیا
November 15th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جن جاتیہ گورو دیوس کے موقع پر بھگوان برسا منڈا کی 150ویں برسی کی تقریبات کا آغاز کرتے ہوئے جموئی، بہار میں آج تقریباً 6,640 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔وارانسی میں آر جے شنکرا آئی اسپتال کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 20th, 02:21 pm
سری کانچی کامکوٹی پیٹھم کے شنکراچاریہ جی ، قابل احترام جگت گرو شری شنکر وجیندر سرسوتی؛ اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل؛ وزیر اعلیٰ، جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی؛ نائب وزیر اعلیٰ، برجیش پاٹھک جی؛ شنکرا آئی فاؤنڈیشن کے آر وی رمنی جی ؛ ڈاکٹر ایس وی بالاسبرامنیم جی ؛ جناب مرلی کرشن مورتی جی؛ ریکھا جھنجھن والا جی اور تنظیم سے وابستہ دیگر تمام معزز اراکین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے وارانسی میں آر جے سنکرا آنکھوں کے ہسپتال کا افتتاح کیا
October 20th, 02:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش کے شہر وارانسی میں آر جے سنکرا آنکھوں کے ہسپتال کا افتتاح کیا۔ یہ ہسپتال آنکھوں سے متعلق مختلف بیماریوں کے لیے جامع مشاورت اور علاج فراہم کرتا ہے۔ جناب مودی نے اس موقع پر منعقدہ نمائش کا بھی دورہ کیا۔PM Modi attends News18 Rising Bharat Summit
March 20th, 08:00 pm
Prime Minister Narendra Modi attended and addressed News 18 Rising Bharat Summit. At this time, the heat of the election is at its peak. The dates have been announced. Many people have expressed their opinions in this summit of yours. The atmosphere is set for debate. And this is the beauty of democracy. Election campaigning is in full swing in the country. The government is keeping a report card for its 10-year performance. We are charting the roadmap for the next 25 years. And planning the first 100 days of our third term, said PM Modi.لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کی اہم جھلکیاں
August 15th, 02:14 pm
آج 15 اگست عظیم انقلابی اور روحانی زندگی سے شغف رکھنے والی شخصیت جناب اروندو کی پیدائش کی 150ویں سالگرہ مکمل ہو رہی ہے۔ یہ سال سوامی دیانند سرسوتی کی پیدائش کی 150ویں سالگرہ کا بھی برس ہے۔ یہ برس رانی درگا وتی کی پیدائش کی 500ویں صدی کا ازحد مقدس موقع ہے جو پورا ملک دھوم دھام سے منانے والا ہے۔ یہ برس ریاضت کی دنیا کی سرکردہ شخصیت میرا بائی کے 525برس کا بھی مقدس موقع ہے۔ اس بار جو 26 جنوری منائیں گے، ہمارے یوم جمہوریہ کی 75ویں سالگرہ ہوگی۔India Celebrates 77th Independence Day
August 15th, 09:46 am
On the occasion of India's 77th year of Independence, PM Modi addressed the nation from the Red Fort. He highlighted India's rich historical and cultural significance and projected India's endeavour to march towards the AmritKaal. He also spoke on India's rise in world affairs and how India's economic resurgence has served as a pole of overall global stability and resilient supply chains. PM Modi elaborated on the robust reforms and initiatives that have been undertaken over the past 9 years to promote India's stature in the world.لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
August 15th, 07:00 am
دنیا کی سب سےبڑی جمہوریت اور اب بہت سے لوگوں کی منشاء ہے، یہ آبادی کے نقطہ نظر سے بھی ، ہم اعتمادو یقین میں نمبر ایک پر ہیں۔ اتنا بڑا عظیم ملک، 140 کروڑ لوگ، یہ میرے بھائی بہن، میرے پریوار جن، آج آزادی کا جشن منارہے ہیں۔ میں ملک کے کروڑوں شہریوں کو، ملک اور پوری دنیا میں ہندوستان سے محبت کرنے والے، ہندوستان کا احترام کرنے والے، ہندوستان کے وقار میں اضافہ کرنے والے کروڑوں لوگوں کو آزادی کے اس عظیم مقدس تہوار کی ان گنت مبارکباد دیتاہوں۔وزیر اعظم نے ڈاکٹرس ڈے کے موقع پر مکمل ڈاکٹر برادری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا
July 01st, 10:40 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹرس ڈے کے موقع پر مکمل ڈاکٹر برادری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا خطاب
June 23rd, 07:17 am
ریاستہائے متحدہ کی کانگریس سے خطاب کرنا ہمیشہ ایک اعزاز کی بات ہے۔ دو بار ایسا کرنا ایک غیر معمولی استحقاق ہے۔ اس اعزاز کے لیے میں ہندوستان کے 1.4 بلین عوام کی جانب سے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ میں سے تقریباً نصف 2016 میں یہاں تھے۔ میں آپ کی گرمجوشی کو پرانے دوستوں کی طرح محسوس کرتا ہوں۔ میں دوسرے نصف میں بھی ایک نئی دوستی کا جوش دیکھ سکتا ہوں۔ مجھے سینیٹر ہیری ریڈ، سینیٹر جان مکین، سینیٹر اورین ہیچ، ایلیا کمنگز، ایلسی ہیسٹنگز اور دیگر یاد ہیں، جن سے میں یہاں 2016 میں ملا تھا، اور جو افسوس کے ساتھ اب ہمارے ساتھ نہیں ہیں۔وزیر اعظم کا امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
June 23rd, 07:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 22 جون 2023 کو امریکی کانگریس کے ایک مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ انھوں نے یہ خطاب ،امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر عزت مآب جناب کیون میکارتھی، سینٹ کے اکثریتی لیڈر عزت مآب جناب چارلس شُمر،سینٹ کے ریپبلکن لیڈر عزت مآب جناب مچ میکانیل اور ایوان کے ڈیموکریٹک لیڈر عزت مآب جناب حکیم جیفریز کی دعوت پر کیا۔گاندھی نگر، گجرات میں اکھل بھارتیہ سکشا سنگھ کے کنونشن سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
May 12th, 10:31 am
گجرات کے ہردلعزیز وزیر اعلیٰ، جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکز میں وزراء کی کونسل میں میرے ساتھی اور جو زندگی بھر اپنا تعارف ایک استاد کے طور پر کراتے رہے، جناب پرشوتم روپالا جی، ہندوستان کی پارلیمنٹ کے گزشتہ انتخابات میں ملک میں پورے ملک میں زیادہ ووٹ لے کر جیتنے والے جناب سی آر پاٹل، گجرات حکومت کے وزراء، اکھل بھارتیہ پرائمری سکشا سنگھ کے تمام اراکین، ملک کے کونے کونے سے آئے معزز اساتذہ کرام، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے گجرات کے گاندھی نگر میں اکھل بھارتیہ شکشا سنگھ ادھیویشن میں شرکت کی
May 12th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اکھل بھارتیہ شکشا سنگھ ادھیوشن میں شرکت کی، جو آل انڈیا پرائمری ٹیچر فیڈریشن کی 29ویں دو سالہ کانفرنس ہے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر منعقدہ نمائش کا واک تھرو بھی کیا۔ اس کانفرنس کا تھیم ’’اساتذہ تعلیم کی تبدیلی میں اولین حیثیت رکھتے ہے۔سلواسا میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے، افتتاح کرنے اور وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 25th, 04:50 pm
اسٹیج پر تشریف فرما جناب پرفل پٹیل، رکن پارلیمان جناب ونود سونکر، رکن پارلیمان بہن کلابین، ضلع کونسل کی صدر نشا بھور جی، بھائی راکیش سنگھ چوہان جی، طبی شعبے کے ساتھیوں، دیگر معززین اور بڑی تعداد میں آئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو! کیم چھو مجا ، سکھ ما،سنتوش ما، آنند ما، پرگتی ما، وکاس ما۔۔۔ واہ! میں جب بھی یہاں آتا ہوں، دل خوشی سے معمور ہو جاتا ہے۔ دمن، دیو، دادرا اور نگر حویلی کی ترقی کے سفر کو دیکھنا بھی مجھے بہت خوشی دیتا ہے۔ اور ابھی جو ویڈیو دیکھی کوئی تصور نہیں کر سکتا ہے کہ اتنے چھوٹے سے علاقے میں چہار جانب جدید اور تیز رفتاری سے ترقی کیسے ہوتی ہے وہ ویڈیو میں ہم نے بخوبی ملاحظہ کیا ہے۔وزیر اعظم نے سلواسا، دادرا اور نگر حویلی میں 4850 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
April 25th, 04:49 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سلواسا، دادرا اور نگر حویلی میں 4850 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ ان منصوبوں میں سلواسا میں نمو میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح، دمن میں سرکاری اسکولوں، گورنمنٹ انجینئرنگ کالج، آرائش، مختلف سڑکوں کی مضبوطی اور چوڑائی، مچھلی منڈی اور شاپنگ کمپلیکس اور علاقے میں پانی کی فراہمی کی اسکیم کو وسعت دینے جیسے 96 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنا شامل ہے۔ وزیر اعظم نے دیو اور سلواسا سے پی ایم اے وائی اربن سے فائدہ اٹھانے والوں کو گھر کی چابیاں بھی سونپیں۔ایمس (اے آئی آئی ایم ایس) گوہاٹی کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 14th, 12:45 pm
آسام کے گورنر جناب گلاب چند کٹاریہ جی، وزیر اعلیٰ جناب ہیمنتا بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، ملک کے وزیر صحت منسکھ منڈاویہ جی، ڈاکٹر بھارتی پوار جی، آسام حکومت کے وزیر کیشب مہنتا جی، یہاں موجود تمام نامور شخصیات، طبی دنیا کے دیگر معززین، مختلف مقامات سے ویڈیو کانفرنس سے وابستہ تمام معززین اور آسام کے میرے پیارے بھائیو اور بہنوں۔وزیر اعظم نے گواہاٹی، آسام میں 3400 کروڑ روپئے سے زائد کے بقدر کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور قوم کے نام وقف کیا
April 14th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گواہاٹی، آسام میں 3400 کروڑ روپئے سے زائد کے بقدر کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ وزیر اعظم نے ایمس گواہاٹی اور تین دیگر میڈیکل کالجوں کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے آسام جدید ترین حفظانِ صحت اختراعی ادارے (اے اے ایچ آئی آئی) کا سنگ بنیاد رکھا اور مستحق مستفیدین کو آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا (اے بی – پی ایم جے اے وائی) کارڈس تقسیم کرکے ’آپ کے دوار آیوشمان‘ مہم کا آغاز کیا۔وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے منگلاگری کے ایمس کی کامیابی کا اعتراف کیا
April 05th, 11:13 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش میں منگلا گری کے ایمس میں باہری مریضوں کی مشاورت کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرنے پرایمس کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی بتایا کہ حال ہی میں من کی بات کے ایک پروگرام میں انہوں نے اس معاملے پر ایک ڈاکٹر اور ایک ایسے شخص کے ساتھ بات چیت کی تھی جس نے ٹیلی مشاورت سے فائدہ اٹھایا تھا۔’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘ کا جذبہ ہمارے ملک کو قوت فراہم فراہم کرتا ہے: ’من کی بات‘ کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
March 26th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنو، ’من کی بات‘ میں ہم نے ایسے ہزاروں لوگوں کی چرچہ کی ہے، جو دوسروں کی خدمت کے لیے اپنی زندگی وقف کر دیتے ہیں۔ کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بیٹیوں کی تعلیم کے لیے اپنی پوری پنشن لگا دیتے ہیں، کوئی اپنی پوری زندگی کی کمائی ماحولیات اور جانداروں کی خدمت کے لیے وقف کر دیتا ہے۔ ہمارے ملک میں خدمت کو اتنا اوپر رکھا گیا ہے کہ دوسروں کی خوشی کے لیے، لوگ اپنا سب کچھ قربان کر دینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ اس لیے تو ہمیں بچپن سے شیوی اور ددھیچی جیسے عظیم لوگوں کی کہانیاں سنائی جاتی ہیں۔وزیر اعظم نے بھارتی ڈاکٹروں کی مہارت اور اختراع کی ستائش کی
March 15th, 10:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی ڈاکٹروں کے ذریعہ جنین کے انگور کے سائز کے دل کا 90 سیکنڈ میں کامیابی کے ساتھ غیر معمولی آپریشن کیے جانے کے بعد بھارتی ڈاکٹروں کی مہارت اور اختراع کی ستائش کی ۔