گوا میں ایچ سی ڈبلیو ایس اور کووڈ ٹیکہ کاری پروگرام کے فیض یافتگان کےساتھ بات چیت میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
September 18th, 10:31 am
گوا کے توانائی سے بھرپور اور مقبول وزیراعلیٰ جناب پرمود ساونت جی ، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ، گوا کے سپوت شری پدنائیک جی ، مرکزی حکومت میں وزارتی کونسل کی میری ساتھی ڈاکٹر بھارتی پوار جی، گوا کے سبھی وزرا، اراکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی ، دیگر عوامی نمائندگان ، سبھی کورونا واریئر، بھائیواور بہنو!وزیراعظم نے گوا کے حفظان صحت سے متعلق کارکنان اور کووڈ ویکسین پروگرام کے فیض یافتگان کے ساتھ بات چیت کی
September 18th, 10:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گوا میں بالغ آبادی کو پہلی خوراک کی صد فیصد کوریج کے لئے ایک ویڈیو کانفرنس کے توسط سے گوا کے حفظان صحت کے کارکنوں اور کووڈ ٹیکہ کاری پروگرام کے فیض یافتگان کے ساتھ بات چیت کی۔ہماچل پردیش میں صحت کارکنوں اور کووڈ ٹیکہ کاری کے مستفدین کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کا متن
September 06th, 11:01 am
100سال کی سب سے بڑی وباء ، 100سال میں ایسے دن کبھی دیکھے نہیں ہیں ، کے خلاف جنگ میں ہماچل پردیش چمپیئن بن کر سامنے آیاہے ۔ہماچل بھارت کی پہلی ریاست بن گئی ہے ، جس نے اپنی پوری اہل آبادی کو کورونا ٹیکے کی کم از کم ایک خوراک لگادی ہے ۔ یہی نہیں دوسری خوراک کے معاملے میں بھی ہماچل تقریبا ایک تہائی آبادی کو پارکرچکی ہے ۔وزیراعظم نے ہماچل پردیش میں صحت کارکنوں اور کووڈ ویکسینیشن پروگرام کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی
September 06th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہماچل پردیش میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں اور کووڈ ویکسینیشن پروگرام کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی۔ اس موقع پرمعززگورنر، معزز وزیراعلی ، مرکزی وزیرجناب جے پی نڈا، مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر، اراکین پارلیمان ، اراکین اسمبلی، پنچایتوں کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ دیگرشخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں۔گذشتہ 7 برسوں کے دوران, ہم نے ٹیم انڈیا کی طرح مل جل کر کام کیا: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
May 30th, 11:30 am
چیلنج کتنا ہی بڑا ہو ، بھارت کی جیت کا عزم بھی ہمیشہ اتنا ہی بڑا رہا ہے ۔ ملک کی مجموعی قوت اور خدمت کے ہمارے جذبے نے ملک کو ہر طوفان سے باہر نکالا ہے ۔ حال کے دنوں میں ، ہم نے دیکھا ہے کہ کیسے ہمارے ڈاکٹروں ، نرسوں اور صف اول کے جانبازوں نے خود کی فکر چھوڑ کر دن رات کام کیا اور آج بھی کر رہے ہیں ۔ اس سب کے بیچ کئی لوگ ایسے بھی ہیں ، جن کی کورونا کی دوسری لہر سے لڑنے میں بہت بڑا رول رہا ہے ۔ مجھ سے من کی بات کے کئی سامعین نے نمو ایپ پر اور خط کے ذریعے ، ان جانبازوں کے بارے میں بات کرنے کا اصرار کیا ہے ۔ملک گیر سطح پرکووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 16th, 10:31 am
نئیدہلی،16جنوری،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پورے بھارت میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری مہم کی شروعات کی۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا ٹیکہ کاری پروگرام ہے جس میں ملک کے پورےطول وعرض کا احاطہ کیا گیا ہے۔ ٹیکہ کاری کی شروعات کے دوران تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے کل ملاکر 3006 مقامات کو ورچوئل طور پر آپس میں جوڑ دیا گیا تھا۔وزیر اعظم نے پورے بھارت میں کووڈ-19 کا ٹیکہ لگانے کی مہم کی شروعات کی
January 16th, 10:30 am
نئیدہلی،16جنوری،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پورے بھارت میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری مہم کی شروعات کی۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا ٹیکہ کاری پروگرام ہے جس میں ملک کے پورےطول وعرض کا احاطہ کیا گیا ہے۔ ٹیکہ کاری کی شروعات کے دوران تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے کل ملاکر 3006 مقامات کو ورچوئل طور پر آپس میں جوڑ دیا گیا تھا۔گجرات کے راجکوٹ میں ایمس کا سنگ بنیاد رکھتے وقت وزیر اعظم کی تقریر کا متن
December 31st, 11:34 am
کیم چھے، گجرات میں ٹھنڈی وَنڈی چھے کہ نہیں، گجرات کے گورنر آچاریہ دیب ورت جی، وزیر اعلیٰ جناب وجے روپانی جی، اسمبلی کے اسپیکر جناب راجیندر ترویدی، مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن جی، ڈپٹی سی ایم بھائی نتن پٹیل جی، کابینہ میں میرے ساتھی جناب اشونی چوبے جی، من سکھ بھائی مانڈویا جی، پرشوتم روپالا جی، گجرات سرکار میں وزیر جناب بھوپیندر سنگھ چوڑاسما جی، جناب کشور کنانی جی، دیگر تمام وزراء، اراکین پارلیمنٹ، دیگر تمام حضرات۔وزیر اعظم نے راج کوٹ میں ایمس کا سنگ بنیاد رکھا
December 31st, 11:33 am
نئی لّی ، 31دسمبر 2020/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ایمس راج کوٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن، گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت، گجرات کے وزیر اعلی وجئے روپانی موجود تھے۔Better connectivity benefits tourism sector the most: PM Modi
December 07th, 12:21 pm
PM Narendra Modi on Monday inaugurated the construction of the Agra metro project via video conferencing. He said Agra has always had a very ancient identity but now with new dimensions of modernity, the city has joined the 21st century. He added in the six years after 2014, more than 450km of metro lines have become operational in the country and about 1000km of metro lines are in progress.PM inaugurates construction work of Agra Metro project in Agra
December 07th, 12:20 pm
PM Narendra Modi on Monday inaugurated the construction of the Agra metro project via video conferencing. He said Agra has always had a very ancient identity but now with new dimensions of modernity, the city has joined the 21st century. He added in the six years after 2014, more than 450km of metro lines have become operational in the country and about 1000km of metro lines are in progress.Vaccination campaign will kickstart in India as soon as the vaccine is approved by the scientists: PM
December 04th, 01:01 pm
PM Modi chaired a virtual meeting with leaders of all parties to discuss Covid-19 situation in the country. He said three vaccines are in trial stage in India and when ready, healthcare and frontline workers, and elderly persons with serious ailments will be given priority in vaccination.PM holds All Party Meeting to discuss Covid-19 vaccination strategy
December 04th, 01:00 pm
PM Modi chaired a virtual meeting with leaders of all parties to discuss Covid-19 situation in the country. He said three vaccines are in trial stage in India and when ready, healthcare and frontline workers, and elderly persons with serious ailments will be given priority in vaccination.سوندھی اسکیم سے، اترپردیش میں مستفید ہونے والے افراد کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کے دوران وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 27th, 10:35 am
نئی دلی، 27؍ اکتوبر، ابھی جب پردھان منتری سوندھی یوجنا کے سبھی مستفیدین سے بات کر رہا تھا، تو یہ محسوس ہوا کہ سب کو ایک خوشی بھی ہے، اور ایک تعجب بھی ہے۔ پہلے تو نوکری پیشہ افراد کو بھی قرض لینے کے لئے بینکوں کے چکر لگانے پڑتے تھے۔ غریب آدمی، خوانچے والا، تو بینک جانے کی بھی نہیں سوچ سکتا تھا، لیکن آج بینک خود چل کر آ رہے ہیں۔ بغیر کسی بھاگ دوڑ کے اپنا کام شروع کرنے کے لئے قرض مل رہا ہے۔ آپ سب کے چہروں پر یہ خوشی دیکھ کر مجھے بھی بہت اطمینان ہو رہا ہے۔ آپ سب کو آپ کے کام کے لئے خود کفیل ہو کر آگے بڑھنے کے لئے ، یو پی اور ملک کو آگے بڑھانے کے لئے میں بہت بہت نیک خواہشات پیش کرتا ہوں اور جب میں آج آپ سب سے بات کر رہا تھا۔PM Modi interacts with beneficiaries of PM SVANidhi Scheme from Uttar Pradesh
October 27th, 10:34 am
PM Narendra Modi interacted with beneficiaries of PM SVANIDHI Yojana from Uttar Pradesh through video conferencing. The Prime Minister said for the first time since independence street vendors are getting unsecured affordable loans. He said the maximum applications of urban street vendors have come from UP.گجرات میں ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے تین کلیدی پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 24th, 10:49 am
گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب وجے روپانی جی، نائب وزیر اعلیٰ جناب نتن پٹیل جی، گجرات بھاجپا کے ریاستی صدر اور رکن پارلیمنٹ، جناب سی آر پاٹل جی، دیگر سبھی وزراء حضرات، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، میرے کسان ساتھیو، گجرات کے سبھی بھائیو اور بہنو!گجرات میں وزیر اعظم کے تین کلیدی پروجیکٹ
October 24th, 10:48 am
جناب مودی نے کسانوں کو 16 گھنٹے بجلی کی سپلائی فراہم کرنے کے لئے 'کسان سریودیہ یوجنا ' کا آغاز کیا ۔ انہوں نے یو این مہتہ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی اینڈ ریسرچ سینٹر سے منسلک پیڈیاٹرک ہارٹ ہاسپٹل کا افتتاح کیا اور احمد آباد میں احمد آباد سول اسپتال میں ٹیلی کارڈیولوجی کے لئے موبائل ایپلی کیشن کا بھی افتتاح کیا ۔PM launches public movement and appeals everyone to unite in fight against corona
October 08th, 11:07 am
PM Modi launched a public movement today and appealed everyone to unite in the fight against Coronavirus. The campaign is being launched with the aim to encourage people’s participation. Under the campaign, a COVID-19 pledge will be taken by all. A concerted action plan will be implemented by Central Government Ministries/ Departments and State Governments/ Union Territories.Farm bills will benefit the small and marginal farmers the most: PM Modi
September 25th, 11:10 am
Addressing BJP Karyakartas on an event to mark the birth anniversary of Deen Dayal Upadhyaya, PM Modi said, “Pandit Deendayal Upadhyaya Ji has a major contribution in whatever is happening today to build India into a global leader of the 21st century.” Also, PM Modi said there is a need to spread awareness on new farm bills.PM Modi addresses BJP Karyakartas on Pandit Deendayal Upadhyaya's birth anniversary
September 25th, 11:09 am
Addressing BJP Karyakartas on an event to mark the birth anniversary of Deen Dayal Upadhyaya, PM Modi said, “Pandit Deendayal Upadhyaya Ji has a major contribution in whatever is happening today to build India into a global leader of the 21st century.” Also, PM Modi said there is a need to spread awareness on new farm bills.