راجستھان کے وزیر اعلیٰ اورنائب وزرائے اعلیٰ نے وزیراعظم سے ملاقات کی
December 21st, 12:48 pm
راجستھان کے وزیراعلیٰ جناب بھجن لال شرما اور ریاست کے نائب وزرائے اعلیٰ محترمہ دیاکماری اورجناب پریم چند بیروا نے آج وزیراعظم جناب نریندرمودی سے ملاقات کی ۔وزیر اعظم نے راجستھان کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر جناب بھجن لال شرما کو مبارکباد دی ہے
December 15th, 04:27 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے کے لیےجناب بھجن لال شرما کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے محترمہ دیا کماری اورجناب پریم چند بیروا کو بھی ریاست کے نائب وزائے اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی ہے۔