وزیراعظم 22 جنوری کو مختلف ضلعوں کے ڈی ایم (ضلع افسران )سے بات چیت کریں گے
January 21st, 07:01 pm
نئی دہلی، 21 جنوری 2022/ وزیراعظم جناب نریندرمودی 22 جنوری 2022 کو صبح 11 بجے مختلف ضلعوں کے ضلع افسران(ڈی ایم)سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بات چیت کریں گے۔