ڈبلیو ایچ او کے ذریعہ ایم پاکس کو ایک بین الاقوامی صحت عامہ بحران قرار دیے جانے کے پیش نظر وزیر اعظم جناب نریندر مودی ایم پاکس کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں

August 18th, 07:42 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے مشورے کے مطابق، وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری نے ملک میں ایم پاکس سے بچاؤ کی تیاری اور اس سے متعلق صحت عامہ کے اقدامات کی صورتحال جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔

وزیر اعظم نے کالا آزار بیماری کے معاملات میں کمی آنے پر خوشی کا اظہار کیا

January 06th, 05:42 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کالا آزار بیماری کے معاملات میں کمی آنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کالا آزار بیماری پر اپنی من کی بات کے اقتباسات بھی شیئر کئے۔

جام نگر میں عالمی ادارہ صحت کے گلوبل سینٹر فار ٹریڈیشنل میڈیسن کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 19th, 03:49 pm

ماریشس کے وزیر اعظم جناب پرویند کمار جگناتھ جی، عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس، گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب سربانند سونووال جی، ڈاکٹر منسکھ منڈاویا، جناب مُنجپارہ مہندر بھائی، یہاں موجود دیگر معززین، خواتین و حضرات۔

وزیر اعظم نے جام نگر میں ڈبلیو ایچ او گلوبل سینٹر فار ٹریڈیشنل میڈیسن کا سنگ بنیاد رکھا

April 19th, 03:48 pm

وزیر اعظم نے آج جام نگر میں ڈبلیو ایچ او گلوبل سینٹر فار ٹریڈیشنل میڈیسن(جی سی ٹی ایم)کی ماریشش کے وزیر اعظم جناب پروند کمار جگناتھ اور عالمی تنظیم صحت (ڈبلیو ایچ او)کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس گھیبریسس کی موجودگی میں سنگ بنیاد رکھا ۔جی سی ٹی ایم دنیا بھر میں روایتی طب کے لئے پہلا او رواحد عالمی آؤٹ پوسٹ مرکز ہوگا۔ یہ عالمی صحت مندی کے بین الاقوامی مرکز کے طورپر ابھرے گا۔اس موقع پر بنگلہ دیش ،بھوٹان ، نیپال کے وزرائے اعظم اور مالدیپ کے صدر کے ویڈیو پیغام بھی دکھائے گئے۔اس موقع پر جو دیگر اہم لوگ تقریب میں موجود تھے، ان میں مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا ، جناب سربانند سونووال، جناب منج پارا مہندر بھائی اور گجرات کے وزیر اعظم جناب بھوپندر بھائی پٹیل شامل ہیں۔

اتر پردیش میں نو میڈیکل کالج کی افتتاحی تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 25th, 10:31 am

اتر پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل جی، یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، مرکزی وزیر صحت جناب من سکھ منڈاویا جی، اسٹیج پر موجود یوپی سرکار کے دیگر وزراء، جن دیگر مقامات پر نئے میڈیکل کالج بنے ہیں، وہاں موجود یوپی سرکار کے وزراء، پروگرام میں موجود سبھی رکن پارلیمنٹ، رکن اسمبلی، دیگر عوامی نمائندے، اور میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں،

وزیراعظم نے اترپردیش کے سدھارتھ نگر میں 9 میڈیکل کالجوں کا افتتاح کیا

October 25th, 10:30 am

وزیراعظم نے اترپردیش کے سدھارتھ نگر میں 9 میڈیکل کالجوں کا افتتاح کیا۔یہ 9 میڈیکل کالج سدھارتھ نگر، ایٹہ، ہردوئی، پرتاپ گڑھ، فتح پور، دیوریا، غازی پور ، مرزا پور اور جونپور کے اضلاع میں ہیں۔

Prime Minister Narendra Modi to launch National Animal Disease Control Programme on 11th September 2019

September 09th, 06:17 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi will be launching National Animal Disease Control Programme for Foot and Mouth Disease and Brucellosis on 11 September 2019 in Mathura. He will also launch National Artificial Insemination Programme during the event.