وزیراعظم نے ممتاز سائنسی اداروں کے ساتھ بات چیت کے بارے میں ٹوئٹ کئے

July 08th, 03:57 pm

نئی دہلی، 8 جولائی 2021، مرکزی فنڈ سے چلنے والے 100 سے زیادہ تکنیکی اداروں کے ڈائرکٹروں سے بات چیت کرنے کے بعد وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے ممتاز سائنسی اور ٹکنالوجی اداروں کے ساتھ اپنی بات چیت کی تفصیل پیش کی اور میٹنگ میں پریزینٹیشن دیئے۔ وزیراعظم نے آئی آئی ایس سی بنگلورو، آئی آئی ٹی ممبئی، آئی آئی ٹی چنئی، آئی آئی ٹی کانپور کے بارے میں ٹوئٹ کئے۔

وزیر اعظم نےمرکز کے ذریعہ مالی اعانت سے چلنے والےتکنیکی اداروں کے ڈائریکٹرز کے ساتھ بات چیت کی

July 08th, 02:30 pm

نئی دہلی ، 08 جولائی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 8 جولائی 2021 کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مرکزی حکومت کے ذریعہ مالی اعانت سے چلنے والے تکنیکی اداروں کے ڈائریکٹرز کے ساتھ بات چیت کی۔ 100 سے زائد اداروں کے سربراہان نے وزیر اعظم کے ساتھ اس اہم ترین کانفرنس میں تبادلہ خیال کیا۔