وزیر اعظم 6-7 جنوری کو ڈائریکٹر جنرلز/انسپکٹر جنرلز آف پولیس کی آل انڈیا کانفرنس میں شرکت کریں گے

January 04th, 12:04 pm

پانچ (5 ) سے 7 جنوری 2024 تک منعقد ہونے والی اس تین روزہ کانفرنس میں سائبر کرائم، پولیسنگ میں ٹیکنالوجی، انسداد دہشت گردی کے چیلنجز، بائیں بازو کی انتہا پسندی، جیلوں میں اصلاحات سمیت پولیسنگ اور داخلی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ کانفرنس کا ایک اور اہم ایجنڈا نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کے لیے روڈ میپ پر غور و خوض ہے۔ مزید برآں، کانفرنس میں پولیسنگ اور سیکیورٹی کے جدید ترین موضوعات پر بھی غور کیا جائے گا نئی ٹیکنالوجیز جیسے کہ اے آئی ، ڈیپ فیک وغیرہ کی وجہ سے درپیش چیلنجز اور ان سے نمٹنے کے طریقے۔ یہ کانفرنس ٹھوس ایکشن پوائنٹس کی نشاندہی کرنے اور ان کی پیشرفت پر نظر رکھنے کا ایک موقع بھی فراہم کرتی ہے، جسے ہر سال وزیر اعظم کے سامنے بھی پیش کیا جاتا ہے۔

وزیر اعظم 21-22 جنوری کو ڈائرکٹر جنرلس/ انسپکٹر جنرلس آف پولیس کی کل ہند کانفرنس میں شرکت کریں گے

January 20th, 07:15 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی21-22 جنوری 2023 کو نیشنل ایگری کلچر سائنس کامپلیکس، پوسا، نئی دہلی میں ڈائرکٹر جنرلس/ انسپکٹر جنرلس آف پولیس کی کل ہند کانفرنس 2023 میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم 20 اور 21 نومبر کو لکھنؤ پولیس ہیڈ کوارٹر میں 56 ویں ڈی جی پی کانفرنس میں شرکت کریں گے

November 18th, 02:34 pm

یہ دو روزہ کانفرنس ہائی برڈ طریقے سے منعقد ہوگی۔ ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ڈی جی پی اور مرکزی مسلح فورسیز اور مرکزی پولیس تنظیموں کے سربراہان لکھنؤ میں فزیکل طریقے سے ہونے والی اس کانفرنس میں شرکت کریں گے جبکہ آئی بی /ایس آئی بی ہیڈ کوارٹروں میں 37 مختلف جگہوں سے مدعوین ورچوئل طور پر اس میں شریک ہوں گے۔اس کانفرنس میں سائبر جرائم، اعداد وشمار کا نظم ونسق انسداد دہشت گردی چیلنجوں، بائیں بازؤ کی انتہا پسندی، منشیات کی ناجائز تجارت میں ابھرتے ہوئے رجحانات، جیل اصلاحات سمیت بہت سے امور پر تبادلہ خیال کیاجائے گا۔

وزیر اعظم نے قومی یکجہتی کے لیے سردار پٹیل ایوارڈ کا اعلان کیا

December 23rd, 05:08 pm

نئی دہلی،23/دسمبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گذشتہ روز کیواڈیہ میں ڈی جی پیز/ آئی جی پیز کانفرنس میں قومی یکجہتی کے لیے سالانہ سردار پٹیل ایوارڈ کا اعلان کیا۔ یہ ایوارڈ قومی یکجہتی کو فروغ دینے کی غیر معمولی کوششوں کے لیے دیا جائے گا۔

PM addresses Valedictory Ceremony at DGP/IGP Conference at Kevadia

December 22nd, 09:15 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today addressed the Valedictory Ceremony at the Conference of Director Generals and Inspector Generals of Police at Kevadiya in Gujarat.

PM arrives at Kevadiya, attends Conference of DGsP and IGsP

December 21st, 09:57 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi today arrived at Kevadiya in Gujarat, for the Conference of Director Generals of Police and Inspector Generals of Police.

PM addresses Valedictory Ceremony at DGP/IGP Conference at Tekanpur

January 08th, 05:22 pm

Addressing the Valedictory Ceremony at DGP/IGP Conference at Tekanpur, PM Modi commended the country's security apparatus for the work they have been doing in securing the nation. Shri Modi said that at a time when openness on security issues was getting increased acceptance worldwide, there was need for greater openness among States on the matter.

Social Media Corner 7 January 2018

January 07th, 07:09 pm

Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!

PM arrives at Tekanpur, attends Conference of DGsP and IGsP

January 07th, 06:17 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi today arrived at the BSF Academy at Tekanpur in Madhya Pradesh, for the Conference of Director Generals of Police and Inspector Generals of Police.

PM to attend Annual DGP Conference at BSF Academy in Tekanpur

January 06th, 01:09 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi will attend the Annual Conference of DGPs and IGPs on 7th and 8th January at the BSF Academy at Tekanpur, Madhya Pradesh.

Social Media Corner 27th November 2016

November 27th, 07:12 pm

Your daily does of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!