وزیر اعظم نے مشن ایس سی او ٹی کی کامیابی پر ہندوستانی خلائی اسٹارٹ اپ دیگنتارا کی ستائش کی
January 18th, 10:05 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مشن ایس سی او ٹی (اسکاٹ)کی کامیابی پر ہندوستانی خلائی اسٹارٹ اپ دیگنتارا کی ستائش کی۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ خلائی حالات سے متعلق آگاہی کو بڑھانے کے لیے ہندوستان کی بڑھتی ہوئی خلائی صنعت کی ایک اہم شراکت ہے۔