Freight corridors will strengthen Aatmanirbhar Bharat Abhiyan: PM Modi
December 29th, 11:01 am
Prime Minister Narendra Modi inaugurated the New Bhaupur-New Khurja section of the Eastern Dedicated Freight Corridor in Uttar Pradesh. PM Modi said that the Dedicated Freight Corridor will enhance ease of doing business, cut down logistics cost as well as be immensely beneficial for transportation of perishable goods at a faster pace.وزیراعظم نے نیو بھوپور ۔ نیو خرجہ سیکشن اور ایسٹرن ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور کے آپریشن کنٹرول سینٹر کا افتتاح کیا
December 29th, 11:00 am
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے جدید ریل بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹ کو زمین پر نافذ ہوتے ہوئے دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج جب خرجہ بھوپور فریٹ کوریڈور میں پہلی ریل گاڑی آئے گی تو ہم خود کفیل بھارت کی گرج سن سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پریاگ راج آپریشن کنٹرول سینٹرل ایک جدید کنٹرول سینٹر ہے اور نئے بھارت کی نئی طاقت کی ایک علامت ہے۔کوسی ریل میگا برج کو قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 18th, 12:28 pm
بہار کے گورنر جناب پھاگو چوہان جی، بہار کے وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار جی، مزکری کابینہ کے میرے معاون ساتھی جناب پیوش گوئل جی، جناب روی شنکر پرساد جی، جناب گری راج سنگھ جی، جناب نتیہ نند رائے جی، محترمہ دیباشری چودھری جی، بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سشیل کمار مودی جی، دیگر وزراء حضرات، اراکین پارلیمنٹ و اسمبلی اور تکنیک کے توسط سے جڑے بہار کے میرے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے تاریخی کوسی ریل مہا سیتو کو قوم کے نام وقف کیا
September 18th, 12:27 pm
نئی دلّی ،18 ستمبر / وزیر اعظم نریندر مودی نے تاریخی کوسی ریل مہا سیتو کو قوم کے نام وقف کیا اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مسافروں کے فائدے کے لئے بہار میں نئی ریل لائنوں اور برق کاری کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا ۔Through our schemes we want to touch people's lives: PM Modi
October 24th, 05:18 pm
Prime Minister Narendra Modi inaugurated various developmental schemes at Varanasi. PM mentioned that NDA Government is dedicated towards the development of the region. He also said that the Government will make sure that the schemes that are started are completed as well. PM Modi noted the need for the advancement of our railways and said that railway brings a positive change in the economy.PM launches development works, addresses public meeting in Varanasi
October 24th, 05:17 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi today inaugurated various developmental schemes at Varanasi today. PM mentioned that his government is dedicated towards the development of the region. He also said that his government will make sure that the schemes that are started are completed as well. PM Modi noted the need for the advancement of our railways and said that railway brings a positive change in the economy.