گجرات کے شہرسورت میں ’سورت ڈائمنڈ بورس‘ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 17th, 12:00 pm
سورت یعنی کہ سورت، سورت میں تاریخ کا تجربہ، حال میں رفتار اور مستقبل کی دور اندیشی ہے، اس کا نام سورت ہے۔ اور میرا ایمان ہے کہ اس طرح کے کام میں کبھی کوئی خامی کوئی کسر نہیں چھوڑتا۔ اس طرح سورتی کو سبھی کام میں کتنی ہی جلدی کیوں نہ ہو، لیکن اس میں کھانے کی دکان پر آدھے گھنٹے تک لائن میں کھڑے رہنے کا صبر ہے۔ موسلا دھار بارش ہوئی ہے اور گھٹنوں تک پانی ہے، لیکن اگر پکوڑوں کی دکان پر جانا ہو تو مطلب جانا ہے ۔ شرد پورنیما پر، چندی پڈو اپر، پوری دنیا چھت پر جاتی ہے، اور یہ میرا سورتی، فٹ پاتھ پر کنبے کے ساتھ گھاری (مٹھائیاں) کھاتا ہے۔ اور خوشی ایسی ہے کہ صا حب کہیں آس پاس کھومنےنہیں جاتے بلکہ ساری دنیا گھومتے ہیں۔ مجھے یاد ہے 40-45 سال پہلے، جب سوراشٹر کے بھائی سورت کی طرف گئے تو میں سوراشٹر کے اپنے پرانے دوست سے پوچھتا تھا کہ اگر آپ سوراشٹر چھوڑ کر سورت آئے ہیں تو آپ کو کیسا لگتا ہے؟ وہ کہتے ہیں کہ ہماری سورت اور ہمارے کاٹھیاواڑ میں بہت فرق ہے۔ میں 40-45 سال پہلے کی بات کر رہا ہوں۔ میں کیا پوچھتا کیا؟ تو وہ کہتا تھا کہ ہمارے کاٹھیاواڑ میں اگر موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا جائے تو تلوار نکالنے کی بات ہوتی ہے، لیکن سورت میں موٹرسائیکل ٹکرائے تو فوراً کہتے ہیں بھائی دیکھو قصور تمہارا بھی اور میرا بھی ہے، اسے چھوڑو اب ۔اتنا بڑافرق ہےوزیراعظم نے سورت صرافہ بازار کا افتتاح کیا
December 17th, 11:30 am
حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سورت شہر کی شان و شوکت میں ایک نئے ہیرے کا اضافہ ہوا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ کوئی معمولی ہیرا نہیں ، بلکہ دنیا کا بہترین ہیرا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سورت صرافہ بازار کی چمک دنیا کے اس طرح کے بڑے سے بڑے مرکز کی چمک کو ماند کر رہی ہے۔ جناب مودی نے جناب ولبھ بھائی لکھانی اور جناب لال جی بھائی پٹیل کی انکساری اور سب کو ساتھ لے کر چلنے کے جذبے کو اس کامیابی کے پیچھے کار فرما وجہ بتایا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر سورت صرافہ بازار کی پوری ٹیم کو مبارکباد دی اور کہا کہ سورت صرافہ بازار اوردنیا کے صرافہ بازاروں کا جب ذکرہوگا، توسورت صرافہ بازار ہندوستان کا سرمایہ افتخار بن کر سامنے آئے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ سورت صرافہ بازار ہندوستانی ڈیزائن، ڈیزائنروں، خام مال اور تخلیقی صلاحیتوں کا مظہر ہے۔ یہ عمارت نئے ہندوستان کی صلاحیتوں اور ارادوں کی آئینہ دار ہے۔ وزیراعظم نے سورت صرافہ بازار کے افتتاح کے موقع پر پوری ہیرے کی صنعت، سورت کے عوام ، گجرات اور ہندوستان کے عوام کو مبارکباد پیش کی۔ آج دن میں سورت صرافہ بازار کے اپنے دورے کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے وہاں کے فن تعمیر کو اجاگر کیا اور گرین بلڈنگ کا ذکر کیا، جو دنیا بھر میں ماحولیات کے لئے کام کرنے والوں کے لئے ایک نظیر بن سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس فن تعمیر کے نمونے سے آرکیٹیکچر کے طلبہ اور اسٹرکچر ل انجینئرنگ کے طلبہ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ نیز پنچ تتو گارڈن لینڈ اسکیپنگ کے نمونے کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ کی 20 سالہ تقریبات میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 27th, 11:00 am
20 سال پہلے ہم نے ایک چھوٹا سا بیج بویا تھا۔ آج وہ اتنا وسیع و عریض اور بے انتہا وائبرینٹ درخت بن گیا ہے۔ وائبرینٹ گجرات سمٹ کے 20 سال مکمل ہونے پر آج آپ کے درمیان آ کر مجھے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔ مجھے یاد ہے، برسوں پہلے میں نے ایک بار کہا تھا، وائبرینٹ گجرات یہ صرف برانڈنگ کا پروگرام بھر نہیں ہے، بلکہ اس سے بڑھ کر بانڈنگ کا پروگرام ہے۔ دنیا کے لیے یہ کامیاب سمٹ ایک برانڈ ہو سکتی ہے، لیکن میرے لیے یہ ایک مضبوط بانڈ (رشتہ) کی علامت ہے۔ یہ وہ بانڈ ہے جو میرے اور گجرات کے 7 کروڑ باشندوں سے، ان کی صلاحیتوں سے جڑی ہے۔ یہ وہ بانڈ ہے، جو میرے لیے ان کی بے انتہا محبت پر مبنی ہے۔وزیراعظم نے وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ کے 20 سال مکمل ہونے پر جشن کے پروگرام سے خطاب کیا
September 27th, 10:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج احمدآباد کی سائنس سٹی میں وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ کے 20 سال مکمل ہونے کے جشن سےمتعلق پروگرام سے خطاب کیا۔ وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ کا آغاز20 سال پہلے اس وقت کے گجرات کے وزیراعلیٰ جناب نریندر مودی کی دوراندیش قیادت کے تحت 28 ستمبر 2003 کو ہوا تھا ۔ گزرتے ہوئے وقت کے ساتھ یہ ایک حقیقی عالمی تقریب میں بدل گیا اور اس کی حیثیت بھارت میں ایک اہم کاروباری سربراہ کانفرنس کی ہوگئی ہے۔4Ps of 'people, public, private partnership' make Surat special: PM Modi
September 29th, 11:31 am
PM Modi laid the foundation stone and dedicated various projects worth more than ₹3400 crores in Surat. Recalling the time during the early decades of this century, when 3 P i.e. public-private partnership was discussed in the world, the PM remarked that Surat is an example of 4 P. “4 P means people, public, private partnership. This model makes Surat special”, PM Modi added.PM Modi lays foundation stone & dedicates development projects in Surat, Gujarat
September 29th, 11:30 am
PM Modi laid the foundation stone and dedicated various projects worth more than ₹3400 crores in Surat. Recalling the time during the early decades of this century, when 3 P i.e. public-private partnership was discussed in the world, the PM remarked that Surat is an example of 4 P. “4 P means people, public, private partnership. This model makes Surat special”, PM Modi added.India is keen to strengthen its partnership with Russia on Arctic issues: PM Modi
September 07th, 02:14 pm
PM Modi addressed the plenary session of Eastern Economic Forum 2022 via video message. The PM said that India is keen to strengthen its partnership with Russia on Arctic region. There is huge scope for cooperation in the field of energy. He said that from the very beginning of the Ukraine conflict, India has emphasized the need to adopt the path of diplomacy and dialogue.India presents a vast economic opportunity for Israeli companies: PM Modi
January 15th, 08:40 pm
While addressing the India-Israel Business Summit, PM Modi today said that a new energy and purpose had invigorated India-Israel ties over the last few years and that it would help take India-Israel cooperation to greater heights. He added, We stand on the cusp of a new chapter in India-Israel relations driven by our people and mutual opportunities for betterment of lives.PM Modi addresses Public Meeting in Surat, Gujarat
December 07th, 04:30 pm
Addressing a public meeting in Surat, Prime Minister Narendra Modi hit out at the Congress for their mis-governance in the country for over fifty years. Shri Narendra Modi stated that the BJP’s only agenda was development.PM Modi inaugurates Diamond Manufacturing Unit in Surat, Gujarat
April 17th, 10:56 am
PM Narendra Modi inaugurated the Diamond Manufacturing Unit of M/s Hare Krishna Exports Pvt Ltd in Surat. The Prime Minister said Surat has made a mark in the diamond industry but there is now need to look at the entire gems and jewellery sector. He said that as far as the gems and jewellery sector is concerned, our aim should not only be ‘Make in India’ but also 'Design in India'.