جب گجرات کے وزیر اعلی جناب نریندر مودی ڈھولا ویرا آئے تھے
August 20th, 11:36 am
وزیر اعظم کے دفتر نے آثار قدیمہ کے ماہر یدوبیر سنگھ راوت کا ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے ڈھولا ویرا کے آثار قدیمہ کی اہمیت کے بارے میں وزیر اعظم نریندر مودی کے نظریے کی بات کی ہے ۔ وزیر اعظم نے اس وقت ڈھولا ویرا کا دورہ کیا تھا جب وہ گجرات کے وزیر اعلی تھے۔ قابل ذکر ہے کہ ڈھولا ویرا کو ابھی حال ہی میں یونیسکو کے عالمی ورثہ کا درجہ دیا گیا ہے۔وزیراعظم نے یونیسکوکے ذریعہ دھولا ویرا کو عالمی ثقافتی ورثہ قراردیئے جانے پرمسرت کا اظہارکیا
July 27th, 07:04 pm
نئی دہلی27؍جولائی:وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے یونیسکوکی طرف سے ہندوستان میں ہڑپائی شہر، دھولاویراکو عالمی ثقافتی ورثہ قراردیئے جانے پرخوشی کا اظہارکیاہے ۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ جولوگ تاریخ ، ثقافت اورآثارقدیمہ میں دلچسپی رکھتے ہیں ، بالخصوص ان لوگوں کے لئے اس شہر کی سیاحت کرنا بہت ضروری ہے ۔