وزیر اعظم 28 اور 29 دسمبر کو دہلی میں چیف سکریٹریوں کی تیسری قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے

December 26th, 10:58 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی 28 اور 29 دسمبر 2023 کو دہلی میں چیف سکریٹریوں کی تیسری قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ یہ اپنی نوعیت کی تیسری کانفرنس ہے۔ پہلی کانفرنس جون 2022 میں دھرم شالا میں اور دوسری جنوری 2023 میں دہلی میں منعقد ہوئی تھی۔

Seventh meeting of Governing Council of NITI Aayog concludes

August 07th, 05:06 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today heralded the collective efforts of all the States in the spirit of cooperative federalism as the force that helped India emerge from the Covid pandemic.

وزیر اعظم 7 اگست کو نیتی آیوگ کی ساتویں گورننگ کونسل میٹنگ کی صدارت کریں گے

August 05th, 01:52 pm

ہندوستان آزادی کے 75 سال کی یاد منا رہا ہے، اس لئے ریاستوں کو چست، لچکدار اور خود کفیل بنانے اور تعاون پر مبنی وفاقیت کے جذبے کے ساتھ ’آتم نربھر بھارت‘ کی طرف بڑھنے کی ضرورت ہے۔ ایک مستحکم، پائیدار اور شمولیت والے ہندوستان کی تعمیر کی مہم میں، نیتی آیوگ کی ساتویں گورننگ کونسل کی میٹنگ 7 اگست 2022 کو ہوگی اور یہ مرکز اور ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے درمیان تعاون اور کولوبریشن کے ایک نئے دور کی طرف ہم آہنگی کی راہ ہموار کرے گی۔

وزیراعظم 16اور 17 جون کو دھرم شالہ میں چیف سکریٹریوں کی پہلی قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے

June 14th, 08:56 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی 16اور17جون ،2022کوہماچل پردیش کے شہردھرم شالہ میں ایچ پی سی اے اسٹیڈیم میں چیف سکریٹریوں کی پہلی قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے ۔ یہ کانفرنس مرکز اورریاستی سرکاروں کے مابین ساجھیداری کو مزید مستحکم بنانے کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوگی ۔

دھرمشالہ ، ہماچل پردیش میں عالمی سرمایہ کاری اجلاس 2019 سے وزیراعظم کے خطاب کا متن

November 07th, 04:04 pm

نئی دہلی،07 نومبر / ہماچل پردیش کے گورنر جناب بندارو دتہ تریہ جی، وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر جی، سکم کے وزیراعلیٰ پریم سنگھ تمانگ جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی پرہلاد پٹیل جی، انوراگ ٹھاکر جی، نیتی آیوگ کے وائس چیئرمین ڈاکٹر راجیو کمار جی، یو اے ای کے بھارت میں سفیر ڈاکٹر البانیٰ، صنعت کی دنیا کے عظیم ساتھی، یہاں موجود دیگر معززین اور میرے پیارے ساتھیو! دھرمشالہ میں گلوبل انویسٹر سمٹ !!!

وزیراعظم نے دھرم شالہ میں رائزنگ ہماچل گلوبل انویسٹرس میٹ 2019 کا افتتاح کیا

November 07th, 11:22 am

وزیراعظم نے اس تقریب کا انعقاد کرنے کے لئے ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ کو مبارکباد دی ۔