وزیراعظم نے اپنی رہائش گاہ پر بھارتی پیرالمپکس ٹیم کی میزبانی کی

September 09th, 02:41 pm

نئی دہلی، 9 ستمبر 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی رہائش گاہ پر ٹوکیو 2020 پیرالمپک کھیلوں میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم کی میزبانی کی۔ اس ٹیم میں پیرا ایتھلیٹس کے ساتھ ساتھ کوچ بھی شامل تھے۔

مخصوص تصاویر: پیرالمپک چیمپئنس کے ساتھ ایک یادگاری گفت و شنید

September 09th, 10:00 am

وزیر اعظم نریندر مودی نے 2020 ٹوکیو پیرالمپکس میں حصہ لینے والے بھارتی پیرالمپکس چیمپئنس سے ملاقات کی جنہوں نے ملک کا سر مطلع عالم پر فخر سے بلند کیا ہے۔

وزیر اعظم نے پیرالمپکس کھیلوں کے دوران نیزہ بازی کے مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لئے دیویندر جھجھریا کو مبارکباد پیش کی

August 30th, 11:02 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں کھیلے جا رہے پیرالمپکس کھیلوں کے دوران نیزہ بازی کے مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لئے دیویندر جھجھریا کو مبارکباد پیش کی ہے۔

فٹ انڈیا موومنٹ کی پہلی سالگرہ پر وزیر اعظم کا فٹ انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کا متن

September 24th, 12:01 pm

نئی دلّی ،24 ستمبر / آج ملک کو تحریک دینے والے ایسی سات معزز شخصیات کا بھی میں ، خاص طور سے شکریہ ادا کرتا ہوں کیونکہ آپ نے وقت نکالا اور خود اپنے تجربات کو بتایا ، اپنے فٹنیس کے الگ الگ طریقوں پر خود کے ، جو اپنے تجربات شیئر کئے ، وہ یقینی طور سے ملک کی ہر پیڑھی کے لئے بہت ہی فائدہ مند ہوں گے ، ایسا مجھے احساس ہوتا ہے ۔ آج کا یہ تبادلۂ خیال ہر عمر کے گروپ کے لئے اور الگ الگ دلچسپی رکھنے والوں کے لئے بھی بہت ہی مفید ہو گا ۔ فٹ انڈیو موومنٹ کی پہلی سالگرہ پر میں سبھی شہریوں کی اچھی صحت کی دعا کرتا ہوں ۔

وزیراعظم نے عمر کے موافق فٹنیس پروٹوکول کا آغاز کیا

September 24th, 12:00 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ورچوول کانفرنس کے ذریعے فٹ انڈیا موومنٹ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر عمر کے موافق فٹنیس پروٹوکول کا آغاز کیا۔

Attackers of Uri incident would not go unpunished: PM During Mann Ki Baat

September 25th, 11:00 am

We have full faith in our soldiers. They will always give befitting reply to those spreading terrorPM Shri Narendra Modi today addressed the nation through radio program Mann Ki Baat. PM paid tributes to the 18 martyrs of Uri attack and said that we have full faith in our army. Shri Modi applauded the achievements of our Paralympic athletes in Rio 2016 Paralympics. PM also talked about the successful 2 years of Swacch Bharat Mission and encouraged citizens to participate in it in every way they can.

Social Media Corner 14th September

September 14th, 06:45 pm

Your daily does of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!

PM congratulates Devendra Jhajharia on winning gold at Paralympics 2016

September 14th, 01:05 pm

PM Narendra Modi congratulated Devendra Jhajharia on winning gold medal at the Rio 2016 Paralympics. The PM congratulated him for the historic win and said that it was well deserved and made everyone proud.