وزیر اعظم نے وارانسی میں دیو دیوالی کے جشن پر خوشی کا اظہار کیا

November 15th, 11:13 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دیو دیوالی کے موقع پر لاکھوں چراغوں سے چمکتے ہوئے کاشی پر خوشی کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے کارتک پورنیما اور دیو دیوالی کے موقع پر پرتپاک مبارکباد پیش کی

November 15th, 04:55 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کارتک پورنیما اور دیو دیوالی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے کارتک پورنِما اور دیو دیپاولی کےموقع پر قوم کو مبارکباد دی

November 27th, 07:57 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کارتک پورنِما اور دیو دیپاولی کے مبارک موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔