The BJP-NDA government will fight the mafia-driven corruption in recruitment: PM Modi in Godda, Jharkhand
November 13th, 01:47 pm
Attending and addressing rally in Godda, Jharkhand, PM Modi expressed gratitude to the women of the state for their support. He criticized the local government for hijacking benefits meant for women, like housing and water supply. PM Modi assured that under the BJP-NDA government, every family in Jharkhand will get permanent homes, water, gas connections, and free electricity. He also promised solar panels for households, ensuring free power and compensation for any surplus electricity generated.We ensured that government benefits directly reach beneficiaries without intermediaries: PM Modi in Sarath, Jharkhand
November 13th, 01:46 pm
PM Modi addressed a large gathering in Jharkhand's Sarath. He said, Today, the first phase of voting is happening in Jharkhand. The resolve to protect livelihood, daughters, and land is visible at every booth. There is strong support for the guarantees that the BJP has given for the future of women and youth. It is certain that the JMM-Congress will be wiped out in the Santhali region this time.PM Modi engages lively audiences in Jharkhand’s Sarath & Godda
November 13th, 01:45 pm
PM Modi addressed a large gathering in Jharkhand's Sarath. He said, Today, the first phase of voting is happening in Jharkhand. The resolve to protect livelihood, daughters, and land is visible at every booth. There is strong support for the guarantees that the BJP has given for the future of women and youth. It is certain that the JMM-Congress will be wiped out in the Santhali region this time.وکست بھارت سنکلپ یاترا میں خواتین کلیدی حصہ دار ہیں
November 30th, 01:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے مستفدین سے بات چیت کی۔ انہوں نے پردھان منتری مہیلا کسان ڈرون کیندر کا بھی آغاز کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے دیوگھر میں واقع ایمس میں تاریخی 10,000 ویں جن آشدی کیندر کو وقف کیا۔ مزید برآں، جناب مودی نے ملک میں جن اوشدھی کیندروں کی تعداد 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کا ایک پروگرام بھی شروع کیا۔ وزیر اعظم نے اس سال کے شروع میں یوم آزادی کی تقریر کے دوران خواتین کے ایس ایچ جیز کو ڈرون فراہم کرنے اور جن اوشدھی کیندروں کی تعداد کو 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کے لیے ان دونوں اقدامات کا اعلان کیا۔ یہ پروگرام ان وعدوں کی تکمیل کی نشان دہی کرتا ہے۔وکست بھارت سنکلپ یاترا میں خواتین کلیدی حصہ دار ہیں
November 30th, 01:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے مستفدین سے بات چیت کی۔ انہوں نے پردھان منتری مہیلا کسان ڈرون کیندر کا بھی آغاز کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے دیوگھر میں واقع ایمس میں تاریخی 10,000 ویں جن آشدی کیندر کو وقف کیا۔ مزید برآں، جناب مودی نے ملک میں جن اوشدھی کیندروں کی تعداد 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کا ایک پروگرام بھی شروع کیا۔ وزیر اعظم نے اس سال کے شروع میں یوم آزادی کی تقریر کے دوران خواتین کے ایس ایچ جیز کو ڈرون فراہم کرنے اور جن اوشدھی کیندروں کی تعداد کو 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کے لیے ان دونوں اقدامات کا اعلان کیا۔ یہ پروگرام ان وعدوں کی تکمیل کی نشان دہی کرتا ہے۔وزیر اعظم نے جموں کے سرحدی علاقے کے سرپنچ کی لگن کے لیے ان کی تعریف کی
November 30th, 01:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وِکست بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ انہوں نے پردھان منتری مہیلا کسان ڈرون کیندر بھی شروع کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے ایمس، دیوگھر میں تاریخی 10,000 ویں جن اوشدھی کیندر کو وقف کیا۔ مزید برآں، جناب مودی نے ملک میں جن اوشدھی کیندروں کی تعداد 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کا پروگرام بھی شروع کیا۔ وزیر اعظم نے اس سال کے شروع میں یوم آزادی کی تقریر کے دوران خواتین کےخود امدادی گروپوں (ایس ایچ جیز) کو ڈرون فراہم کرنے اور جن اوشدھی کیندروں کی تعداد کو 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کے لیے ان دونوں اقدامات کا اعلان کیا۔ یہ پروگرام ان وعدوں کی تکمیل کی نشان دہی کرتا ہے۔وزیر اعظم نے ‘جئے جگن ناتھ’ کے ساتھ فائدہ اٹھانے والے کسان کا استقبال کیا
November 30th, 01:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وِکست بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ انہوں نے پردھان منتری مہیلا کسان ڈرون کیندر بھی شروع کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے ایمس، دیوگھر میں تاریخی 10,000 ویں جن اوشدھی کیندر کو وقف کیا۔ مزید برآں، جناب مودی نے ملک میں جن اوشدھی کیندروں کی تعداد 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کا پروگرام بھی شروع کیا۔ وزیر اعظم نے اس سال کے شروع میں یوم آزادی کی تقریر کے دوران خواتین کے خود امدادی گرپوں (ایس ایچ جیز) کو ڈرون فراہم کرنے اور جن اوشدھی کیندروں کی تعداد کو 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کے لیے ان دونوں اقدامات کا اعلان کیا۔ یہ پروگرام ان وعدوں کی تکمیل کی نشان دہی کرتا ہے۔وزیر اعظم نے دیوگھر میں جن اوشدھی کیندر کے آپریٹر اورفیضیاب ہونے والےشخص سے بات چیت کی
November 30th, 01:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ انہوں نے پردھان منتری مہیلا کسان ڈرون کیندر بھی شروع کیا۔پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے ایمس، دیوگھر میں تاریخی 10,000 ویں جن اوشدھی کیندر کو قوم کے نام وقف کیا۔ مزیدیہ کہ،جناب مودی نے ملک میں جن اوشدھی کیندروں کی تعداد 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کے پروگرام کابھی آغاز کیا۔وزیر اعظم نے اس سے قبل یوم آزادی کی تقریر کے دوران خواتین کے اپنی مدد آپ گروپوں ایس ایچ جیز کو ڈرون فراہم کرنے اور جن اوشدھی کیندروں کی تعداد کو 10,000 سے بڑھا کر 25,000 تک کرنے کے دو اقدامات کا اعلان کیا تھا ۔ یہ پروگرام ان وعدوں کی تکمیل کا عکاس ہے۔وزیراعظم نے بابا بیدھیاناتھ دھام میں پوجا ارچنا کی
July 12th, 08:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جھارکھنڈ میں دیو گھر کے مقام پر بابابیدھیا ناتھ دھام میں پوجا ارچنا کی ۔Those who do politics of short-cut never build new airports, highways, medical colleges: PM
July 12th, 03:56 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Deoghar, Jharkhand. PM Modi started his address by recognising the enthusiasm of people. PM Modi said, “The way you have welcomed the festival of development with thousands of diyas, it is wonderful. I am experiencing the same enthusiasm here as well.”PM Modi addresses public meeting in Deoghar, Jharkhand
July 12th, 03:54 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Deoghar, Jharkhand. PM Modi started his address by recognising the enthusiasm of people. PM Modi said, “The way you have welcomed the festival of development with thousands of diyas, it is wonderful. I am experiencing the same enthusiasm here as well.”دیوگھر ہوائی اڈہ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 12th, 12:46 pm
جھارکھنڈ کے گورنر جناب رمیش بیس جی، وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت سورین جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، جھارکھنڈ حکومت کے وزراء، رکن پارلیمنٹ نشی کانت جی، دیگر اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی، خواتین و حضرات،PM inaugurates and lays foundation stone of various development projects worth more than Rs 16,800 crores in Deoghar
July 12th, 12:45 pm
PM Modi addressed closing ceremony of the Centenary celebrations of the Bihar Legislative Assembly in Patna. Recalling the glorious history of the Bihar Assembly, the Prime Minister said big and bold decisions have been taken in the Vidhan Sabha building here one after the other.وزیر اعظم 12 جولائی کو دیوگھر اور پٹنہ کا دورہ کریں گے
July 09th, 09:35 am
نئی دہلی۔ 09 جولائی وزیر اعظم جناب نریندر مودی 12 جولائی 2022 کو دیوگھر اور پٹنہ کا دورہ کریں گے۔دوپہر تقریباً 1:15 بجے، وزیر اعظم دیوگھر میں 16,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے بعد تقریباً 2:40 بجے ، وہ بارہ جیوترلنگوں میں سے ایک بابا بید ناتھ مندر میں درشن اور پوجا کریں گے۔ شام 6 بجے کے قریب، وزیر اعظم پٹنہ میں بہار قانون ساز اسمبلی کی صد سالہ تقریبات کی اختتامی پروگرام سے خطاب کریں گے۔دیوگڑھ بچاؤ آپریشن میں شامل افراد کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
April 13th, 08:01 pm
ہمارے ساتھ جڑے وزیر داخلہ جناب امیت شاہ جی، رکن پارلیمنٹ جناب نشی کانت دوبے جی، داخلہ سکریٹری، چیف آف آرمی اسٹاف، چیف آف ایئر اسٹاف، ڈی جی پی جھارکھنڈ، ڈی جی این ڈی آر ایف ، ڈی جی آئی ٹی بی پی، مقامی انتظامیہ کے ساتھی، ہمارے ساتھ جڑے تمام بہادر جوان، کمانڈوز، پولیس اہلکار، دیگر رفقاء حضراتوزیراعظم مودی نے دیو گھر بچاؤ کارروائی میں شامل اہلکاروں سے بات کی
April 13th, 08:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی فضائیہ، ہندوستانی فوج، این ڈی آر ایف، آئی ٹی بی پی، مقامی انتظامیہ اور سول سوسائٹی کے ان اہلکاروں سے بات چیت کی، جنہوں نے دیو گھر میں کیبل کار حادثے میں بچاؤ کارروائیوں میں حصہ لیا تھا۔ مرکزی وزیر جناب امت شاہ، پارلیمنٹ رکن جناب نشی کانت دوبے، سکریٹری ام ایچ اے، فوج کے سربراہ، فضائیہ کے سربراہ، این ڈی آر ایف کے ڈی جی، آئی ٹی بی پی کے ڈی جی اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم نے دیوگھر کے ستسنگ آشرم کے آچاریہ دیو اشوک رنجن چکربورتی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
December 16th, 06:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوگھر کے ستسنگ آشرم کے آچاریہ دیو اشوک رنجن چکربورتی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔