وزیر اعظم نریندر مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی
April 20th, 06:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈنمارک کی وزیر اعظم عزت مآب محترمہ میٹے فریڈرکسن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی۔وزیراعظم نے محترمہ میٹے فریڈرکسن کو ڈنمارک کے وزیراعظم کے طورپردوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے
December 15th, 11:01 pm
وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے محترمہ میٹے فریڈرکسن کو ڈنمارک کے وزیراعظم کی حیثیت سے دوبارہ منتخب ہونے پرانھیں مبارکباد پیش کی ہے ۔نئی دہلی میں پی ایم-کسان سمان سمیلن 2022 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 17th, 11:11 am
ہر طرف تہواروں کی گونج سنائی دے رہی ہے، دیوالی دروازے پر دستک دے رہی ہے۔ اور آج اسی احاطے میں ایک ایسا موقع ہے، اسی احاطے میں، ایک ہی پلیٹ فارم پر، اسٹارٹ اپس ہیں اور ملک کے لاکھوں کسان ہیں۔ جئے جوان، جئے کسان، جئے وگیان اور جئے انوسندھان، ایک طرح سے، یہ تقریب، ہمیں اس منتر کی ایک زندہ شکل نظر آتی ہے۔PM inaugurates PM Kisan Samman Sammelan 2022 at Indian Agricultural Research Institute, New Delhi
October 17th, 11:10 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi inaugurated PM Kisan Samman Sammelan 2022 at Indian Agricultural Research Institute in New Delhi today. The Prime Minister also inaugurated 600 Pradhan Mantri Kisan Samruddhi Kendras (PMKSK) under the Ministry of Chemicals & Fertilisers. Furthermore, the Prime Minister also launched Pradhan Mantri Bhartiya Jan Urvarak Pariyojana - One Nation One Fertiliser.دوسری ہند-نارڈک سربراہ کانفرنس
May 04th, 07:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دوسری ہند-نارڈک سربراہ کانفرنس میں ڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈریکسن، آئس لینڈ کے وزیر اعظم کیٹرین جیکوبسٹیر، ناروے کے وزیر اعظم جوناس گہر سٹور، سویڈن کے وزیر اعظم میگدالینا اینڈرسن اور فن لینڈ کے وزیر اعظم سانا مارین کے ساتھ شرکت کی۔ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم نے وزیر اعظم کا استقبال کیا
May 04th, 08:05 am
ڈنمارک کی عزت مآب ملکہ مارگریتھ II نے آج کوپن ہیگن کے تاریخی امالینبرگ محل میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا استقبال کیا۔کوپن ہیگن میں ہندوستانی کمیونٹی کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت
May 03rd, 09:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، ڈنمارک کی وزیر اعظم عزت مآب محترمہ میٹ فریڈرکسن کے ساتھ کوپن ہیگن کے بیلا سینٹر میں ہندوستانی کمیونٹی کے لوگوں سے خطاب کیا اور ان سے بات چیت کی۔ ڈنمارک میں ہندوستانی کمیونٹی کے 1000 سے زیادہ ارکان نے اس پروگرام میں حصہ لیا جن میں طلباء، محققین، پیشہ ور افراد اور کاروباری افراد شامل تھے۔وزیر اعظم مودی نے بھارت ۔ ڈنمارک کاروباری فورم میں شرکت کی
May 03rd, 07:40 pm
وزیر اعظم مودی نے کوپن ہیگن میں بھارت ۔ ڈنمارک کاروباری فورم میں کاروباری قائدین سے خطاب کیا۔ اپنے تبصرے میں، وزیر اعظم نے کہا، ’’آج کل سوشل میڈیا پر ایک اصطلاح ’فومو‘ یعنی ’محروم رہ جانے کا خوف‘ خاصی مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔ بھارت کی اصلاحات اور سرمایہ کاری سے متعلق مواقع کو دیکھتے ہوئے، میں کہہ سکتا ہوں کہ وہ لوگ جو ہمارے ملک میں سرمایہ کاری نہیں کرتے ہیں، وہ محروم رہ جائیں گے۔‘‘ڈنمارک میں وزیراعظم جناب نریندر مودی کا پریس کے لئے بیان
May 03rd, 07:11 pm
ایکسی لینسی پرائم منسٹر، میرے اور میرے وفد کے ڈنمارک میں شاندار استقبال اور میزبانی کے لئے آ پ کا اور آپ کی ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ۔ آپ کے خوبصورت ملک میں یہ میرا پہلا دورہ ہے۔ پچھلے سال اکتوبر میں مجھے آپ کا ہندوستان میں استقبال کرنے کا موقع حاصل ہوا۔ ان دونوں دوروں سے ہم اپنے تعلقات میں قربت لا پائے ہیں اور انہیں تیزرفتار بنا پائے ہیں۔ ہمارے دونوں ملک جمہوریت ، اظہار رائے کی آزادی اور قانون کی بالادستی جیسی قدروں کو توشیئرکرتے ہی ہیں، ساتھ میں ہم دونوں کی کئی تکمیلی طاقتیں بھی ہیں۔وزیر اعظم کی ڈنمارک کے وزیر اعظم سے ملاقات کے بارے میں پریس ریلیز
May 03rd, 06:45 pm
اس کے بعد دونوں رہنماؤں نے بالمشافہ ملاقات کی جس کے بعد وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔India–Denmark Joint Statement during the Visit of Prime Minister to Denmark
May 03rd, 05:16 pm
PM Modi and PM Frederiksen held extensive talks in Copenhagen. The two leaders noted with satisfaction the progress made in various areas since the visit of PM Frederiksen to India in October 2021 especially in the sectors of renewable energy, health, shipping, and water. They emphasized the importance of India- EU Strategic Partnership and reaffirmed their commitment to further strengthen this partnership.ڈنماک کے شہر کوپن ہیگن پہنچنے پر وزیر اعظم کا گرمجوشانہ استقبال
May 03rd, 02:48 pm
تین یوروپی ممالک کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے کے تحت وزیر اعظم نریندر مودی ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن پہنچے۔ ایک خصوصی علامت کے طور پر، ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن وزیر اعظم مودی کا استقبال کرنے کے لیے ہوائی اڈا پہنچیں۔برلن، کوپن ہیگن اور پیرس کے دورے سے قبل وزیر اعظم کی روانگی کے موقع پر بیان
May 01st, 11:34 am
میں 2 مئی 2022 کو جرمنی کے فیڈرل چانسلر عزت مآب جناب اولاف شلز کی دعوت پر برلن، جرمنی کا دورہ کروں گا۔ بعد ازاں میں دو طرفہ مذاکرات کے لیے نیز دوسری بھارت نارڈک سمٹ میں شرکت کرنے کے لیے 3 اور 4 مئی 2022 کے دوران ڈنمارک کی وزیر اعظم محترمہ میٹ فریڈریکسن کی دعوت پر کوپن ہیگن، ڈنمارک کے دورے پر رہوں گا۔ بھارت واپس جاتے ہوئے میں فرانس کے صدر جناب ایمانوئل میخوں سے ملاقات کے لیے فرانس کے پیرس میں مختصر قیام کروں گا۔کابینہ نے اٹل اختراعی مشن کی توسیع کو منظوری دی
April 08th, 09:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے، اٹل اختراعی مشن (اے آئی ایم) کو، مارچ 2023 تک جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ اے آئی ایم ملک میں اختراعی ثقافت اور کاروباری ماحولیاتی نظام کی تشکیل کے اپنے مطلوبہ ہدف پر کام کرے گا۔ اے آئی ایم یہ کام ،اپنے مختلف پروگراموں کے ذریعے کرے گا۔سلطنتِ ڈنمارک کی وزیر اعظم کے دورے کے دوران تبادلہ کئے گئے مفاہمت ناموں نیز سمجھوتوں کی فہرست
October 09th, 03:54 pm
سلطنتِ ڈنمارک کی وزیر اعظم کے دورے کے دوران تبادلہ کئے گئے مفاہمت ناموں نیز سمجھوتوں کی فہرستڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن کے ہمراہ مشترکہ کانفرنس میں وزیر اعظم مودی کا خطاب
October 09th, 01:38 pm
کورونا وبائی مرض کے آغاز سے پہلے ، یہ حیدر آباد ہاؤس باقاعدگی سے سربراہان حکومت اور سربراہان ریاست کے استقبال کا شاہد رہا ہے۔ گزشتہ 20-18 مہینوں سے یہ سلسلہ تھم سا گیا تھا۔ مجھے خوشی ہے کہ آج ایک نئے سلسلے کی شروعات ڈنمارک کے وزیر اعظم کے دورے سے ہو رہی ہے۔Address by Prime Minister at the inaugural session of Raisina Dialogue 2021
April 13th, 08:10 pm
PM Modi addressed the Raisina Dialogue virtually. In his remarks, PM Modi called for collaborative efforts at global level to tackle the Covid-19 pandemic. He said, While we may be used to having Plan A and Plan B, there is no Planet B, only planet Earth. And so, we must remember that we hold this planet merely as trustees for our future generations.رائے سینا مذاکرات-2021
April 13th, 08:05 pm
نئی دہلی:13 اپریل ، 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ورچول طریقے سے منعقدہ رائے سینا مذاکرات کے افتتاحی اجلاس سے ایک ویڈیو خطاب کی۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے روانڈا کے صدر عالی مرتبت پال کاگامے اور ڈنمارک کے وزیر اعظم عالی مرتبت میٹ فریڈرکسن ان کے ہمراہ موجود تھے۔میری ٹائم انڈیا سمٹ 2021 کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
March 02nd, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ‘میریٹائم (بحری) انڈیا سمٹ 2021’ کا افتتاح کیا۔ڈنمارک کے وزیر ٹرانسپورٹ جناب بینی اینگلے بریخت، گجرات اور آندھرا پردیش کے وزرائے اعلی، مرکزی وزراء جناب دھرمندر پردھان اور جناب من سکھ منڈاویا اس موقع پر موجودتھے۔وزیراعظم نے میریٹائم (بحری) انڈیا سمٹ2021 کا افتتاح کیا
March 02nd, 10:59 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ‘میریٹائم (بحری) انڈیا سمٹ 2021’ کا افتتاح کیا۔ڈنمارک کے وزیر ٹرانسپورٹ جناب بینی اینگلے بریخت، گجرات اور آندھرا پردیش کے وزرائے اعلی، مرکزی وزراء جناب دھرمندر پردھان اور جناب من سکھ منڈاویا اس موقع پر موجودتھے۔