'ایک ورش-پرینام اتکرش‘ پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب اور جےپور، راجستھان میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کا اصل متن
December 17th, 12:05 pm
راجستھان کے گورنر محترم ہری بھاؤ باگڑے جی، راجستھان کے مقبول وزیر اعلیٰ محترم بھجن لال شرما جی، مدھیہ پردیش سے خصوصی طور پر آئے ہوئے ہمارے پیارے وزیر اعلیٰ موہن یادو جی، مرکز میں وزارتی کابینہ کے میرے ساتھی جناب سی آر پٹیل جی، بھاگیرتھ چودھری جی، راجستھان کی ڈپٹی سی ایم دییا کماری جی، پریم چند بھیروا جی، دیگر وزیران، ارکان پارلیمنٹ، راجستھان کے ایم ایل ایز، دیگر بزرگ و محترم افراد اور راجستھان کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔ اور جو ورچوئلی ہمارے ساتھ جڑے ہیں، راجستھان کی ہزاروں پنچایتوں میں جمع ہوئے سبھی میرے بھائی- بہن۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جے پور، راجستھان میں ریاستی حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر منعقد پروگرام 'ایک ورش-پریمان اتکرش' میں شرکت کی
December 17th, 12:00 pm
جناب مودی نے کہا کہ راجستھان کے عوام کے آشیرواد سے ان کی حکومت گزشتہ 10 سال سے مرکز میں برسراقتدار ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ ان 10سال میں انہوں نے لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے اور ان کی مشکلات کم کرنے پر توجہ دی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آزادی کے بعد انہوں نے 10سال میں اس سے زیادہ کام کیا ہے جو پچھلی حکومتوں نے 5-6 دہائیوں میں کیا۔ راجستھان میں پانی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، جہاں بہت سے علاقے شدید خشک سالی کا شکار ہیں، جب کہ دیگر علاقوں میں دریا کا پانی غیر استعمال شدہ سمندر میں بہہ جاتا ہے، وزیر اعظم نے کہا کہ جناب اٹل بہاری واجپئی نے اس مسئلے کو حل کیا تھا کہ دریاؤں کو آپس میں مربوط کیا جائے۔ اس کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد دریاؤں میں زیادہ پانی کو ایسے علاقوں میں منتقل کرنا ہے، جو خشک سالی سے متاثرہ ہیں، اس طرح سیلاب اور خشک سالی دونوں کے مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ نے بھی اس نظریہ کی تائید کی، لیکن پچھلی حکومتوں نے کبھی پانی کے مسائل کو کم کرنے کا مقصد سامنے نہیں رکھا، بلکہ ریاستوں کے درمیان پانی کے تنازعات میں شدت پیدا کی۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ اس پالیسی کی وجہ سے راجستھان کو بہت نقصان ہوا، جس سے خواتین اور کسان متاثر ہوئے۔ وزیر اعظم نے اس وقت کی حکومت کی طرف سے اس میں رکاوٹ ڈالنے کی کوششوں کے باوجود نرمدا کے پانی کو گجرات اور راجستھان کے مختلف حصوں تک پہنچانے کے لیے گجرات کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے اپنی کوششوں کو یاد کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی مسلسل کوششوں سے راجستھان کو فائدہ ہوا اور جناب بھیروں سنگھ شیخاوت اور جناب جسونت سنگھ جیسے سینئر رہنماؤں نے ان کوششوں کی تعریف کی۔ جناب مودی نے خوشی کا اظہار کیا کہ جالور، باڑمیر، چورو، جھنجھنو، جودھ پور، ناگور اور ہنومان گڑھ جیسے اضلاع کو اب نرمدا کا پانی مل رہا ہے۔PM Modi addresses public meetings in Srinagar & Katra, Jammu & Kashmir
September 19th, 12:00 pm
PM Modi addressed large gatherings in Srinagar and Katra, emphasizing Jammu and Kashmir's rapid development, increased voter turnout, and improved security. He criticized past leadership for neglecting the region, praised youth for rising against dynastic politics, and highlighted infrastructure projects, education, and tourism growth. PM Modi reiterated BJP's commitment to Jammu and Kashmir’s progress and statehood restoration.ہریانہ کے ریواڑی ، میں ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 16th, 01:50 pm
ریواڑی سے پورے ہریانہ تک ویر دھرا ، رام-رام! میں جب بھی ریواڑی آتا ہوں تو بہت سی پرانی یادیں تازہ ہوجاتی ہیں ۔ ریواڑی سے میرا رشتہ مختلف ہی رہا ہے ۔ میں جانتا ہوں کہ ریواڑی کے لوگ مودی سے بہت پیار کرتے ہیں ۔ اور اب ، جیسا کہ میرے دوست راؤ اندرجیت جی نے بتایا ، جیسا کہ وزیر اعلیٰ منوہر لال جی نے بتایا ، 2013 میں ، جب بھارتیہ جنتا پارٹی نے مجھے وزیر اعظم کے امیدوار کے طور پر اعلان کیا تھا ، میرا پہلا پروگرام ریواڑی میں ہوا تھا اور اس وقت ریواڑی نے 272 پار کا آشیرواد دیا تھا اور آپ کی وہ دعا قبول ہو گئی ۔ اب لوگ کہہ رہے ہیں کہ میں ایک بار پھر ریواڑی آیا ہوں ، یہ آپ کی مہربانی ہے ، اب کی بار 400 پار ، این ڈی اے سرکار ، 400 پار ۔وزیر اعظم نے ریواڑی، ہریانہ میں 9,750 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، اُنہیں قوم کے نام وقف کیا اور اُن کا سنگ بنیاد رکھا
February 16th, 01:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریواڑی، ہریانہ میں 9750 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، انہیں قوم کے نام وقف کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا۔ یہ منصوبے شہری ٹرانسپورٹ، صحت، ریل اور سیاحت سے متعلق کئی اہم شعبوں کی ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔ جناب مودی نے اس موقع پر دکھائی گئی نمائشوں کا گھوم پھر کر معائنہ بھی کیا۔لکھنؤ میں یوپی انویسٹرز سمٹ کی گراؤنڈ بریکنگ سیریمنی@3.0 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 03rd, 10:35 am
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، لکھنؤ کے رکن پارلیمنٹ اور حکومت ہند کے ہمارے سینئر ساتھی جناب راجناتھ سنگھ جی، مرکزی کابینہ کے میرے دیگر معاونین، یوپی کے نائب وزیر اعلیٰ، ریاستی حکومت کے معزز وزراء، اسمبلی اور قانون ساز کونسل کے اسپیکر حضرات، یہاں موجود صنعتی دنیا کے تمام ساتھی، دیگر شخصیات، خواتین و حضرات!PM attends the Ground Breaking Ceremony @3.0 of the UP Investors Summit at Lucknow
June 03rd, 10:33 am
PM Modi attended Ground Breaking Ceremony @3.0 of UP Investors Summit at Lucknow. “Only our democratic India has the power to meet the parameters of a trustworthy partner that the world is looking for today. Today the world is looking at India's potential as well as appreciating India's performance”, he said.پنچایتی راج دوس پر گرام سبھاؤں سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 24th, 11:31 am
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنھا جی ، مرکزی وزرا کی کونسل میں میرے رفیق کار گریراج سنگھ جی ، اسی زمین کی اولاد میرے ساتھی ڈاکٹر جتیندر سنگھ جی ، جناب کپیل موریشور پاٹل جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب جگل کشور جی، جموں و کشمیر سمیت پورے ملک سے وابستہ پنچایتی راج کے سبھی عوامی نمائندگان ، بھائیوں اور بہنوں۔وزیر اعظم نے پنچایتی راج کےقومی دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے جموں و کشمیر کا دورہ کیا
April 24th, 11:30 am
نئی دہلی۔ 24 اپریل وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پنچایتی راج کے قومی دن کی تقریب میں شرکت کے لیے جموں و کشمیر کا دورہ کیا اور ملک بھر کی تمام گرام سبھا ؤں سے خطاب کیا۔ انہوں نے سانبا ضلع میں پلّی پنچایت کا بھی ورہ کیا۔ وزیر اعظم نے تقریباً 20,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبے کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے 'امرت سروور 'پہل کا بھی آغاز کیا۔ جموں و کشمیر کےلیفٹیننٹ گورنر، جناب منوج سنہا، مرکزی وزراء جناب گری راج سنگھ، ڈاکٹر جتیندر سنگھ اور جناب کپل موریشور پاٹل اس موقع پر موجود تھے۔وزیر اعظم 24 اپریل کو قومی پنچایتی راج دیوس کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے
April 23rd, 11:23 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 24 اپریل 2022 کو جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے جہاں وہ صبح تقریباً ساڑھے گیارہ بجے ،قومی پنچایتی راج دیوس کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کریں گے اور ملک بھر کی تمام گرام سبھاؤں سے خطاب کریں گے۔ وہ ضلع سامبا میں پلی پنچایت کا بھی دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دوران وزیر اعظم تقریباً 20000 کروڑ روپئے کے بقدر کی مختلف النوع ترقیاتی پہل قدمیوں کا آغاز کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ موصوف امرت سرووَر پہل قدمی کا بھی آغاز کریں گے۔ بعد ازاں، وزیر اعظم شام تقریباً 5بجے ممبئی میں ماسٹر دیناناتھ منگیشکر ایوارڈ پروگرام میں شرکت کریں گے، جہاں انہیں اولین لتا دیناناتھ منگیشکر ایوارڈ سے بھی نوازا جائے گا۔‘Punjabiyat’ is of umpteen importance to us: PM Modi
February 16th, 12:02 pm
In the run-up to the Punjab assembly elections, PM Narendra Modi addressed a public meeting in Pathankot today. Paying tributes to Sant Ravidas Ji, PM Modi said, “Today is also the birth anniversary of Sant Ravidas Ji. Before coming here, I had the honour to visit and pray at Guru Ravidas Vishram Dham Temple in Delhi. Our government is working according to the words said by Sant Ravidas Ji.”PM Modi addresses public meeting in Pathankot, Punjab
February 16th, 12:01 pm
In the run-up to the Punjab assembly elections, PM Narendra Modi addressed a public meeting in Pathankot today. Paying tributes to Sant Ravidas Ji, PM Modi said, “Today is also the birth anniversary of Sant Ravidas Ji. Before coming here, I had the honour to visit and pray at Guru Ravidas Vishram Dham Temple in Delhi. Our government is working according to the words said by Sant Ravidas Ji.”وزیر اعظم 5 جنوری کو پنجاب کا دورہ کریں گے اور 42750 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے
January 03rd, 03:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 5 جنوری 2022 کو فیروز پور، پنجاب کا دورہ کریں گے اور دوپہر تقریبا ایک بجے 42750 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ان پروجیکٹوں میں دہلی۔امرتسر۔ کٹرا ایکسپریس وے،امرتسر ۔اونا سیکشن کو چار لین کا بنانا، مکیریاں۔ تلواڑہ نئی براڈ گیج ریلوے لائن؛ فیروز پور میں پی جی آئی سیٹلائٹ سینٹر اور کپورتھلا اور ہوشیار پور میں دو نئے میڈیکل کالج شامل ہیں۔