حکومتِ اسپین کے صدر کے دورہ ہند کے دوران بھارت اسپین مشترکہ بیان (28-29 اکتوبر، 2024)
October 28th, 06:32 pm
دونوں رہنماؤں نے کہا کہ اس دورے سے دوطرفہ تعلقات کی تجدید ہوئی ہے اور اس میں نئی رفتار آئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے ایک نئے دور کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ انھوں نے 2017 میں وزیر اعظم مودی کے اسپین کے دورے کے بعد سے دوطرفہ تعلقات کی پیش رفت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اپنی ٹیموں کو ہدایت کی کہ وہ دوطرفہ ایجنڈے کو مزید اپ گریڈ کرتے رہیں اور سیاسی، اقتصادی، سیکیورٹی، دفاع، عوامی اور ثقافتی تعاون کے تمام پہلوؤں میں تعاون کو فروغ دیں۔وزیر اعظم نے ایس سی/ایس ٹی ارکانِ پارلیمنٹ کے ایک وفد سے ملاقات کی
August 09th, 01:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایس سی /ایس ٹی اراکین پارلیمنٹ کے ایک وفد سے ملاقات کی اور ایس سی /ایس ٹی برادریوں کی بہبود اور بااختیار بنانے کے لیے حکومت کے عزم اور عہد کا اعادہ کیا۔شریل پربھوپاد جی کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 08th, 01:00 pm
اس مقدس تقریب میں موجود تمام قابل احترام سنتوں، آچاریہ گوڈیا مشن کے عقیدت مند بھکتی سندر سنیاسی جی، کابینہ میں میرے ساتھی ارجن رام میگھوال جی، میناکشی لیکھی جی، ملک اور دنیا سے وابستہ تمام کرشن بھکت، دیگر معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم نے سریلا پربھوپد جی کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ایک تقریب سے خطاب کیا
February 08th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی میدان کے بھارت منڈپم میں سریلا پربھوپد جی کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے آچاریہ سریلا پربھوپد کے مجسمے پر پھول نذر کئے اور ان کے اعزاز میں ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ اور ایک سکہ جاری کیا۔ گاوڑیا مشن کے بانی، آچاریہ سریلا پربھوپد نے وشنو عقیدے کے بنیادی اصولوں کے تحفظ اور اس کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔مالدیپ کے صدر کے دورۂ ہند کے دوران بھارت –مالدیپ مشترکہ بیان
August 02nd, 10:18 pm
. جمہوریہ مالدیپ کے صدر، عزت مآب جناب ابراہیم محمد صالح، وزیر اعظم جمہوریہ ہند، جناب نریندر مودی کی دعوت پر بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔مالدیپ کے صدر کے بھارت کے سرکاری دورے کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پریس بیان
August 02nd, 12:30 pm
سب سے پہلے، میں اپنے دوست صدر صالح اور ان کے وفد کا بھارت میں خیرمقدم کرنا چاہتا ہوں۔ پچھلے کچھ سالوں میں بھارت اور مالدیپ کے دوستانہ تعلقات میں ایک نئی قوت آئی ہے، ہماری قربتیں بڑھی ہیں۔ وبا کے سبب درپیش چیلنجوں کے باوجود ہمارا تعاون ایک وسیع شراکت داری کی شکل اختیار کر رہا ہے۔PM meets Afghanistan Sikh-Hindu Delegation
February 19th, 02:55 pm
Prime Minister Narendra Modi met members of the Sikh-Hindu Delegation from Afghanistan at 7 Lok Kalyan Marg. They honoured the Prime Minister and thanked him for bringing Sikhs and Hindus safely to India from Afghanistan. The Prime Minister welcomed the delegation and said that they are not guests but are in their own house, adding that India is their home.وزیر اعظم نے جموں و کشمیر کی اپنی پارٹی کے 24 رکنی وفد سے ملاقات کی
March 14th, 08:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلی میں لوک کلیان مارگ میں جناب الطاف بخاری کی قیادتی میں جموں و کشمیر کی اپنی پارٹی کے 24 رکنی وفد سے ملاقات کی۔ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کے سرکاری دورے کے دوران مکمل کئے گئے دستاویزات
February 25th, 03:39 pm
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کے سرکاری دورے کے دوران مکمل کئے گئے دستاویزاتامریکی صدرکے بھارت کے سرکاری دورے کے دوران وزیر اعظم کے ذریعے دیا گیا پریس بیان
February 25th, 01:14 pm
صدر ٹرمپ اور اُن کے وفد کا ہندوستان میں ایک بار پھر صمیم قلب سے خیر مقدم ہے ۔ مجھے بہت زیادہ خوشی ہے کہ اِس دورے پر وہ اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ آئے ہیں ۔ پچھلے 8 مہینوں میں صدر ٹرمپ اور میرے درمیان یہ پانچویں ملاقات ہے ۔Joint Statement: Vision and Principles for India-U.S. Comprehensive Global Strategic Partnership
February 25th, 01:13 pm
The President of the United States of America, the Honorable Donald J. Trump, paid a State Visit to India on 24-25 February 2020, at the invitation of Prime Minister Shri Narendra Modi.List of MoUs/Agreements exchanged during State Visit of President of Brazil
January 25th, 03:00 pm
List of MoUs/Agreements exchanged during State Visit of President of Brazil to Indiaبرازیل کے صدر کے سرکاری دورہ کے دوران وزیر اعظم کےپریس بیان کا متن
January 25th, 01:00 pm
میرے دوست صدر بولسونارو اور ان کے اعلیٰ سطحی وفد کا میں ہندوستان میں تہہ دل سے استقبال کرتا ہوں۔ گذشتہ آٹھ ماہ میں یہ ہماری تیسری ملاقات ہے۔ یہ ہمارے درمیان بڑھتی دوستی اور دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط رشتوں کو ظاہر کرتی ہے۔یوایس انڈیا اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم نے وزیراعظم سے ملاقات کی
October 21st, 08:26 pm
یوایس انڈیا اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم (یو ایس آئی ایس پی ایف)کے ممبران کے ایک وفد نے سات لوک کلیان مارگ نئی دلی میں وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت یوایس آئی ایس پی ایف کے چئیرمین جناب جوہن کیمبرس نے کی۔BJP delegation from Varanasi presents election certificate to PM Modi
May 24th, 06:36 pm
A BJP delegation from Varanasi today called on Prime Minister Narendra Modi in New Delhi.اوبی سی اراکین پارلیمنٹ اوررہنماؤں کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات
August 07th, 06:58 pm
نئی دہلی ،8 اگست : اوبی سی کے اراکین پارلیمنٹ اوررہنماوں کے ایک وفدنے وزیراعظم جناب نریندرمودی سے کل نئی دہلی میں ملاقات کی ۔PMNCH Delegation calls on the Prime Minister and present the logo for the 2018 Partners’ Forum
April 11th, 08:21 pm
A Delegation of The Partnership for Maternal, Newborn and Child Health (PMNCH) called on the Prime Minister Narendra Modi on Wednesday, to invite him about the upcoming Partners Forum 2018 which will be hosted during 12-13 December, 2018 at New Delhi.India and US to co-host the Global Entrepreneurship Summit at Hyderabad in November 2017
August 10th, 10:30 pm
India and US will be co-hosting the Global Entrepreneurship Summit (GES) at Hyderabad from 28-30 November, 2017. The Summit would bring together entrepreneurs and start ups with global leaders.Seychelles Parliamentary Delegation Calls on Prime Minister
August 10th, 06:05 pm
A 12-member delegation of the Seychelles Parliament met PM Narendra Modi today. PM Modi welcomed increased exchanges between the legislatures of both countries. He appreciated their role in upholding strong and vibrant ties between India and Seychelles as close partners, including in the Indian Ocean.Delegation from Young FICCI Ladies Organisation calls on PM
August 03rd, 08:12 pm
A 25 member delegation from the Young FICCI Ladies Organisation met Prime Minister Modi. Subjects such as women entrepreneurship, and women empowerment, education, skill development, water conservation, art and culture and women's safety came up for discussion.