The National Games are a celebration of India's incredible sporting talent: PM Modi in Dehradun
January 28th, 09:36 pm
PM Modi during the 38th National Games inauguration in Dehradun addressed the nation's youth, highlighting the role of sports in fostering unity, fitness, and national development. He emphasized the government's efforts in promoting sports, the importance of sports infrastructure, and India's growing sports economy.PM Modi inaugurates the 38th National Games in Dehradun
January 28th, 09:02 pm
PM Modi during the 38th National Games inauguration in Dehradun addressed the nation's youth, highlighting the role of sports in fostering unity, fitness, and national development. He emphasized the government's efforts in promoting sports, the importance of sports infrastructure, and India's growing sports economy.وزیر اعظم نے دہرادون میں سرمایہ کاروں کی سربراہ کانفرنس میں ملک میں ہی تیار کردہ مصنوعات کو اجاگر کیا
December 08th, 05:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک میں ہی تیار کردہ مصنوعات کی جھلکیاں مشترک کیں، جن کی دہرادون میں سرمایہ کاروں کی سربراہ کانفرنس میں نمائش کی گئی تھی۔وزیراعظم 8 دسمبر کو دہرا دون کا دورہ کریں گے اور ‘‘اتراکھنڈ عالمی سرمایہ کاروں کی سربراہ کانفرنس 2023 کا افتتاح کریں گے’’
December 06th, 02:38 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 8 دسمبر 2023 کو اترا کھنڈ کے شہر دہرا دون کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریبا ساڑھے گیارہ بجے وہ ‘اتراکھنڈ عالمی سرمایہ کاروں کی سربراہ کانفرنس 2023 ’ کا افتتاح کریں گے، جس کا انعقاد دہرا دون کے جنگلاتی تحقیق کے ادارے میں کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم اس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔وزیر اعظم 12 اکتوبر کو اتراکھنڈ کا دورہ کریں گے
October 10th, 08:12 pm
وزیر اعظم صبح تقریباً 9:30 بجے پتھورا گڑھ ضلع کے گنجی گاؤں پہنچیں گے، جہاں وہ مقامی لوگوں سے بات چیت کریں گے اور مقامی آرٹ اور مصنوعات کو اجاگر کرنے والی ایک نمائش کا معائنہ کریں گے۔ وہ فوج، بھارت-تبت سرحدی پولیس (آئی ٹی بی پی) اور سرحدی سڑک تنظیم (بی آر او) کے اہلکاروں سے بھی بات چیت کریں گے۔دہرہ دون سے دہلی کے لیے وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 25th, 11:30 am
اتراکھنڈ کے گورنر محترم گرمیت سنگھ جی، اتراکھنڈ کے مقبول وزیر اعلیٰ محترم پشکر سنگھ دھامی، وزیر ریل اشونی ویشنو، حکومت اتراکھنڈ کے وزراء، مختلف ممبران پارلیمنٹ، ممبران اسمبلی، میئر، ضلع پریشد کے ممبران، دیگر حضرات، اور اتراکھنڈ کے میرے عزیز بھائیوں اور بہنوں، اتراکھنڈ کے سبھی لوگوں کو وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کی بہت بہت مبارکباد۔وزیراعظم نے دہرہ دون سے دہلی تک کی وندے بھارت ایکسپریس کو، جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
May 25th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دہرہ دون سے دہلی تک آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انہوں نے اُن ریل سیکشنوں کو بھی ملک کے نام وقف کیا، جن کی حال ہی میں بجلی کاری کی گئی۔ انہوں نے اترا کھنڈ کو ایسی ریاست قرار دیا، جہاں 100 فیصد ریل ریاستوں کی بجلی کاری کی جاچکی ہے۔وزیر اعظم 25 مئی کو دہرادون سے دہلی تک وندے بھارت ایکسپریس کے افتتاحی سفر کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
May 24th, 04:18 pm
اتراکھنڈ میں متعارف کرایا جانے والا یہ پہلا وندے بھارت ہوگا۔ عالمی معیار کی سہولیات کے ساتھ، یہ آرام دہ سفر کے تجربے کے ایک نئے دور کا آغاز کرے گا، خاص طور پر ریاست کا سفر کرنے والے سیاحوں کے لیے۔ یہ ٹرین مقامی طور پر تیار کی گئی ہے اور کاوچ ٹکنالوجی سمیت جدید حفاظتی خصوصیات سے لیس ہے۔بھارت جمہوریت کی ماں ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی
January 29th, 11:30 am
یہ 2023 کی پہلی 'من کی بات' ہے اور اس کے ساتھ یہ پروگرام کی 97ویں کڑی بھی ہے۔ آپ سب کے ساتھ ایک بار پھر بات چیت کرتے ہوئے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ ہر سال جنوری کے مہینے میں کافی واقعات پیش آتے ہیں۔ اس مہینے، 14 جنوری کے آس پاس، شمال سے جنوب اور مشرق سے مغرب تک پورے ملک میں تہواروں کی رونق چھائی رہی ۔ ملک نے اپنا یوم جمہوریہ بھی مناتا ہے۔ اس بار بھی یوم جمہوریہ کی تقریبات کے کئی پہلوؤں کی خوب تعریف کی جا رہی ہے۔ جیسلمیر سے پلکت نے مجھے لکھا ہے کہ 26 جنوری کی پریڈ میں کرتویہ پتھ بنانے والے مزدوروں کو دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ کانپور سے جیا لکھتی ہیں کہ انہیں پریڈ میں شامل جھانکیوں میں بھارتی ثقافت کے مختلف پہلوؤں کو دیکھ کر بہت لطف آیا۔ خواتین اونٹ سواروں اور سی آر پی ایف کے خواتین دستے کی، جس نے پہلی بار اس پریڈ میں حصہ لیا، کا بھی ستائش کی جا رہی ہے۔وزیر اعظم نے امتحانات پرلکھی گئی اپنی نظم شیئر کرنے کے لیے کے وی او این جی سی ، دہرا دون کی طالبہ کماری دیا کی ستائش کی
January 07th, 03:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےامتحانات پر لکھی گئی اپنی نظم شیئر کرنے کے لیے کے وی او این جی سی ، دہرا دوں کی طالبہ کماری دیا کی ستائش کی۔وزیراعظم نے اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کے طور پر حلف برداری پر جناب پشکر سنگھ دھامی کو مبارکباد پیش کی
March 23rd, 02:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لینے پر جناب پشکر سنگھ دھامی کو مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر اعظم نے دہرادون کے طالب علم انوراگ رمولا کو، اتنی کم عمر میں اس طالب علم کی قومی مفادات سے مربوط موضوعات کی عمیق تفہیم سے متاثر ہوکر مراسلہ ارسال کیا
March 11th, 02:25 pm
وزیر اعظم نریندر مودی ملک کی نوجوان نسل خصوصاً طلبا کی حوصلہ افزائی کرتے رہتے ہیں۔ اس کے لیے وہ ان کے ساتھ وقفہ وقفہ سے مکالمات کا اہتمام کرتے ہیں۔ خواہ یہ من کی بات ہو، یا پریکشا پے چرچا ، یا ذاتی گفت و شنید، وزیر اعظم مودی نے ہمیشہ نوجوانوں کی تشویشات اور جستجو کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف ذرائع کے توسط سے ان کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ اس کے ایک حصہ کے طور پر وزیر اعظم نے ایک مرتبہ پھر دہرادون سے تعلق رکھنے والے 11ویں درجہ کے طالب علم انوراگ رمولا کے آرٹ اور خیالات کی ستائش کرتے ہوئے انہیں جوابی مراسلہ ارسال کیا ہے۔Working for development of Uttarakhand is priority for BJP-led government: PM Modi
February 07th, 02:40 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a virtual Vijay Sankalp Sabha in Uttarakhand's Haridwar and Dehradun. Addressing the gathering virtually, PM Modi said, “Uttarakhand is Dev Bhumi for us, but these people consider Uttarakhand as their vault. These people want to keep on looting the natural wealth and resources that God has given the state, they want it to fill their pockets. This is their mindset.”PM Modi addresses a virtual Vijay Sankalp Sabha in Uttarakhand's Haridwar and Dehradun
February 07th, 02:39 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a virtual Vijay Sankalp Sabha in Uttarakhand's Haridwar and Dehradun. Addressing the gathering virtually, PM Modi said, “Uttarakhand is Dev Bhumi for us, but these people consider Uttarakhand as their vault. These people want to keep on looting the natural wealth and resources that God has given the state, they want it to fill their pockets. This is their mindset.”دہرادون، اتراکھنڈ میں متعدد پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد کی تقریب کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 04th, 12:35 pm
اتراکھنڈ کے تمام دانا سیانو، دیدی بھولیو، چاچی بوڈیو اور بھے بینو۔ آپ تمام کو میرا پرنام ! مجھے یقین ہے کہ آپ لوگ ٹھیک ٹھاک ہوں گے! لوگوں کی خدمت میں میری حاضری قبول کریں !وزیر اعظم نے دہرادون میں تقریباً 18000 کروڑ روپئے کے متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
December 04th, 12:34 pm
انھوں نے ایسے سات پروجیکٹوں کا افتتاح کیا جن کا اصل مقصد ان خطہ میں تودے کھسکنے کے دیرینہ مسئلے کو حل کرکے سفر کو محفوظ بنانا ہے۔ ان میں دیو پریاگ سے سری کوٹ تک کی سڑک چوڑی کرنے کا پروجیکٹ، این ایچ- 58 پر برہم پوری سے کوڈی بالا سڑک کو چوڑا کرنا، 120 میگاواٹ کا دیاسی ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ جسے دریائے جمنا پر بنایا گیا ہے، دہرادون میں ہمالین کلچر سینٹر اور دہرادون میں جدید ترین کی پرفیومری اینڈ آروما لیباریٹری (سینٹر فار آرومیٹک پلانٹس) شامل ہیں۔وزیراعظم 4 دسمبر کو دہرہ دون میں تقریباًً 18ہزار کروڑ روپے کی لاگت والے متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے ساتھ ہی ان کا سنگ بنیاد رکھیں گے
December 01st, 12:06 pm
نئی دہلی، یکم دسمبر/ وزیراعظم جناب نریندر مودی 4 دسمبر 2021 کو دہرہ دون کا دورہ کریں گے اور دن میں ایک بجے تقریباً 18 ہزار کروڑ کی لاگت والے متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس دورے میں بنیادی توجہ سڑک کے انفراسٹرکچر کو بہتر کرنے کے پروجیکٹوں پر ہوگی، جو سفر کو آسان اور محفوظ بنائیں گے اور اس خطے میں سیاحت میں بھی اضافہ کریں گے۔ یہ تمام پروجیکٹ پہلے دور افتادہ سمجھے جانے والے علاقوں میں کنکٹی ویٹی بڑھانے اور وہاں تک پہنچنے کو مزید آسان بنانے کے وزیراعظم کے وژن کے عین مطابق ہیں۔وزیراعظم نے کیدارناتھ میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھااور قوم کے نام وقف کیا
November 05th, 10:20 am
و زیراعظم جناب نریندر مودی نے کیدارناتھ میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیادرکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔7اکتوبر،2018کواتراکھنڈ ایک منزل :سرمایہ کاروں کی باہم ملاقات 2018میں وزیراعظم کی تقریرکا متن
October 07th, 02:01 pm
نئی دہلی ،8اکتوبر : 7اکتوبر،2018کواتراکھنڈ ایک منزل :سرمایہ کاروں کی باہم ملاقات 2018میں وزیراعظم کی تقریرکے متن کی خاص خاص باتین درج ذریل ہیں :وزیر اعظم مودی نے دہرادون میں منعقدہ اتراکھنڈ سرمایہ کاروں کی سربراہ ملاقات کا افتتاح کیا
October 07th, 02:00 pm
وزیراعظم نریندر مودی نے آج دہرادون میں اتراکھنڈ سرمایہ کاروں کی سربراہ ملاقات کا افتتاح کیا۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہم نے ملک میں ٹیکس نظام کو بہتر بنایا ہے۔ ’’ہم ٹیکس نظام کو زیادہ برق رفتار اور شفاف بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔ دیوالیہ پن اور دیوالیہ قرار دیے جانے سے متعلق کوڈ کی وجہ سے کاروبار کرنا سہل ہو گیا ہے۔ بینکنگ کے نظام کو بھی استحکام حاصل ہوا ہے۔‘‘ وزیر اعظم نے کہا کہ نیو انڈیا سرمایہ کاری کے لئے عمدہ منزل ہے اور اتراکھنڈ اسی جذبے کی تابناک مثال کا ایک حصہ ہے۔