وڈودرا میں طیارہ سازی پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن

October 30th, 02:47 pm

گجرات کے گورنر، آچاریہ دیوورت جی، گجرات کے مقبول وزیر اعلی بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، ملک کے وزیر دفاع، جناب راجناتھ سنگھ، جناب جیوترادتیہ سندھیا، ٹاٹا سنز کے چیئرمین، ایئربس انٹرنیشنل کے چیف کمرشل آفیسر، دفاع اور ہوابازی کے شعبوں کی صنعتوں سے وابستہ سبھی ساتھیوں، خواتین و حضرات! نمسکار!

PM lays foundation stone of C-295 Aircraft Manufacturing Facility in Vadodara, Gujarat

October 30th, 02:43 pm

PM Modi laid the foundation stone of the C-295 Aircraft Manufacturing Facility in Vadodara, Gujarat. The Prime Minister remarked, India is moving forward with the mantra of ‘Make in India, Make for the Globe’ and now India is becoming a huge manufacturer of transport aircrafts in the world.

گاندھی نگر، گجرات میں مہاتما مندر کنونشن اور نمائش سینٹر میں ڈیف ایکسپو 22 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 19th, 10:05 am

گجرات کے گورنر آچاریہ دیو ورت جی، ملک کے وزیر دفاع جناب راجناتھ سنگھ جی، گجرات کے ہردلعزیز وزیراعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، گجرات سرکار میں وزیر جگدیش بھائی، دیگر وزراء کی کونسل کے تمام معززین، سی ڈی ایس جنرل انل چوہان جی، چیف آف ایئراسٹاف ایئر چیف مارشل وی آر چودھری، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل آر ہری کمار، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل منوج پانڈے، دیگر سبھی معززین، بیرون ملک سے آئے ہوئے سبھی معزز مہمانان گرامی، خواتین وحضرات!

PM inaugurates DefExpo22 at Mahatma Mandir Convention and Exhibition Centre in Gandhinagar, Gujarat

October 19th, 09:58 am

PM Modi inaugurated the DefExpo22 at Mahatma Mandir Convention and Exhibition Centre in Gandhinagar, Gujarat. PM Modi acknowledged Gujarat’s identity with regard to development and industrial capabilities. “This Defence Expo is giving a new height to this identity”, he said. The PM further added that Gujarat will emerge as a major centre of the defence industry in the coming days.

This year’s Budget has given utmost thrust to manufacturing and Ease of Doing Business: PM

February 16th, 02:46 pm

PM Modi participated in 'Kashi Ek Roop Anek' organized at the Deendayal Upadhyaya Trade Facilitation Centre in Varanasi. Addressing the event, PM Modi said that government will keep taking decisions to achieve the goal of 5 trillion dollar economy.

وزیر اعظم نے کاشی میں ”کاشی ایک روپ انیک “ تقریب میں شرکت کی

February 16th, 02:45 pm

نئی دلّی، 16 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ حکومت پانچ ٹریلین کی معیشت کے نشانے کے حصول کے لئے مسلسل فیصلے لیتی رہے گی۔ وارانسی میں بعد دو پہر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روایتی دستکاری کے کاریگروں، فنکاروں اور ایم ایس ایم ای کو سہولیات فراہم کر کے اور مستحکم کرنے پانچ ٹریلین ڈالر کی معیشت کے نشانے کو حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

وزیر اعظم نے لکھنؤ میں ڈیف ایکسپو کا افتتاح کیا

February 05th, 01:48 pm

نئی دہلی ،05؍فروری: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش کے لکھنؤ میں منعقد ہونے والے گیارہویں ڈیف ایکسپو کا افتتاح کیا۔ہندوستان کی دو سالہ فوجی مشق عالمی دفاعی مینوفیکچرنگ ہب کے طورپر ملک کی صلاحیتوں کی نمائش کے لئے ہوتی ہے۔ڈیف ایکسپو 2020ء ہندوستان کا سب سے بڑا دفاعی نمائش پروگرام کے علاوہ دنیا کے صفحہ اول کے ڈیف ایکسپو میں سے ایک بن گیا ہے۔اس بار ہزار سے زائد دفاعی مینوفیکچرز اور 150 کمپنیاں جن کا تعلق پوری دنیا سے اس ایکسپو کا حصہ بن رہی ہے۔

وزیراعظم 5 فروری کو لکھنؤ میں ڈیف ایکسپو 2020 کی افتتاحی تقریب کی صدارت کریں گے

February 03rd, 01:53 pm

نئی دہلی، 3 فروری /وزیراعظم جناب نریندر مودی 5 فروری 2020 کو اترپردیش کے لکھنؤ میں ڈیف ایکسپو 2020 کی افتتاحی تقریب کی صدارت کریں گے۔

Social Media Corner 12 April 2018

April 12th, 07:39 pm

Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!

PM Modi inaugurates DefExpo 2018 in Chennai

April 12th, 11:20 am

Inaugurating the DefExpo 2018 in Chennai, PM Modi said that the government’s commitment to peace was just as strong as its commitment to protecting the people and the country’s territory. For this, he said that the government was ready to take all necessary measures to equip the Armed Forces, including through the establishment of a strategically independent defence industrial complex.