وزیر اعظم نے ایشین گیمز 2022 میں مردوں کی کشتی کے 86 کلوگرام مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر دیپک پونیا کو مبارک باد دی

October 07th, 06:29 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہانگژو میں ایشین گیمز 2022 میں مردوں کی کشتی کے 86 کلوگرام مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر دیپک پونیا کو مبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم نے برمنگھم 2022 دولت مشترکہ کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتنے پر پہلوان دیپک پونیا کو نیک خواہشات پیش کی ہیں

August 06th, 12:10 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پہلوان دیپک پونیا کو، برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیل 2022 میں طلائی تمغہ جیتنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

خصوصی تصاویر! وزیر اعظم مودی نے بھارت کے لئے باعث فخر اولمپک کھلایوں سے ملاقات کی

August 16th, 10:56 am

لال قلعہ کی فصیل اولمپک کھلاڑیوں کی ستائش کرنے اور پورے ملک سے ان کی ستائش کروانے کے ایک دن بعد، وزیر اعظم مودی نے اولمپکس میں حصہ لینے والے اور بھارت کو فخر کا احساس کرانے والے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ تقریب کی چند تصاویر ملاحظہ کیجئے!

بھلے ہی دیپک پونیہ معمولی فرق سے کانسے تمغہ ہار گئے، لیکن انہوں نے ہمارا دل جیت لیا:وزیر اعظم

August 05th, 05:48 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ بھلے ہی دیپک پونیہ معمولی فرق سے کانسے کا تمغہ ہار گئے، لیکن اُنہوں نے ہمارا دل جیت لیا۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ وہ حوصلے اور صلاحیت کا پاور ہاؤس تھے۔