’ من کی بات ‘ کے 93 ویں ایڈیشن میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 25th, 11:00 am
پچھلے کچھ دنوں میں ، جس چیز نے ہماری توجہ اپنی طرف کھینچی ہے ، وہ ہے چیتا۔ چیتوں کے بارے میں بات کرنے کے بہت سے پیغامات آئے ہیں، چاہے وہ اتر پردیش کے ارون کمار گپتا ہوں یا پھر تلنگانہ کے این رام چندرن رگھورام جی؛ گجرات کے راجن جی ہوں یا دلّی کے سبرت جی۔ بھارت میں چیتوں کی واپسی پر ملک کے کونے کونے سے لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ 130 کروڑ بھارتی خوش ہیں، فخر سے بھرے ہیں - یہ بھارت کی فطرت سے محبت ہے۔ اس بارے میں لوگوں کا ایک عام سوال ہے کہ مودی جی، ہمیں چیتا دیکھنے کا موقع کب ملے گا؟اترپردیش کے پریاگ راج میں خواتین مرکوز پہل کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
December 21st, 04:48 pm
یوپی کے توانائی سے بھرپور اور کرم یوگی وزیر اعلی، جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی ؛ نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ جی؛ مرکزی کابینہ میں میری ساتھی سادھوی نرنجن جیوتی جی؛ محترمہ انوپریا پٹیل جی؛ حکومت اترپردیش کے وزرا، ڈاکٹر مہندر سنگھ جی، راجندر پرتاپ سنگھ موتی جی، جناب سدھارتھ ناتھ سنگھ جی، نند گوپال گپتا نندی جی، محترمہ سواتی سنگھ جی، محترمہ گلابو دیوی جی، محترمہ محترمہ نیلما کٹیار جی؛ پارلیمنٹ میں میری ساتھی بہن ریتا بہوگنا جی، محترمی ہیما مالنی جی، محترمہ کیشری دیوی پٹیل جی، ڈاکٹر سنگھ مترا موریہ جی، محترمہ گیتا شاکیہ جی، محترمی کانتا کردم جی، محترمہ سیما دویویدی جی، ڈاکٹر رمیش چند بند جی؛ پریاگ راج کی میئر محترمہ ابھیلاشا گپتا جی؛ ضلعی پنچایت کے صدر ڈاکٹر وی کے سنگھ جی؛ تمام ایم ایل اے صاحبان؛ دیگر عوامی نمائندگان، اور یہاں موجود یوپی کی صلاحیت کو بڑھانے والی، یہاں کی صلاحیت کی علامت ، میری ماؤں، بہنو! آپ سب کو میرا پرنام۔ ماں گنگا جمنا سرسوتی کے مقدس کنارے پر آباد ، پریاگ راج کی سرزمین کو ہم سر جھکاکر پرنام کرتے ہیں۔ یہی وہ دھارا ہے، جہاں دھر م، علم اور انصاف کی تریوینی بہتی ہے۔ پریاگ راج میں آکر ہمیشہ ایک الگ ہی پاکیزگی اور توانائی کا احساس ہوتا ہے۔ پچھلے سال فروری میں جب ہم کمبھ میں اس مقدس سرزمین پر آئے تھے تو ہم نے سنگم میں ڈبکی لگاکر ایک روحانی مسرت کا تجربہ کیا تھا۔ میں تیرتھ راج پریاگ کی ایسی مقدس سرزمین کو ہاتھ جوڑ کر پرنام کرتا ہوں۔ آج ہی ہندی ادب کی دنیا کے وسیع پیمانے پر معروف آچاریہ مہاویر پرساد دویدی جی کی برسی بھی ہے۔ پریاگ راج کے ادب کی جو سرسوتی بہی، دویدی جی طویل عرصے تک اس کے ایڈیٹر بھی رہے۔ میں انھیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے پریاگ راج کا دورہ کیا اور ایک پروگرام میں شرکت کی ، جس میں لاکھوں خواتین موجود تھیں
December 21st, 01:04 pm
نئی دلّی ،21 دسمبر/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پریاگ راج کا دورہ کیا اور خواتین ، خاص طور پر بنیادی سطح کی خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے منعقد ایک پروگرام میں شرکت کی ۔ وزیر اعظم نے خود امدادی گروپوں کے بینک کھاتوں میں 1000 کروڑ روپئے کی رقم منتقل کی ، جس سے ایس ایچ جی کے 16 لاکھ کے قریب ارکان کو فائدہ پہنچے گا ۔ یہ منتقلی دین دیال انتودیہ یوجنا – نیشنل رورل لائیولی ہُڈ مشن ( ڈی اے وائی – این آر ایل ایم ) کے تحت کی گئی ہے ، جس میں 80000 ایس ایچ جی کے لئے 1.10 لاکھ روپئے فی ایس ایچ جی کے کمیونٹی انوسٹمنٹ فنڈ ( سی آئی ایف ) اور 60000 ایس ایچ جی کے لئے 15000 روپئے فی ایس ایچ جی ریولونگ فنڈ شامل ہے ۔ پروگرام میں وزیر اعظم نے 20000 بزنس نمائندہ – سَکھی ( بی سی – سَکھی ) کے کھاتوں میں پہلے مہینے کے لئے 4000 روپئے معاوضے کے طور پر منتقل کرکے ، اُن کی ہمت افزائی کی ۔ پروگرام کے دوران ، وزیر اعظم نے مکھیہ منتری کنیا سُمنگلا اسکیم کے تحت 1 لاکھ فیض پانے والوں کو 20 کروڑ روپئے سے زیادہ کی رقم بھی منتقل کی ۔ وزیر اعظم نے 202 سپلی منٹری نیوٹریشن مینو فیکچرنگ یونٹوں کا سنگِ بنیاد بھی رکھا ۔وزیراعظم 21 دسمبر کو پریاگ راج کا دورہ کریں گے اور ایک بے مثال پروگرام میں شرکت کریں گے جس میں 2 لاکھ سے زیادہ خواتین شریک ہوں گی
December 20th, 10:21 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی 21 دسمبر 2021 کو پریاگ راج کا دورہ کریں گے اور دوپہر ایک بجے ایک بے مثال قسم کے پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اس پروگرام میں 2 لاکھ سے زیادہ خواتین حصہ لیں گی۔انفینٹی فورم 2021 کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
December 03rd, 11:23 am
ٹیکنالوجی اور فائنانس کی دنیا کے میرے ہم وطن ساتھیو، 70 سے زیادہ ملکوں کے لاکھوں شرکاء۔وزیراعظم نے مالیاتی ٹکنالوجی (فن ٹیک ) کے قائدانہ فورم ،‘ ان فنیٹی فورم ’ کا افتتاح کیا
December 03rd, 10:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ مالیاتی ٹکنالوجی کے قائدانہ فورم ، ‘ ان فنیٹی فورم ’کا افتتاح کیا ۔‘ آتم نربھر ناری شکتی سےسَمواد ’ پروگرام میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
August 12th, 12:32 pm
ابھی جب میں ، خود امدادی گروپوں سے جڑی بہنوں سے بات کر رہا تھا تو اُن کی خود اعتماد کا میں مشاہدہ کر رہا تھا ۔ آپ نے بھی دیکھا ہو گا کہ اُن کے اندر آگے بڑھنے کا جذبہ کیسا ہے ، کچھ کرنے کا جذبہ کیسا ہے ۔ یہ واقعی ہم سب کے لئے تحریک کا باعث ہے ۔ اس سے ہمیں ملک بھر میں جاری ناری شکتی ( خواتین کی قوت ) کی با اختیار مہم کا مشاہدہ ہوتا ہے ۔وزیراعظم نے ’آتم نربھر ناری شکتی سے سمواد‘ میں اپنی مدد آپ گروپوں کی خواتین کے ساتھ تبادلہ خیال کیا
August 12th, 12:30 pm
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کورونا کے دور میں غیر معمولی خدمات کے لئے خواتین کے اپنے مدد آپ گروپوں کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے ماسک اور سینی ٹائزر بنانے اور ضرورت مندوں کو کھانا فراہم کرانے اور بیداری کرنے میں ان کے مثالی تعاون کو نمایا ں کیا۔وزیراعظم کی، 12 اگست کو ‘ آتم نربھرناری شکتی سے سمواد’ میں شرکت
August 11th, 01:51 pm
دیہی ترقیات اور پنچایت راج کے مرکزی وزیر جناب گریراج سنگھ ، ڈبہ بند خوراک کی صنعتوں کے مرکزی وزیر جناب پشوپتی کمار پارس ، دیہی ترقیات کے وزرائے مملکت سادھوی نرنجن جیوتی اور جناب پھگن سنگھ کولاستے ، پنچایت راج کے وزیر مملکت جناب کپل موریشور پاٹل اور ڈبہ بند خوراک کی صنعت کے وزیر وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔Cabinet approves Special Package for UT of Jammu & Kashmir and Ladakh under the Deendayal Antyodaya Yojana - National Rural Livelihoods Mission
October 14th, 06:32 pm
The Union Cabinet, chaired by PM Narendra Modi has approved a Special Package worth Rs. 520 crore in the Union Territories of Jammu, Kashmir and Ladakh for a period of five years till FY 2023-24; and ensure funding of Deendayal Antyodaya Yojana - National Rural Livelihoods Mission (DAY-NRLM) on a demand driven basis without linking allocation with poverty ratio during this extended period.Address by the President of India Shri Ram Nath Kovind to the joint sitting of Two Houses of Parliament
January 31st, 01:59 pm
In his remarks ahead of the Budget Session of Parliament, PM Modi said, Let this session focus upon maximum possible economic issues and the way by which India can take advantage of the global economic scenario.دیہی برق کاری اور سوبھاگیہ یوجنا کے استفادہ کنندگان سے وزیر اعظم کی گفتگو دیہی برق کاری اور سوبھاگیہ یوجنا کے استفادہ کنندگان سے وزیر اعظم کی گفتگو حسب ذیل ہے:
July 19th, 10:30 am
دیہی برق کاری کے استفادہ کنندگان سے گفتگو کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ یہ انتہائی بدنصیبی کی بات ہے کہ آزادی کے 70 سال بعد بھی ملک کے 18,000 مواضعات بجلی سے محروم رہے۔ انہوں نے 2009 تک سبھی کو بجلی فراہم کرانے کا وعدہ پورا نہ کرنے کے لئے سابقہ متحدہ ترقی پسند اتحاد کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح قومی جمہوری اتحاد نے نہ صرف یہ کہ برق کاری پر توجہ مرکوز کی ہے بلکہ ملک بھر میں نیا نظامِ تقسیم تشکیل دیا ہے۔وزیر اعظم مودی کی ملک بھر کے دیہی برق کاری اور سوبھاگیہ اسکیم کے استفادہ کنندگان سے ویڈیو برج کے توسط سے گفت و شنید
July 19th, 10:30 am
دیہی برق کاری کے استفادہ کنندگان سے گفتگو کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ یہ انتہائی بدنصیبی کی بات ہے کہ آزادی کے 70 سال بعد بھی ملک کے 18,000 مواضعات بجلی سے محروم رہے۔ انہوں نے 2009 تک سبھی کو بجلی فراہم کرانے کا وعدہ پورا نہ کرنے کے لئے سابقہ متحدہ ترقی پسند اتحاد کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح قومی جمہوری اتحاد نے نہ صرف یہ کہ برق کاری پر توجہ مرکوز کی ہے بلکہ ملک بھر میں نیا نظامِ تقسیم تشکیل دیا ہے۔وزیراعظم نے ویڈیو برج کے ذریعے ملک بھر کے سیلف ہیلپ گروپس کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی
July 12th, 10:30 am
وزیر اعظم نریندر مودی، کل 12 جولائی کو صبح 9.30 بجے، ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے ، دین دیال انتیودے یوجنا ۔ قومی دیہی روزی روٹی مشن (ڈی اے وائی۔ این آر ایل ایم) کے تحت، سیلف ہیلپ گروپوں کی اراکین اور ڈی ڈی یو ۔ جی کے وائی نیز آر ایس ای ٹی آئی اداروں کی استفادہ کنندگان سے گفت و شنید کریں گے۔ توقع کی جاتی ہے کہ یہ گفت و شنید وزیر اعظم کو ایس ایچ جی اراکین سے براہِ راست مخاطب ہونے کا موقع فراہم کرنے کے ساتھ ان کے ذریعہ ڈی اے وائی ۔ این آر ایل ایم کے تحت اختیار کی گئی مختلف النوع سرگرمیوں سے بھی آگاہی حاصل کرنے میں مددگار ہوگی اور وہ یہ بھی جان سکیں گے کہ ان سرگرمیوں نے کس طریقے سے ان کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے۔ اسے دوردرشن کے ذریعہ براہِ راست ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا اور این آئی سی اپنے نیٹ ورک کے توسط سے اس کی ویب کاسٹنگ انجام دے گی۔وزیراعظم نے ویڈیو برج کے ذریعے ملک بھر کے سیلف ہیلپ گروپس کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی
July 12th, 10:30 am
وزیر اعظم نریندر مودی، کل 12 جولائی کو صبح 9.30 بجے، ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے ، دین دیال انتیودے یوجنا ۔ قومی دیہی روزی روٹی مشن (ڈی اے وائی۔ این آر ایل ایم) کے تحت، سیلف ہیلپ گروپوں کی اراکین اور ڈی ڈی یو ۔ جی کے وائی نیز آر ایس ای ٹی آئی اداروں کی استفادہ کنندگان سے گفت و شنید کریں گے۔ توقع کی جاتی ہے کہ یہ گفت و شنید وزیر اعظم کو ایس ایچ جی اراکین سے براہِ راست مخاطب ہونے کا موقع فراہم کرنے کے ساتھ ان کے ذریعہ ڈی اے وائی ۔ این آر ایل ایم کے تحت اختیار کی گئی مختلف النوع سرگرمیوں سے بھی آگاہی حاصل کرنے میں مددگار ہوگی اور وہ یہ بھی جان سکیں گے کہ ان سرگرمیوں نے کس طریقے سے ان کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے۔ اسے دوردرشن کے ذریعہ براہِ راست ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا اور این آئی سی اپنے نیٹ ورک کے توسط سے اس کی ویب کاسٹنگ انجام دے گی۔PM Modi lays Foundation Stone of Barrage over Narmada river, flags off Antyodaya Express
October 08th, 03:15 pm
Prime Minister Narendra Modi today inaugurated multiple development projects in Bharuch, Gujarat. These include Foundation Stone of Barrage over Narmada river and flagging off Antyodaya Express between Udhna (Surat, Gujarat) and Jaynagar (Bihar).Address by the President of India, Shri Pranab Mukherjee to members of both houses of Parliament
January 31st, 03:44 pm
President Pranab Mukherjee addressed a joint session of Parliament today. President Mukherjee appreciated the Government for its policies aimed at welfare of the countrymen. The President said, “Indians today have a deep sense of pride in the awakening of India caused by the momentous steps my government has undertaken.”PM reviews progress of rural development schemes
March 22nd, 02:14 pm