پندرہ اگست 2021کو75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کی نمایاں جھلکیاں

August 15th, 03:02 pm

۔ آزادی کا امرت مہوتسو، 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سب کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔

پندرہ اگست 2021 کو، 75ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

August 15th, 07:38 am

میرے پیارے ہم وطنو! آزادی کا امرت مہوتسو! 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سبھی کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے، جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔

بھارت نے 75واں یوم آزادی منایا

August 15th, 07:37 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے قوم سے خطاب کیا۔ تقریر کے دوران، وزیر اعظم مودی نے اپنی حکومت کی حصولیابیوں کا ذکر کیا اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔ انہوں نے اپنے مشہور نعرے ’’سب کا ساتھ، سب کا وِکاس اور سب کا وشواس‘‘ میں ’’سب کا پریاس‘‘ کو بھی شامل کیا۔

وزیراعظم نے وارانسی میں خواتین کے روزگار سے متعلق نیشنل میٹ -2019 میں شرکت کی

March 08th, 11:00 am

نئی دہلی، 8 مارچ / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر وارانسی اترپردیش میں دین دیال ہست کلا سنکل میں منعقدہ خواتین کے روز سے متعلق نیشنل میٹ -2019 میں شرکت کی۔

وزیراعظم نے ویڈیو برج کے ذریعے ملک بھر کے سیلف ہیلپ گروپس کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

July 12th, 10:30 am

وزیر اعظم نریندر مودی، کل 12 جولائی کو صبح 9.30 بجے، ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے ، دین دیال انتیودے یوجنا ۔ قومی دیہی روزی روٹی مشن (ڈی اے وائی۔ این آر ایل ایم) کے تحت، سیلف ہیلپ گروپوں کی اراکین اور ڈی ڈی یو ۔ جی کے وائی نیز آر ایس ای ٹی آئی اداروں کی استفادہ کنندگان سے گفت و شنید کریں گے۔ توقع کی جاتی ہے کہ یہ گفت و شنید وزیر اعظم کو ایس ایچ جی اراکین سے براہِ راست مخاطب ہونے کا موقع فراہم کرنے کے ساتھ ان کے ذریعہ ڈی اے وائی ۔ این آر ایل ایم کے تحت اختیار کی گئی مختلف النوع سرگرمیوں سے بھی آگاہی حاصل کرنے میں مددگار ہوگی اور وہ یہ بھی جان سکیں گے کہ ان سرگرمیوں نے کس طریقے سے ان کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے۔ اسے دوردرشن کے ذریعہ براہِ راست ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا اور این آئی سی اپنے نیٹ ورک کے توسط سے اس کی ویب کاسٹنگ انجام دے گی۔

Democracy is not any agreement, it is about participation: PM Modi

April 21st, 11:01 pm

Democracy is not any agreement, it is about participation: PM Modi

PM addresses Civil Servants on the occasion of Civil Services Day

April 21st, 05:45 pm

PM Modi today conferred awards for Excellence in Public Administration for effective implementation of identified Priority Programmes and Innovation to districts or implementing units and other State or organisations. He inspired the civil servants to commit themselves to public service with renewed energy and teamwork.