‘ آتم نربھر ناری شکتی سےسَمواد ’ پروگرام میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
August 12th, 12:32 pm
ابھی جب میں ، خود امدادی گروپوں سے جڑی بہنوں سے بات کر رہا تھا تو اُن کی خود اعتماد کا میں مشاہدہ کر رہا تھا ۔ آپ نے بھی دیکھا ہو گا کہ اُن کے اندر آگے بڑھنے کا جذبہ کیسا ہے ، کچھ کرنے کا جذبہ کیسا ہے ۔ یہ واقعی ہم سب کے لئے تحریک کا باعث ہے ۔ اس سے ہمیں ملک بھر میں جاری ناری شکتی ( خواتین کی قوت ) کی با اختیار مہم کا مشاہدہ ہوتا ہے ۔وزیراعظم نے ’آتم نربھر ناری شکتی سے سمواد‘ میں اپنی مدد آپ گروپوں کی خواتین کے ساتھ تبادلہ خیال کیا
August 12th, 12:30 pm
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کورونا کے دور میں غیر معمولی خدمات کے لئے خواتین کے اپنے مدد آپ گروپوں کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے ماسک اور سینی ٹائزر بنانے اور ضرورت مندوں کو کھانا فراہم کرانے اور بیداری کرنے میں ان کے مثالی تعاون کو نمایا ں کیا۔This year’s Budget has given utmost thrust to manufacturing and Ease of Doing Business: PM
February 16th, 02:46 pm
PM Modi participated in 'Kashi Ek Roop Anek' organized at the Deendayal Upadhyaya Trade Facilitation Centre in Varanasi. Addressing the event, PM Modi said that government will keep taking decisions to achieve the goal of 5 trillion dollar economy.وزیر اعظم نے کاشی میں ”کاشی ایک روپ انیک “ تقریب میں شرکت کی
February 16th, 02:45 pm
نئی دلّی، 16 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ حکومت پانچ ٹریلین کی معیشت کے نشانے کے حصول کے لئے مسلسل فیصلے لیتی رہے گی۔ وارانسی میں بعد دو پہر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روایتی دستکاری کے کاریگروں، فنکاروں اور ایم ایس ایم ای کو سہولیات فراہم کر کے اور مستحکم کرنے پانچ ٹریلین ڈالر کی معیشت کے نشانے کو حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔Our conduct as citizens will determine the future of India, it will decide the direction of new India: PM
February 16th, 11:57 am
PM Modi took part in the closing ceremony of centenary celebrations of Shri Jagadguru Vishwaradhya Gurukul in Varanasi. Addressing the gathering, PM Modi said, Country is not formed by governments alone. What is also important is fulfilling our duties as citizens...Our conduct as citizens will determine the future of India, it will decide the direction of new India.وزیراعظم نے اپنےلوک سبھا حلقہ انتخاب وارانسی کا دورہ کیا، شری جگت گرو وشوارادھیہ گروکل کی صدسالہ تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کی
February 16th, 11:56 am
نئی دہلی 17 فروری 2020 ۔وزاعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش میں وارانسی کادورہ کیا ۔ انہوں نے وارانسی اتر پردیش میں جنگم واڑی مٹھ میں جگت گرو وشوارادھیہ گروکل کی صدسالہ تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کی ۔وزیراعظم نے وارانسی میں خواتین کے روزگار سے متعلق نیشنل میٹ -2019 میں شرکت کی
March 08th, 11:00 am
نئی دہلی، 8 مارچ / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر وارانسی اترپردیش میں دین دیال ہست کلا سنکل میں منعقدہ خواتین کے روز سے متعلق نیشنل میٹ -2019 میں شرکت کی۔وزیراعظم نے وارانسی کے دین دیال ہستھ کلا سنکل میں عمدگی کے مراکز کاافتتاح کیا
January 22nd, 05:13 pm
نئی دہلی،22جنوری/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج وارانسی کے دین دیال ہستھ کلا سنکل میں عمدگی کے مراکز کا افتتاح کیا۔Government is committed to empowering MSMEs: PM at One District, One Product Summit in Varanasi
December 29th, 05:10 pm
PM Modi dedicated the campus of the International Rice Research Institute, at Varanasi, to the nation. The PM also launched various development projects in Varanasi which would add to the region's prosperity. Speaking about the State government's 'One District, One Product' initiative, the PM termed it to be an extension of the 'Make in India' initiative which would hugely benefit the small and medium scale industries.PM in Varanasi : Dedicates Campus of IRRI to the nation, Addresses "One District, One Product" regional summit
December 29th, 05:00 pm
PM Modi dedicated the campus of the International Rice Research Institute, at Varanasi, to the nation. The PM also launched various development projects in Varanasi which would add to the region's prosperity. Speaking about the State government's 'One District, One Product' initiative, the PM termed it to be an extension of the 'Make in India' initiative which would hugely benefit the small and medium scale industries.PM to receive French President Emmanuel Macron in Varanasi tomorrow
March 11th, 06:17 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, will receive French President Emmanuel Macron in Varanasi tomorrow morning.