Tamil Nadu is chess powerhouse of India: PM Modi

July 29th, 09:10 am

PM Modi declared open the 44th Chess Olympiad at JLN Indoor Stadium, Chennai. The PM highlighted that Tamil Nadu has a strong historical connection with chess. This is why it is a chess powerhouse for India. It has produced many of India’s chess grandmasters. It is home to the finest minds, vibrant culture and the oldest language in the world, Tamil, he added.

PM declares 44th Chess Olympiad open

July 28th, 09:37 pm

PM Modi declared open the 44th Chess Olympiad at JLN Indoor Stadium, Chennai. The PM highlighted that Tamil Nadu has a strong historical connection with chess. This is why it is a chess powerhouse for India. It has produced many of India’s chess grandmasters. It is home to the finest minds, vibrant culture and the oldest language in the world, Tamil, he added.

Tamil language is eternal and the Tamil culture is global: PM Modi in Chennai

May 26th, 06:50 pm

Prime Minister Narendra Modi dedicated to the nation and laid the foundation stone of 11 projects worth over Rs 31,500 crore in Chennai. These projects will boost infrastructure development, enhance connectivity and give an impetus to ease of living in the region.

PM dedicates to the nation and lays foundation stone of 11 projects worth over Rs 31,500 crore in Tamil Nadu

May 26th, 06:46 pm

Prime Minister Narendra Modi dedicated to the nation and laid the foundation stone of 11 projects worth over Rs 31,500 crore in Chennai. These projects will boost infrastructure development, enhance connectivity and give an impetus to ease of living in the region.

تھامس اور اوبر کپ کے لیے بھارتی بیڈمنٹن ٹیم کے ساتھ وزیراعظم کی گفتگو کا متن

May 22nd, 11:28 am

وزیر اعظم نے بیڈمنٹن چیمپئن تھامس کپ اور اوبیر کپ ٹیم کے ساتھ بات چیت کی، جنہوں نے تھامس کپ اور اوبیر کپ کے اپنے تجربے کے بارے میں بتایا ۔ کھلاڑیوں نے اپنے کھیل کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں بات کی اور بیڈمنٹن کے علاوہ اور بہت سی چیزوں پر بات چیت کی ۔

وزیر اعظم نے تھامس کپ اور اوبیر کپ کی ٹیم کے ساتھ گفتگو کی

May 22nd, 11:27 am

وزیر اعظم نے بیڈمنٹن چیمپئن تھامس کپ اور اوبیر کپ ٹیم کے ساتھ بات چیت کی، جنہوں نے تھامس کپ اور اوبیر کپ کے اپنے تجربے کے بارے میں بتایا ۔ کھلاڑیوں نے اپنے کھیل کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں بات کی اور بیڈمنٹن کے علاوہ اور بہت سی چیزوں پر بات چیت کی ۔

اپنی رہائش گاہ پر بھارتی ڈیف لمپکس ٹکڑی کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن

May 21st, 09:18 pm

محترم وزیر اعظم: جب سامنے والے کھلاڑیوں سے کھیلتے ہیں تو آپ کے سامنے کافی پرانے کھلاڑی آتے ہوں گے۔ کیسا احساس ہوتا ہے؟

وزیر اعظم نے اپنی رہائش گاہ پر ڈیفلمپکس دستے کی میزبانی کی

May 21st, 05:27 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حال ہی میں منعقدہ ڈیفلمپکس کے بھارتی دستے کی آج اپنی رہائش گاہ پر میزبانی کی اور اس کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ برازیل میں منعقد ہوئے ڈیفلمپکس میں بھارتی ٹیم نے 8گولڈمیڈلس سمیت 16 میڈلس جیت کر اب تک کی بہترین کارکردگی کا مظاہر ہ کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر اور جناب نشت پرمانک بھی موجود تھے۔

وزیر اعظم نے ڈیف لمپکس میں اب تک کی بہترین کارکردگی کے لیے بھارتی دستے کو مبارکباد دی

May 17th, 09:12 pm

نئی دہلی، 17/مئی 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حال ہی میں ختم ہوئے ڈیف لمپکس میں اب تک کی بہترین کارکردگی کے لیے بھارتی دستے کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے برازیل میں ڈیف اولمپکس 2021 میں حصہ لینے والے باصلاحیت کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

May 01st, 09:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برازیل میں ڈیف اولمپکس 2021 میں حصہ لینے والے باصلاحیت کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ وہ ان کھلاڑیوں کی خیر سگالی سے واقعی متاثر ہوئے جنہوں نے کھیلوں میں جانے سے پہلے قومی جنگی یادگار کا دورہ کیا ہے۔