وزیر اعظم نے قاہرہ میں الحکیم مسجد کا دورہ کیا

وزیر اعظم نے قاہرہ میں الحکیم مسجد کا دورہ کیا

June 25th, 04:04 pm

مصر کے وزیر سیاحت اور نوادرات ڈاکٹر مصطفیٰ وزیری نے وزیر اعظم کا خیر مقدم کیا۔ وزیر اعظم نے بوہرا کمیونٹی کے لیڈروں سے بھی ملاقات کی، جو اس فاطمیہ دور کی شیعہ مسجد کے رکھ رکھاؤ میں سرگرمی سے شامل ہیں۔ انہوں نے ہندوستان اور مصر کے لوگوں کے درمیان مضبوط رشتوں پر روشنی ڈالی۔

مہاراشٹرکے مرول میں الجامعۃ السیفیہ کے نئے کیمپس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

مہاراشٹرکے مرول میں الجامعۃ السیفیہ کے نئے کیمپس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

February 10th, 08:27 pm

عزت مآب سیدنا مفضل جی، مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے جی، نائب وزیر اعلی دیویندر جی، اس پروگرام میں موجود دیگر تمام معززین!

وزیر اعظم کے ہاتھوں ممبئی میں الجامعۃ السیفیہ کے نئے کیمپس کا افتتاح

وزیر اعظم کے ہاتھوں ممبئی میں الجامعۃ السیفیہ کے نئے کیمپس کا افتتاح

February 10th, 04:45 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مارول واقع ممبئی میں الجامعۃ السیفیہ (دی سیفی اکیڈمی) کے نئے کیمپس کا افتتاح کیا۔ الجامعۃ السیفیہ داؤدی بوہرہ کمیونٹی کا بنیادی تعلیمی ادارہ ہے۔ تقدس مآب سیدنا مفضل سیف الدین کی رہنمائی میں یہ ادارہ برادری کی علمی روایات اور ادبی ثقافت کے تحفظ کے لئے سرگرم عمل ہے۔

ہیوسٹن میں سکھ برادری کے اراکین سے وزیراعظم کی گفتگو وشنید

September 22nd, 10:20 am

نئی دہلی۔22؍ستمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ہیوسٹن ، ٹیکساس میں سکھ برادری کے اراکین سے گفت وشنید کی۔ اس برادری کے اراکین نے وزیراعظم کا گرم جوشی سے خیرمقدم کیا۔

وزیر اعظم نے اندور میں امام حسین ( ایس اے ) کی شہادت کے یاد گاری عشرہ مبارکہ میں شرکت کی

September 14th, 12:00 pm

نئی دلّی ، 14 ستمبر؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اندور میں امام حسین ( ایس اے ) کی شہادت کی یادگار عشرہ مبارکہ کے موقع پر داؤدی بوہرہ برادری کے ایک اجتماع سے خطاب کیا ۔ وزیر اعظم نے امام حسین کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین ہمیشہ نا انصافی کے خلاف سینہ سپر رہے اور امن و انصاف کی سر بلندی کے لئے جام شہادت نوش کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ امام حسین کی تعلیمات آج بھی افادیت کی حامل ہیں ۔وزیر اعظم نے ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کے ذریعہ کئے گئے کام کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ قوم کے تئیں محبت اور وابستگی ان کی تعلیمات کا ہال مارک ہیں ۔

وزیر اعظم حضرت امام حسین (ایس اے ) کے یوم شہادت کے یادگاری اجتماع ، ’’عشرہ مبارکہ ‘‘ میں شرکت کریں گے

September 13th, 02:08 pm

نئی دہلی13 ستمبر ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی اندور میں 14 ستمبر 2018 کو داؤدی بوہرہ برادری کی جانب سے حضرت امام حسین ( ایس اے ) کے یوم شہادت کے موقع پر اہتمام کئے جانے والے حضرت امام حسین کے یوم شہادت کے یادگاری اجتماع میں شرکت کریں گے ۔

His Holiness Syedna Mufaddal Saifuddin, the Religious Head of the Dawoodi Bohra Community, calls on the PM

February 28th, 11:54 am

Sabka Saath, Sabka Vikaas: In Pictures

December 31st, 05:39 pm

His Holiness Syedna Mufaddal Saifuddin, the Religious Head of the Dawoodi Bohra Community, calls on the PM

January 02nd, 10:34 pm

His Holiness Syedna Mufaddal Saifuddin, the Religious Head of the Dawoodi Bohra Community, calls on the PM

Narendra Modi meets newly appointed religious head of Dawoodi Bohra community Syedna Mufaddal Saifuddin

January 27th, 12:21 pm

Narendra Modi meets newly appointed religious head of Dawoodi Bohra community Syedna Mufaddal Saifuddin