بھارت – ملیشیا جامع کلیدی شراکت داری پر مشترکہ بیان

August 20th, 08:39 pm

20 اگست 2024 کو، ملیشیا کے وزیر اعظم، داتو سیری انور ابراہیم نے بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی جانب سے سرکاری دورے کی دعوت قبول کرتے ہوئے بھارت کا دورہ کیا۔ یہ ملیشیا کے وزیر اعظم کا جنوبی ایشیائی خطے کا پہلا دورہ تھا، اور دونوں وزرائے اعظم کے درمیان پہلی ملاقات تھی، جس سے انہیں بہتر کلیدی تعلقات کا جائزہ لینے کا موقع حاصل ہوا۔ بات چیت کے دوران کئی شعبوں پر احاطہ کیا گیا جو ہندوستان-ملیشیا کے تعلقات کو کثیر سطحی اور کثیر جہتی بناتے ہیں۔

نتائج کی فہرست: ملیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم کا ہندوستان کا سرکاری دورہ

August 20th, 04:49 pm

حکومت ہند اور حکومت ملیشیا کے درمیان کارکنوں کی بھرتی، ملازمت اور وطن واپسی پر مفاہمت نامے

ملیشیا کے وزیر اعظم کے دورہ ہند کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے پریس بیان کا انگریزی ترجمہ

August 20th, 12:00 pm

وزیر اعظم بننے کے بعد انور ابراہیم جی کا یہ پہلا ہندوستان کا دورہ ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ مجھے اپنی تیسری میعاد کے آغاز میں ہندوستان میں آپ کا استقبال کرنے کا موقع ملا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملیشیا کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر داتوسیری انورابراہیم کو مبارکباد دی

November 24th, 09:49 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے داتوسیری انور ابراہیم کو ملیشیا کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ میں ملیشیا کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر داتو سیری @انور ابراہیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں میں ہندوستان اور ملیشیا کے درمیان بڑھتی ہوئی کلیدی شراکتداری کو مزید مستحکم بنانے کے لئے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔

وزیر اعظم نے ملیشیا کے رکن پارلیمنٹ داتک سیری انور ابراہیم سے ملاقات کی۔

January 10th, 12:29 pm

ملیشیا کے رکن پارلیمنٹ اور پارٹی کیدیلان رکیار پارٹی کے لیڈر داتک سیری انور ابراہیم نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔