راجستھان کے جے پور میں رائزنگ راجستھان گلوبل انوسٹمنٹ سمٹ 2024 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 09th, 11:00 am
راجستھان کے گورنر جناب ہری بھاؤ باگڑے جی، یہاں کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب بھجن لال جی شرما، راجستھان حکومت کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی، صنعت کے ساتھی، مختلف سفیر، سفارت خانوں کے نمائندے، دیگر معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’’ رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ‘‘ کا افتتاح کیا
December 09th, 10:34 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے جے پور میں جے پور نمائش اور کنونشن سینٹر (جے ای سی سی ) میں ’’رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ 2024 ‘‘ اور ’’راجستھان گلوبل بزنس ایکسپو ‘‘ کا افتتاح کیا۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے ،وزیر اعظم نے کہا کہ آج راجستھان کی کامیابی کے سفر میں ایک اور خاص دن ہے۔ انہوں نے گلابی شہر جے پور میں ’’رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ 2024 ‘‘میں شرکت کرنے والے تمام صنعت و کاروباری رہنماؤں، سرمایہ کاروں اور مندوبین کو مبارکباد دی۔ انہوں نے اس شاندار تقریب کے انعقاد پر راجستھان حکومت کو بھی مبارکباد پیش کی۔ڈجیٹل عوامی بنیادی ڈھانچہ، مصنوعی ذہانت اور حکمرانی کے لیے اعدادوشمار پر مبنی اعلانیہ –جی20 ٹرائیکا(بھارت ، برازیل اور جنوبی افریقہ) کے ذریعے مشترکہ کمیونیکے، جس کی تصدیق متعدد جی20 ممالک، مہمان ممالک اور بین الاقوامی اداروں کے ذریعے کی گئی ہے
November 20th, 07:52 am
عالمی نمو صرف 3 فیصد سے زیادہ ہے، جو اس صدی کے آغاز کے بعد سب سے کم ہے، جب وباءتک ترقی کا اوسط تقریباً 4 فیصد تھا۔ ساتھ ہی ، ٹیکنالوجی بہت تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہی ہے، اور اگر یکساں طور پربروئے کار لائی جائے ، تو یہ ہمیں ترقی کو تیز کرنے، عدم مساوات کو کم کرنے اور پائیدار ترقی کے اہداف(ایس ڈی جیز) کو حاصل کرنے کے لیے خلاء کو پر کرنے کی سمت ایک بڑا اور تاریخی قدم اٹھانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ڈیجیٹل عوامی انفراسٹرکچر، اے آئی اور حکمرانی کے لیے ڈیٹا پر خصوصی توجہ جامع ترقی کے حصول اور عالمی سطح پر زندگیوں کو بدلنے کی کلید ہے: وزیر اعظم
November 20th, 05:04 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات پر زور دیا کہ ڈیجیٹل عوامی انفراسٹرکچر، اے آئی اور حکمرانی کے لیے ڈیٹا جامع ترقی کے حصول اور عالمی سطح پر زندگیوں کو بدلنے کی کلید ہے۔اترپردیش کےگریٹر نوئیڈا میں منعقدہ سیمی کون انڈیا 2024 تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 11th, 12:00 pm
میں خاص طور پرسیمی(ایس ای ایم آئی) سے وابستہ تمام ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہندوستان دنیا کا آٹھواں ملک ہے، جہاں گلوبل سیمی کنڈکٹر انڈسٹری سے متعلق اس عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے اور میں کہہ سکتا ہوں کہ- یہ ہندوستان میں اس کے انعقاد کا یہ صحیح وقت ہے۔ آپ صحیح وقت پر، صحیح جگہ پر ہیں۔ اکیسویں صدی کے ہندوستان میں - چپس کبھی ڈاؤن نہیں ہوتے! اورصرف اتنا ہی نہیں ، آج کا ہندوستان دنیا کویقین دلاتا ہے ہے - جب بھی چپس ڈاؤن ہوں تو آپ ہندوستان پر اعتمادکر سکتے ہیں!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا میں سیمی کون انڈیا 2024 کا افتتاح کیا
September 11th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا میں انڈیا ایکسپو مارٹ میں سیمی کون انڈیا 2024 کا افتتاح کیا۔ جناب مودی نے اس موقع پر نمائش بھی دیکھی ۔ 11 سے 13 ستمبر تک ہونے والی تین روزہ کانفرنس میں ہندوستان کی سیمی کنڈکٹر حکمت عملی اور پالیسی کی عکاسی کی جائے گی جس کے تحت ہندوستان کو سیمی کنڈکٹرز کا عالمی مرکز بنانے کا تصور کیا گیا ہے۔مصنوعی ذہانت سے متعلق عالمی شراکت داری سربراہ کانفرنس 2023 (جی پی ا ے آئی ) کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
December 12th, 05:20 pm
میں آپ سب کا مصنوعی ذہانت سے متعلق عالمی شراکت داری سربراہ کانفرنس میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ ہندوستان اگلے سال اس چوٹی کانفرنس کی صدارت کرنے جا رہا ہے۔ یہ سربراہی اجلاس ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب پوری دنیا میں مصنوعی ذہانت کے حوالے سے زبردست بحث چل رہی ہے۔ اس بحث سے مثبت اور منفی ہر قسم کے پہلو سامنے آرہے ہیں۔ اس لیے اس سربراہی اجلاس سے وابستہ ہر ملک پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ ماضی میں مجھے کئی سیاسی اور صنعت کاروں سے ملنے کا موقع ملا۔ میں نے ان سے اپنی ملاقات میں اس سربراہی اجلاس پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔ موجودہ اور آنے والی نسلیں، کوئی بھی مصنوعی ذہانت کے اثرات سے باہر نہیں ہے۔ ہمیں بڑی احتیاط کے ساتھ، بڑے محتاط طریقےسے آگے بڑھنا ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ اس سربراہی اجلاس سے ابھرنے والے خیالات، اس سربراہی اجلاس سے ابھرنے والی تجاویز پوری انسانیت کی بنیادی اقدار کے تحفظ اور انہیں سمت دینے کا کام کریں گی۔وزیراعظم نے مصنوعی ذہانت پر سالانہ عالمی شراکت داری (جی پی اے آئی) اجلاس کا افتتاح کیا
December 12th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں مصنوعی ذہانت پر عالمی شراکت داری (جی پی اے آئی) سربراہی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم نے گلوبل اے آئی ایکسپو کا جائزہ بھی لیا۔ جی پی اے آئی 29 رکن ممالک کے ساتھ ملٹی اسٹیک ہولڈر اقدام ہے جس کا مقصد AI سے متعلقہ ترجیحات پر جدید تحقیق اور لاگو سرگرمیوں کی حمایت کرتے ہوئے AI پر نظریہ اور عمل کے درمیان فرق کو ختم کرنا ہے۔ ہندوستان 2024 میں جی پی اے آئی کی قیادت کرنے والا سربراہ ہے۔Embrace challenges over comforts: PM Modi at IIT, Kanpur
December 28th, 11:02 am
Prime Minister Narendra Modi attended the 54th Convocation Ceremony of IIT Kanpur. The PM urged the students to become impatient for a self-reliant India. He said, Self-reliant India is the basic form of complete freedom, where we will not depend on anyone.وزیر اعظم نے آئی آئی ٹی کانپور کی 54ویں تقسیم اسناد تقریب میں شرکت کی اور بلاک چین پر مبنی ڈیجیٹل ڈگری کا افتتاح کیا
December 28th, 11:01 am
ادارے کے طلباء اور فیکلٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج کا دن کانپور کے لیے ایک بڑا دن ہے کیونکہ اِس شہر کو میٹرو کی سہولت مل رہی ہے اور ساتھ ہی یہاں سے فارغ ہونے والے طلباء کی شکل میں کانپور دنیا کو ایک بیش قیمتی تحفہ دینے جارہا ہے۔ اس نامور ادارے میں طلباء کے سفر کے بارے میں بتاتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آئی آئی ٹی کانپور میں داخلہ سے لے کر یہاں سے فارغ ہونے تک’’آپ اپنے اندر ایک بڑی تبدیلی محسوس کر رہے ہوں گے ، یہاں آنے سے پہلے آپ کے اندر نامعلوم کا خوف رہا ہوگا یا نامعلوم کو جاننے کی خواہش رہی ہوگی اب نامعلوم کا کوئی خوف نہیں ہے، اب آپ کے اندر پوری دنیا کو دریافت کرنے کا حوصلہ ہے۔ اب نامعلوم کے بارے میں کوئی سوال نہیں ہے، بلکہ بہترین کو حاصل کرنے کا تجسس، پوری دنیا پر چھا جانے کا خواب ہے‘‘۔مغربی بنگال میں آئی آئی ٹی کھڑگ پور کے 66 ویں تقسیمِ اسناد کے جلسے سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 23rd, 12:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ آج آئی آئی ٹی کھڑگ پور کے 66 ویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کیا۔ مرکزی وزیرتعلیم جناب رمیش پوکھریال نشنک اور مرکزی وزیرمملکت برائے تعلیم جناب سنجے دھوترے اس موقع پر موجود تھے۔وزیر اعظم کا آئی آئی ٹی کھڑگ پور کے 66 ویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب
February 23rd, 12:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ آج آئی آئی ٹی کھڑگ پور کے 66 ویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کیا۔ مرکزی وزیرتعلیم جناب رمیش پوکھریال نشنک اور مرکزی وزیرمملکت برائے تعلیم جناب سنجے دھوترے اس موقع پر موجود تھے۔عالمی اقتصادی فورم کے داووس ڈائیلاگ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 28th, 05:50 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعہ عالمی اقتصادی فورم کے ڈاوؤس مذاکرات سے خطاب کیا۔ انہوں نے انسانیت کی بھلائی کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے وزیراعظم نے اس تقریب کے دوران سی اوز کے ساتھ بات چیت بھی کی۔وزیر اعظم نے عالمی اقتصادی فورم WEFکے ڈاوؤس مذاکرات سے خطاب کیا
January 28th, 05:44 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعہ عالمی اقتصادی فورم کے ڈاوؤس مذاکرات سے خطاب کیا۔ انہوں نے انسانیت کی بھلائی کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے وزیراعظم نے اس تقریب کے دوران سی اوز کے ساتھ بات چیت بھی کی۔تیز پور یونیوسٹی ، آسام کے 18ویں جلسہ تقسیم اسناد میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 22nd, 10:51 am
نئی دلّی ، 22 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آسام میں تیز پور یونیورسٹی کے 18 ویں تقسیمِ اسناد کے جلسے سے خطاب کیا ۔ اِس موقع پر آسام کے گورنر جگدیش مکھی ، مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک اور آسام کے وزیر اعلیٰ جناب سربانند سونووال بھی موجود تھے ۔وزیر اعظم نے آسام کی تیز پور یونیورسٹی کے 18 ویں تقسیمِ اسناد کے جلسے سے خطاب کیا
January 22nd, 10:50 am
نئی دلّی ، 22 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آسام میں تیز پور یونیورسٹی کے 18 ویں تقسیمِ اسناد کے جلسے سے خطاب کیا ۔ اِس موقع پر آسام کے گورنر جگدیش مکھی ، مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک اور آسام کے وزیر اعلیٰ جناب سربانند سونووال بھی موجود تھے ۔PM to address India Mobile Congress 2020 on 8th December 2020
December 07th, 03:18 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi will give the inaugural address at the virtual India Mobile Congress (IMC) 2020 on 08 December 2020 at 10:45 AM.بنگلورو،ٹیک سربراہ کانفرنس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 19th, 11:01 am
میرے کابینہ کے ساتھی جناب روی شنکر پرسادجی، کرناٹک وزیر اعلیٰ وی ایس یودورپا جی اور ٹیک دنیا سے میرے تمام دوستوں۔یہ بات درست ہے کہ ٹیکنالوجی ، ٹیکنالوجی سے متعلق اس اہم سربراہ کانفرنس کے انعقاد میں مدد کررہی ہے۔وزیراعظم نے بینگلورو ٹیک سربراہ ملاقات کا افتتاح کیا
November 19th, 11:00 am
وزیراعظم نے اس امر پر مسرت کا اظہار کیا کہ آج ڈیجیٹل بھارت کسی عام سرکاری پہل قدمی کے طور پر نہیں دیکھا جارہا ہے، بلکہ یہ انداز حیات کی شکل اختیار کرگیاہے، بطور خاص ناداروں، حاشیہ پر زندگی بسر کرنے والوں اور حکومت کے دائرہ کارسے متعلق افراد کے لیے بھی ایسا ہی ثابت ہوا ہے۔وزیر اعظم مودی نے وے بھو 2020 سربراہ اجلاس میں افتتاحی خطبہ پیش کیا
October 02nd, 06:21 pm
نئی دہلی، 02 اکتوبر 2020: بیرون ملک میں آباد بھارتی اور بھارتی سائنس دانوں و محققین کی ایک ورچووَل سربراہ ملاقات ویش وِک بھارتیہ ویگیانک (وے بھو) کا افتتاح کرتے ہوئے آج وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ’’وقت کی اہم ترین ضرورت اس امر کو یقینی بنانا ہے کہ زیادہ سے زیادہ طلبا کی سائنس کے تئیں دلچسپی پیدا ہو۔ اس کے لئے ہمیں تاریخ کی سائنس اور سائنس کی تاریخ سے بہتر طریقے سے آگاہی حاصل کرنی ہوگی۔