وزیر اعظم 25 نومبر کو آئی سی اے گلوبل کوآپریٹو کانفرنس 2024 کا افتتاح کریں گے
November 24th, 05:54 pm
وزیر اعظم نریندر مودی 25 نومبر کو بین الاقوامی کوآپریٹیو اتحاد ( آئی سی اے) عالمی کوآپریٹو کانفرنس 2024 کا افتتاح کریں گے اور اقوام متحدہ کے تعاون سے متعلق بین الاقوامی سال 2025کا آغاز بھی کریں گے۔ یہ تقریب سہ پہر 3 بجے بھارت منڈپم، نئی دہلی میں منعقد ہوگی۔بھوٹان کے وزیر اعظم نے الیکشن میں دوبارہ کامیابی پر وزیراعظم جناب مودی کو مبارکباد دی
June 06th, 02:56 pm
بھوٹان کے وزیر اعظم داشو شیرنگ توبگے نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور 18ویں لوک سبھا انتخابات میں قومی جمہوری اتحاد کی جیت پر انہیں مبارکباد دی۔ وزیر اعظم ٹوبگے نے گزشتہ ایک دہائی میں وزیر اعظم مودی کی دور اندیش قیادت کی تعریف کی، اور ان کی مسلسل تیسری مدت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔Joint Vision Statement on India - Bhutan Energy Partnership
March 22nd, 05:20 pm
India and Bhutan share an exemplary bilateral relationship characterized by trust, goodwill and mutual understanding at all levels. The two leaders noted the stellar contribution of clean energy partnership in the development of hydro-power sector of Bhutan, and in providing energy security to the regionوزیر اعظم نریندر مودی نے بھوٹان کے وزیر اعظم عالی جناب داشو شیرنگ ٹوبگےسے ملاقات کی
March 15th, 10:22 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کل نئی دہلی میں بھوٹان کے وزیر اعظم عالی جناب داشو شیرنگ ٹوبگے سے ملاقات کی۔