وزیر اعظم نے دشاسوامیدھ گھاٹ، وارانسی، اتر پردیش میں گنگا پوجن کیا
June 18th, 09:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وارانسی کے دشاسوامیدھ گھاٹ پر گنگا پوجن کیا۔ انہوں نے گنگا آرتی بھی دیکھی۔وزیر اعظم 19-18جون کو یوپی اور بہار کا دورہ کریں گے
June 17th, 09:52 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 18 اور 19 جون 2024 کو اتر پردیش اور بہار کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم 9 نومبر کو وارانسی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے
November 07th, 07:06 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 9 نومبر کو صبح ساڑھے 10 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ وارانسی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ان پروجیکٹوں کی مجموعی لاگت 614 کروڑ روپے ہے۔ وزیراعظم اس موقع پر ان پروجیکٹوں کے استفادہ کنندگان کے ساتھ بات چیت بھی کریں گے۔ اترپردیش کے وزیراعلی بھی اس موقع پر موجود رہیں گے۔Our conduct as citizens will determine the future of India, it will decide the direction of new India: PM
February 16th, 11:57 am
PM Modi took part in the closing ceremony of centenary celebrations of Shri Jagadguru Vishwaradhya Gurukul in Varanasi. Addressing the gathering, PM Modi said, Country is not formed by governments alone. What is also important is fulfilling our duties as citizens...Our conduct as citizens will determine the future of India, it will decide the direction of new India.وزیراعظم نے اپنےلوک سبھا حلقہ انتخاب وارانسی کا دورہ کیا، شری جگت گرو وشوارادھیہ گروکل کی صدسالہ تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کی
February 16th, 11:56 am
نئی دہلی 17 فروری 2020 ۔وزاعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش میں وارانسی کادورہ کیا ۔ انہوں نے وارانسی اتر پردیش میں جنگم واڑی مٹھ میں جگت گرو وشوارادھیہ گروکل کی صدسالہ تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کی ۔Teachings of Buddha exists between India & Japan as a sutra, says Shinzo Abe
January 22nd, 12:52 pm