دربھنگا، بہار میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھے جانے، افتتاح کیے جانے اور قوم کے نام وقف کیے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 13th, 11:00 am
راجا جنک، سیتا میاّ کوی راج ودیاپتی کے ای پاون متھلا بھومی کے نمن کریں چھی۔ گیان۔ دھان۔ پان۔ مکھان۔۔۔ یہ سمردھ گوروشالی دھرتی پر اپنے سب کے ابھی نندن کرے چھی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار میں 12,100 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا اور قوم کو وقف کیا
November 13th, 10:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے دربھنگہ میں تقریباً 12,100 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ ترقیاتی منصوبوں میں صحت، ریل، سڑک، پٹرولیم اور قدرتی گیس کے شعبے شامل ہیں۔وزیر اعظم 13 نومبر کو بہار کا دورہ کریں گے
November 12th, 08:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 13 نومبر کو بہار کا دورہ کریں گے۔ وہ دربھنگہ جائیں گے اور صبح تقریباً 10:45 بجے بہار میں تقریباً 12,100 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے، سنگ بنیاد رکھیں گے اور قوم کو وقف کریں گے۔وزیر اعظم 20 اکتوبر کو وارانسی کا دورہ کریں گے
October 19th, 05:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 20 اکتوبر کو وارانسی کا دورہ کریں گے۔ دوپہر تقریباً 2 بجے وہ آر جے سنکرا آنکھوں کے ہسپتال کا افتتاح کریں گے۔ بعد ازاں، شام تقریباً 4:15 بجے، وہ وارانسی میں مختلف النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔Except for scams and lawlessness, there is nothing in their report cards: PM Modi in Darbhanga
May 04th, 03:45 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a vibrant gathering in Darbhanga, Bihar, where he paid homage to the late Maharaja Kameshwar Singh Ji and praised the sacred land of Mithila and its people.PM Modi addresses a public meeting in Darbhanga, Bihar
May 04th, 03:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a vibrant gathering in Darbhanga, Bihar, where he paid homage to the late Maharaja Kameshwar Singh Ji and praised the sacred land of Mithila and its people.بہار کےاورنگ آباد میں مختلف پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 02nd, 03:00 pm
بہار کے گورنر جناب راجندر ارلیکر جی، وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار جی، اور تمام سینئر لیڈران جو یہاں بیٹھے ہیں، مجھے سب کا نام یاد نہیں ہے، لیکن آج تمام پرانے دوست مل رہے ہیں اور اتنی بڑی تعداد میں آ پ سب جو صاحبان جو یہاں آئے ہیں میں تہہ دل آپ سب کا استقبال کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے اورنگ آباد ، بہار میں 21,400 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا
March 02nd, 02:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے اورنگ آباد میں 21,400 کروڑ روپئے کی لاگت سے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ آج کے ترقیاتی پروجیکٹوں میں سڑک، ریلوے اور نمامی گنگے کے شعبے شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے فوٹو گیلری کا واک تھرو بھی کیا۔خواتین کی ’جاتی‘ اتنی بڑی ہے کہ وہ کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کر سکتی ہیں
December 09th, 02:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا (وی بی ایس وائی) کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ حکومت کی فلیگ شپ اسکیموں کی سیر حاصل کرنے کے لیے ملک بھر میں وکست بھارت سنکلپ یاترا کا آغاز کیا جا رہا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ ان اسکیموں کے فائدے مقررہ وقت میں تمام اہداف شدہ استفادہ کنندگان تک پہنچیں۔وزیر اعظم نے بہار کی ترقی لیے اہم رابطہ کاری کو تقویت فراہم کرانے کے لئے دربھنگہ ہوائی اڈے کے تعاون پر مسرت کا اظہارکیا
July 23rd, 08:11 pm
نئی دہلی، 23 جولائی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار کی ترقی کے لئے رابطہ کاری کو تقویت بہم پہنچانے اور ایک اہم معاون کی حیثیت اختیار کرنے کے لئے دربھنگہ ہوائی اڈے کے تعاون پر مسرت کا اظہا کیا۔To save Bihar and make it a better state, vote for NDA: PM Modi in Patna
October 28th, 11:03 am
Amidst the ongoing election campaign in Bihar, PM Modi’s rally spree continued as he addressed public meeting in Patna today. Speaking at a huge rally, PM Modi said that people of Bihar were in favour of the BJP and the state had made a lot of progress under the leadership of Chief Minister Nitish Kumar. “Aatmanirbhar Bihar is the next vision in development of Bihar,” the PM remarked.Bihar will face double whammy if proponents of 'jungle raj' return to power during pandemic: PM Modi in Muzzafarpur
October 28th, 11:02 am
Amidst the ongoing election campaign in Bihar, PM Modi’s rally spree continued as he addressed public meeting in Muzaffarpur today. Speaking at a huge rally, PM Modi said that people of Bihar were in favour of the BJP and the state had made a lot of progress under the leadership of Chief Minister Nitish Kumar. “Aatmanirbhar Bihar is the next vision in development of Bihar,” the PM remarked.'Aatmanirbhar Bihar' is the next vision in development of Bihar: PM Modi in Darbhanga
October 28th, 11:01 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Darbhanga, Bihar. Speaking at a huge rally, PM Modi said that people of Bihar were in favour of the BJP and the state had made a lot of progress under the leadership of Chief Minister Nitish Kumar. “Aatmanirbhar Bihar is the next vision in development of Bihar,” the PM remarked.PM Modi addresses public meetings in Darbhanga, Muzaffarpur and Patna
October 28th, 11:00 am
Amidst the ongoing election campaign in Bihar, PM Modi’s rally spree continued as he addressed public meetings in Darbhanga, Muzaffarpur and Patna today. Speaking at a huge rally, PM Modi said that people of Bihar were in favour of the BJP and the state had made a lot of progress under the leadership of Chief Minister Nitish Kumar. “Aatmanirbhar Bihar is the next vision in development of Bihar,” the PM remarked.کوسی ریل میگا برج کو قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 18th, 12:28 pm
بہار کے گورنر جناب پھاگو چوہان جی، بہار کے وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار جی، مزکری کابینہ کے میرے معاون ساتھی جناب پیوش گوئل جی، جناب روی شنکر پرساد جی، جناب گری راج سنگھ جی، جناب نتیہ نند رائے جی، محترمہ دیباشری چودھری جی، بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سشیل کمار مودی جی، دیگر وزراء حضرات، اراکین پارلیمنٹ و اسمبلی اور تکنیک کے توسط سے جڑے بہار کے میرے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے تاریخی کوسی ریل مہا سیتو کو قوم کے نام وقف کیا
September 18th, 12:27 pm
نئی دلّی ،18 ستمبر / وزیر اعظم نریندر مودی نے تاریخی کوسی ریل مہا سیتو کو قوم کے نام وقف کیا اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مسافروں کے فائدے کے لئے بہار میں نئی ریل لائنوں اور برق کاری کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا ۔کابینہ نے دربھنگہ، بہار میں ایک نئے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کے قیام کی منظوری دی ہے
September 15th, 06:20 pm
نئی دہلی،15 ستمبر، مرکزی کابینہ نے جس کی کمیٹی کی صادرت وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کی، بہار میں دربھنگہ کے مقام پر ایک نئے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے قیام کی منظوری دی ہے۔ یہ ادارہ پردھان منتری سواستھیہ سرکشا یوجنا (پی ایم ایس ایچ وائی) کے تحت قائم کیا جائے گا۔ کابینہ نے بنیادی تنخواہ 225000 روپئے(مقررہ)+ این پی اے کے تحت ایک ڈائرکٹر کے عہدے کی تشکیل کی بھی منظوری دی ہے۔ البتہ اس ایمس کے لیے (تنخواہ + این پی اے کی رقم 237500 سے زیادہ نہیں ہوگی)۔ اس پر آنے والی کُل لاگت 1264 کروڑ روپئے ہوگی۔ اور یہ بھارت سرکار کی منظوری کی تاریخ سے 48 مہینے کی مدت کے دوران مکمل کرلیا جائے گا۔Only development can script a new chapter for Bihar: PM Modi at Parivartan Rally in Darbhanga
November 02nd, 09:55 pm