The people-to-people ties between India and Sri Lanka are rooted in our civilisations: PM Modi
December 16th, 01:00 pm
During the joint press meet with President Dissanayake of Sri Lanka, PM Modi mentioned that both countries have decided to strengthen ties in sectors like economy, connectivity, energy and more. The PM also mentioned strengthening the defence ties between India and Sri Lanka.اترپردیش کے شہر وارانسی میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیادرکھے جانے،افتتاح کرنے اور وقف کئے جانے کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 23rd, 02:45 pm
اسٹیج پر موجود اتر پردیش حکومت کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی مہیندر ناتھ پانڈے جی، نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک جی، بناس ڈیری کے چیئرمین شنکر بھائی چودھری، بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدرجناب بھوپیندر چودھری جی، ریاست کے دیگر وزراء، عوامی نمائندے اور کاشی کے میرے بھائیوں اور بہنوں۔وزیر اعظم نے وارانسی میں13,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کو وقف کیا
February 23rd, 02:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وارانسی میں13,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے بناس کانٹھا ڈسٹرکٹ کوآپریٹو ملک پروڈیوسرس یونین لمیٹڈ کے ملک پروسیسنگ یونٹ بناس کاشی سنکول کا بھی دورہ کیا جو یوپی ایس آئی ڈی اے ایگرو پارک، کرکھیاؤں، وارانسی میں بنایا گیاہے اور گائے کے مستفدین سے بھی بات چیت کی۔وزیر اعظم مودی نے روزگارنامے اور جی آئی مجاز صارف سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے۔ آج کے ترقیاتی منصوبوں کا تعلق سڑک، ریل، ہوا بازی، سیاحت، تعلیم، صحت، پینے کا پانی، شہری ترقی اور صفائی جیسے اہم شعبوں سے ہے۔17 ویں انڈین کوآپریٹو کانگریس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 01st, 11:05 am
میرے کابینہ کے ساتھی جناب امت شاہ، نیشنل کوآپریٹو یونین کے صدر جناب دلیپ سنگھانی، ڈاکٹر چندرپال سنگھ یادو، ملک کے کونے کونے سے کوآپریٹو یونینوں کے تمام ممبران، ہمارے کسان بھائیوں اور بہنوں، دیگر معززین، خواتین اور حضرات، آپ سبھی کو 17 ویں انڈین کوآپریٹو مہاسمیلن پر بہت بہت مبارکباد۔ میں آپ سبھی کو اس کانفرنس میں خوش آمدید کہتا ہوں۔وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں 17ویں انڈین کوآپریٹو کانگریس سے خطاب کیا
July 01st, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج امداد باہمی کے عالمی دن کے موقع پر نئی دہلی کے پرگتی میدان میں 17ویں انڈین کوآپریٹو کانگریس سے خطاب کیا۔ 17ویں انڈین کوآپریٹو کانگریس کا بنیادی موضوع ’امرت کال: متحرک ہندوستان کے لیے امداد باہمی کے ذریعے خوشحالی‘ ہے۔ جناب مودی نے کوآپریٹو مارکیٹنگ، کوآپریٹو ایکسٹینشن اور ایڈوائزری سروس پورٹل کے لیے ای-کامرس ویب سائٹ کے ای-پورٹل لانچ کیے۔کابینہ نے ملک میں کوآپریٹیو تحریک کو مضبوط کرنے اور زمینی سطح تک اس کی رسائی کومؤثر بنانےکی منظوری دی
February 15th, 03:49 pm
عزت مآب وزیر جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے ملک میں کوآپریٹیو تحریک کو مضبوط کرنے اور زمینی سطح تک اس کی رسائی کو مؤثر بنانے کو منظوری دے دی ہے۔عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دور اندیشانہ قیادت اور عزت مآب داخلہ و امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ کی اہل رہنمائی کے تحت امداد باہمی کی وزارت ہر اچھوتی پنچایت میں سرگرم پی اے سی ایس قائم کرنے کے لئے ایک اسکیم تیار کی ہے۔ اسی طرح ہر اچھوتی پنچایت؍گاؤں میں سرگرم ڈیری کوآپریٹیو اورہر ساحلی پنچایت ؍گاؤں میں فیشری کوآپریٹیو سوسائٹیوں کے ساتھ ساتھ اُن پنچایت ؍گاؤں میں جہاں بڑی پانی کی اِکائیاں ہیں، سرگرم فیشری کوآپریٹیو سوسائٹیاں اور ماہی پروری ، ماہی پروری کی وزارت کی مختلف اسکیموں کے نفاذ کے تعلق سے موجودہ پی اے سی ایس ؍ڈیری؍ماہی پروری کی کوآپریٹیو سوسائٹیوں کو ’مکمل-سرکار’وژن سے استفادہ کرتے ہوئے قائم کی جائیں گی۔ ابتداء میں اگلے پانچ برسوں میں 2لاکھ پی اے سی ایس ؍ڈیری؍فیشری کوآپریٹیو قائم کی جائیں گی۔ منصوبے پر عمل آوری کے لئے ایکشن پلان این اے بی اے آر ڈی ، نیشنل ڈیری ڈیولپمنٹ بورڈ(این ڈی ڈی بی)اور نیشنل فیشری ڈیولپمنٹ بورڈ(این ایف ڈی بی)کے ذریعے تیار کیا جائے گا۔لکھنؤ، اترپردیش میں گلوبل انویسٹرس سمٹ 2023 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 10th, 11:01 am
اتر پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل، اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ جی ، برجیش پاٹھک جی ، مرکزی کابینہ میں میرے سینئر ساتھی اور یہیں لکھنؤ کے نمائندے مسٹر راج ناتھ سنگھ جی، مختلف ممالک سے آئے ہوئے تمام معززین،یوپی کے تمام وزراء اور گلوبل انویسٹر س سمٹ تشریف لانے والے صنعت کی دنیا کے معزز اراکین، عالمی سرمایہ کار برادری، پالیسی ساز، کارپوریٹ لیڈران، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے لکھنؤ میں اترپردیش عالمی سرمایہ کاروں کی چوٹی کانفرنس 2023 کا افتتاح کیا
February 10th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لکھنؤ میں اترپردیش عالمی سرمایہ کاروں کی چوٹی کانفرنس- 2023 کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اِس پروگرام کے دوران عالمی تجارتی نمائش کا افتتاح کیا اور انویسٹ یوپی 2.0 کا آغاز کیا۔ اترپردیش عالمی سرمایہ کاروں کی چوٹی کانفرنس-2023 اترپردیش سرکار کی سرمایہ کاری سے متعلق ایک اہم چوٹی کانفرنس ہے، جس میں پالیسی ساز، ممتاز صنعت کار، ماہرین تعلیم، تھنک ٹینکس اور دنیا بھر کے لیڈرس ایک جگہ جمع ہوں گے اور اجتماعی طور پر ساجھیداری قائم کریں گے اور کاروبار کے مواقع تلاش کریں گے۔ وزیر اعظم نمائش گاہ دیکھنے بھی گئے۔Gujarat has given the nation the practice of elections based on development: PM Modi in Jambusar
November 21st, 12:31 pm
In his second rally for the day at Jambusar, PM Modi enlightened people on how Gujarat has given the nation the practice of elections based on development and doing away with elections that only talked about corruption and scams. PM Modi further highlighted that Gujarat is able to give true benefits of schemes to the correct beneficiaries because of the double-engine government.There was a time when Gujarat didn't even manufacture cycles, today the state make planes: PM Modi in Surendranagar
November 21st, 12:10 pm
Continuing his election campaigning spree, Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Gujarat’s Surendranagar. Highlighting the ongoing wave of pro-incumbency in the state, PM Modi said, “Gujarat has given a new culture to the country's democracy. In the decades after independence, whenever elections were held, there was a lot of discussion about anti-incumbency. But Gujarat changed this tradition to pro-incumbency.”PM Modi campaigns in Gujarat’s Surendranagar, Jambusar & Navsari
November 21st, 12:00 pm
Continuing his election campaigning spree, Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Gujarat’s Surendranagar, Jambusar & Navsari. Highlighting the ongoing wave of pro-incumbency in the state, PM Modi said, “Gujarat has given a new culture to the country's democracy. In the decades after independence, whenever elections were held, there was a lot of discussion about anti-incumbency. But Gujarat changed this tradition to pro-incumbency.”‘ آتم نربھر ناری شکتی سےسَمواد ’ پروگرام میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
August 12th, 12:32 pm
ابھی جب میں ، خود امدادی گروپوں سے جڑی بہنوں سے بات کر رہا تھا تو اُن کی خود اعتماد کا میں مشاہدہ کر رہا تھا ۔ آپ نے بھی دیکھا ہو گا کہ اُن کے اندر آگے بڑھنے کا جذبہ کیسا ہے ، کچھ کرنے کا جذبہ کیسا ہے ۔ یہ واقعی ہم سب کے لئے تحریک کا باعث ہے ۔ اس سے ہمیں ملک بھر میں جاری ناری شکتی ( خواتین کی قوت ) کی با اختیار مہم کا مشاہدہ ہوتا ہے ۔وزیراعظم نے ’آتم نربھر ناری شکتی سے سمواد‘ میں اپنی مدد آپ گروپوں کی خواتین کے ساتھ تبادلہ خیال کیا
August 12th, 12:30 pm
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کورونا کے دور میں غیر معمولی خدمات کے لئے خواتین کے اپنے مدد آپ گروپوں کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے ماسک اور سینی ٹائزر بنانے اور ضرورت مندوں کو کھانا فراہم کرانے اور بیداری کرنے میں ان کے مثالی تعاون کو نمایا ں کیا۔پی ایم- کسان اسکیم کے تحت مالی فوائد کی 8ویں قسط جاری کئے جانے کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
May 14th, 11:04 am
Prime Minister Shri Narendra Modi released 8th instalment of financial benefit of Rs 2,06,67,75,66,000 to 9,50,67,601 beneficiary farmers under Pradhan Mantri Kisan Samman Nidhi (PM-KISAN) scheme today via video conferencing. Prime Minister also interacted with farmer beneficiaries during the event. Union Agriculture Minister was also present on the occasion.وزیر اعظم نے پی ایم- کسان اسکیم کے تحت مالی فوائد کی 8ویں قسط جاری کی
May 14th, 10:48 am
نئی دہلی، 14/مئی2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پردھان منتری کسان سمان ندھی (پی ایم- کسان) اسکیم کے تحت 95067601 استفادہ کنندہ کسانوں کو 206677566000 روپئے کے مالی فوائد کی 8ویں قسط جاری کی۔ اس پروگرام کے دوران وزیر اعظم نے کسان مستفیدین سے بات چیت بھی کی۔ اس موقع پر مرکزی وزیر زراعت بھی موجود تھے۔زراعت کے سیکٹرمیں بجٹ التزامات کے نفاذ پرویبنارسے وزیراعظم کے خطاب کا متن
March 01st, 11:03 am
نئی دہلی ،یکم مارچ2021: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ زراعت اور کسانوں کی بہبود سے متعلق بجٹ التزامات کے موثر نفاذ کے لئے ایک ویبنار سے خطاب کیا۔ اس ویبنار میں زراعت ،ڈیری اور ماہی پروری سیکٹر کے ماہرین، سرکاری، پرائیویٹ اور امداد باہمی کےسیکٹر کے اسٹیک ہولڈرز اور دیہی معیشت کو فنڈ د ینے والے بینکوں کے نمائندوں نے حصہ لیا۔اس کے علاوہ زراعت کے مرکزی وزیر بھی اس ویبنار میں موجود تھے۔وزیراعظم نے زراعت اورکسانوں کی بہبود سے متعلق بجٹ التزامات کے موثر نفاذ کے لئے ایک ویبنار سے خطاب کیا
March 01st, 11:02 am
نئی دہلی ،یکم مارچ2021: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ زراعت اور کسانوں کی بہبود سے متعلق بجٹ التزامات کے موثر نفاذ کے لئے ایک ویبنار سے خطاب کیا۔ اس ویبنار میں زراعت ،ڈیری اور ماہی پروری سیکٹر کے ماہرین، سرکاری، پرائیویٹ اور امداد باہمی کےسیکٹر کے اسٹیک ہولڈرز اور دیہی معیشت کو فنڈ د ینے والے بینکوں کے نمائندوں نے حصہ لیا۔اس کے علاوہ زراعت کے مرکزی وزیر بھی اس ویبنار میں موجود تھے۔راجیہ سبھا میں وزیر اعظم کے ذریعہ صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک کا متن
February 08th, 08:30 pm
وزیرا عظم جناب نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر پیش کی گئی شکریہ کی تحریک کا جواب دیا ۔انہوں نے بحث میں حصہ لینے اور شرکت کرنے کیلئے ایوان بالا کے ممبروں کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ صدر جمہوریہ کے خطاب سے اس دنیا کے کہ جو سخت چیلنجوں کا سامنا کررہی ہے ،امید اور اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔وزیر اعظم کا صدر کے خطاب پر پیش شکریہ کی تحریک پر راجیہ سبھا میں جواب
February 08th, 11:27 am
وزیرا عظم جناب نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر پیش کی گئی شکریہ کی تحریک کا جواب دیا ۔انہوں نے بحث میں حصہ لینے اور شرکت کرنے کیلئے ایوان بالا کے ممبروں کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ صدر جمہوریہ کے خطاب سے اس دنیا کے کہ جو سخت چیلنجوں کا سامنا کررہی ہے ،امید اور اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔One has to keep up with the changing times and embrace global best practices: PM
December 15th, 02:40 pm
PM Modi unveiled various developmental projects in Gujarat. Speaking about the farm laws, PM Modi said, Farmers are being misled about the agriculture reforms. He pointed out that the agriculture reforms that have taken place is exactly what farmer bodies and even opposition parties have been asking over the years.