ویڈیو پیغام کے ذریعہ ڈیزاسٹر ریزیلینٹ انفراسٹرکچر سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 04th, 09:46 am

سب کو میرا نمسکار۔ ہندوستان میں خوش آمدید! سب سے پہلے، میں کولیشن فار ڈیزاسٹر ریزیلینٹ انفراسٹرکچر کو مبارکباد دینا چاہوں گا۔ ڈیزاسٹر ریزیلینٹ انفراسٹرکچر سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کے 5ویں ایڈیشن ، آئی سی ڈی آر آئی- 2023 کا موقع حقیقت میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔

وزیر اعظم نے ڈیزاسٹر ریزیلنٹ انفرا اسٹرکچر پر 5ویں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کیا

April 04th, 09:45 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے ڈیزاسٹر ریزیلنٹ انفرا اسٹرکچر (آئی سی ڈی آر آئی) 2023 پر پانچویں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کیا۔

وزیر اعظم نے گردابی طوفان ‘یاس’ سے نمٹنے کی تیاریوں اور منصوبہ بندی کا جائزہ لینے کے اجلاس کی صدارت کی

May 23rd, 01:43 pm

نئی دہلی۔ 23 مئی وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے طوفان ‘یاس’ سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے متعلقہ ریاستوں اور مرکزی وزارتوں / ایجنسیوں کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے آج ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی ۔