وزیر اعظم نے سمندری طوفان مچونگ سے خاص طور پر تمل ناڈو، آندھرا پردیش اور پڈوچیری میں جانی نقصان پر تعزیت کی

December 06th, 12:37 pm

جناب مودی نے اس طوفان میں زخمی یا متاثر ہونے والوں کے لیے بھی دعا کی اور کہا کہ حکام متاثرین کی مدد کے لیے زمینی سطح پر انتھک کام کر رہے ہیں اور حالات مکمل طور پر معمول پر آنے تک اپنا کام جاری رکھیں گے۔