کابینہ نے دو سالوں میں 2,000 کروڑ روپے کے اخراجات کے ساتھ موسم کے لیے تیار اور ماحولیاتی لحاظ سے اسمارٹ بھارت بنانے کے لیے ’مشن موسم‘ کو منظوری دی
September 11th, 08:19 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج دو سالوں میں 2,000 کروڑ روپے کی لاگت کے ساتھ ’مشن موسم‘ کو منظوری دی۔’من کی بات‘ کی 103ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (30 جولائی ، 2023 ء )
July 30th, 11:30 am
'من کی بات' میں آپ سب کا پرتپاک استقبال۔ جولائی کا مہینہ یعنی مان سون کا مہینہ، بارش کا مہینہ۔ گزشتہ چند روز قدرتی آفات کی وجہ سے پریشانی اور مشکلات سے بھرے ہوئے رہے ہیں۔ یمنا سمیت کئی دریاؤں میں سیلاب کی وجہ سے کئی علاقوں کے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پہاڑی علاقوں میں مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعات بھی ہوئے ہیں ۔ اسی دوران ، ملک کے مغربی حصے میں، بپرجوئے سائیکلون کچھ عرصہ قبل گجرات کے علاقوں سے بھی ٹکرایا تھا ۔ لیکن ساتھیوں ، ان آفات کے درمیان ہم سب ہم وطنوں نے پھر دکھا دیا ہے کہ اجتماعی کوشش کی قوت کیا ہوتی ہے۔ مقامی لوگوں نے ، ہمارے این ڈی آر ایف کے جوانوں ، مقامی انتظامیہ کے لوگوں نے ، اس طرح کی آفات سے نمٹنے کے لیے دن رات کام کیا ہے۔ ہماری صلاحیتیں اور وسائل کسی بھی آفت سے نمٹنے میں بڑا کردار ادا کرتے ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ ہماری حساسیت اور ہاتھ تھامنے کا جذبہ بھی اتنا ہی اہم ہے۔ سَرو جَن ہِتایے کا یہی جذبہ بھارت کی پہچان بھی ہے اور بھارت کی قوت بھی ہے۔وزیر اعظم نے طوفان ’بیپرجوئے‘کو لے کر تیاریوں کے جائزہ کے لئے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
June 12th, 04:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ممکنہ طوفان ’بیپرجوئے‘سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مرکز اور گجرات کی وزارتوں ؍ ایجنسیوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔دیہی ترقی پر مرکزی بجٹ کے مثبت اثرات کے بارے میں ویبینار سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 23rd, 05:24 pm
Prime Minister Narendra Modi paid tribute to Netaji Subhas Chandra Bose on his 125th birth anniversary. Addressing the gathering, he said, The grand statue of Netaji, who had established the first independent government on the soil of India, and who gave us the confidence of achieving a sovereign and strong India, is being installed in digital form near India Gate. Soon this hologram statue will be replaced by a granite statue.وزیر اعظم نے انڈیا گیٹ پر نیتا جی کے ہولوگرام مجسمے کی نقاب کشائی کی ۔ انہوں نے سبھاش چندر بوس آپدا پربندھن پرسکار بھی عطا کیا
January 23rd, 05:23 pm
Prime Minister Narendra Modi paid tribute to Netaji Subhas Chandra Bose on his 125th birth anniversary. Addressing the gathering, he said, The grand statue of Netaji, who had established the first independent government on the soil of India, and who gave us the confidence of achieving a sovereign and strong India, is being installed in digital form near India Gate. Soon this hologram statue will be replaced by a granite statue.وزیر اعظم نے اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ کے ساتھ سمندری طوفان سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا
September 26th, 06:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وزیر اعلیٰ جناب نوین پٹنائک کے ساتھ اڈیشہ کے مختلف حصوں میں سمندری طوفان کے نتیجے میں رونما ہونے والی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیالات کیے۔وزیر اعظم نے سمندری طوفان گلاب کے بارے میں آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ سے گفت و شنیدکی
September 26th, 03:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب وائی ایس جگن موہن ریڈی سے بات چیت کی اور سمندری طوفان ’گلاب‘ کے مدنظر رونما ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیر اعظم نے انہیں مرکز کی جانب سے ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کرائی ہے۔گوا میں ایچ سی ڈبلیو ایس اور کووڈ ٹیکہ کاری پروگرام کے فیض یافتگان کےساتھ بات چیت میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
September 18th, 10:31 am
گوا کے توانائی سے بھرپور اور مقبول وزیراعلیٰ جناب پرمود ساونت جی ، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ، گوا کے سپوت شری پدنائیک جی ، مرکزی حکومت میں وزارتی کونسل کی میری ساتھی ڈاکٹر بھارتی پوار جی، گوا کے سبھی وزرا، اراکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی ، دیگر عوامی نمائندگان ، سبھی کورونا واریئر، بھائیواور بہنو!وزیراعظم نے گوا کے حفظان صحت سے متعلق کارکنان اور کووڈ ویکسین پروگرام کے فیض یافتگان کے ساتھ بات چیت کی
September 18th, 10:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گوا میں بالغ آبادی کو پہلی خوراک کی صد فیصد کوریج کے لئے ایک ویڈیو کانفرنس کے توسط سے گوا کے حفظان صحت کے کارکنوں اور کووڈ ٹیکہ کاری پروگرام کے فیض یافتگان کے ساتھ بات چیت کی۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ’’بین الاقوامی امن اور تحفظ کے رکھ رکھا ؤ پر کھلی بحت-سمندری تحفظ‘‘موضوع پر وزیر اعظم کا تبصرہ
August 09th, 05:41 pm
سمندری تحفظ پر اس اہم بحث میں جڑنے کےلئے آپ تمام حضرات کا شکریہ۔ میں سیکریٹری جنرل کے مثبت پیغام اور یو این او ڈی سی(U.N.O.D.C)کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے ذریعے بریفنگ کے لئے بھی ممنونیت کا اظہار کرتا ہوں۔ ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے صدر نے افریقی یونین کے صدر کی حیثیت سے اپنا پیغام دیا۔میں خاص طورسے ان کا شکر گزار ہوں۔میں روس کے صدر ، کینیا کے صدر اور ویتنام کے وزیر اعظم کی موجودگی کے لئے بھی دل سے ممنونیت کا اظہار کرتاہوں۔گذشتہ 7 برسوں کے دوران, ہم نے ٹیم انڈیا کی طرح مل جل کر کام کیا: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
May 30th, 11:30 am
چیلنج کتنا ہی بڑا ہو ، بھارت کی جیت کا عزم بھی ہمیشہ اتنا ہی بڑا رہا ہے ۔ ملک کی مجموعی قوت اور خدمت کے ہمارے جذبے نے ملک کو ہر طوفان سے باہر نکالا ہے ۔ حال کے دنوں میں ، ہم نے دیکھا ہے کہ کیسے ہمارے ڈاکٹروں ، نرسوں اور صف اول کے جانبازوں نے خود کی فکر چھوڑ کر دن رات کام کیا اور آج بھی کر رہے ہیں ۔ اس سب کے بیچ کئی لوگ ایسے بھی ہیں ، جن کی کورونا کی دوسری لہر سے لڑنے میں بہت بڑا رول رہا ہے ۔ مجھ سے من کی بات کے کئی سامعین نے نمو ایپ پر اور خط کے ذریعے ، ان جانبازوں کے بارے میں بات کرنے کا اصرار کیا ہے ۔وزیراعظم نے سمندری طوفان ’یاس‘ سے ہونےوالے نقصان کا جائزہ لیا
May 28th, 03:56 pm
نئی دہلی، 28 مئی 2021، وزیراعظم جناب نریند مودی نے 28 مئی 2021 کو بروز جمعہ کے دن سمندری طوفان ’یاس‘ سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اڈیشہ اور مغربی بنگال کا دورہ کیا۔ انہوں نے اڈیشہ کے بھدرک اور بالیشور اضلاع اور مغربی بنگال کے پوربا میدنی پور میں سمندری طوفان سے متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کیا۔وزیراعظم سمندری طوفان ‘ یاس ’ کے اثرات کا جائزہ لینے کے لئے 28 مئی کو اڈیشہ اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے
May 27th, 04:07 pm
نئی دلّی ، 27 مئی / وزیراعظم جناب نریندر مودی 28 مئی ، 2021 ء کو اڈیشہ اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے ۔ وہ سمندری طوفان ‘ یاس ’ کے اثرات کا جائزہ لینے کے لئے دونوں ریاستوں میں جائزہ میٹنگوں کی صدارت کریں گے ۔ وزیر اعظم دونوں ریاستوں میں طوفان سے متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے بھی کریں گے ۔وزیراعظم نے سمندری طوفان ’یاس‘ سے ہونےوالے نقصان کا جائزہ لیا
May 27th, 04:02 pm
نئی دہلی، 28 مئی 2021، وزیراعظم جناب نریند مودی نے 28 مئی 2021 کو بروز جمعہ کے دن سمندری طوفان ’یاس‘ سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اڈیشہ اور مغربی بنگال کا دورہ کیا۔ انہوں نے اڈیشہ کے بھدرک اور بالیشور اضلاع اور مغربی بنگال کے پوربا میدنی پور میں سمندری طوفان سے متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کیا۔وزیر اعظم نے گردابی طوفان ‘یاس’ سے نمٹنے کی تیاریوں اور منصوبہ بندی کا جائزہ لینے کے اجلاس کی صدارت کی
May 23rd, 01:43 pm
نئی دہلی۔ 23 مئی وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے طوفان ‘یاس’ سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے متعلقہ ریاستوں اور مرکزی وزارتوں / ایجنسیوں کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے آج ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی ۔وزیر اعظم نے سمندری طوفان ’توکتے‘ سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی
May 15th, 06:54 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سمندری طوفان ’توکتے‘ سے پیدا شدہ حالات سے نمٹنے کے لیے متعلقہ ریاستوں اور مرکزی وزارتوں/ایجنسیوں کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے آج یہاں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی۔Come May 2, West Bengal will have a double engine government that will give double and direct benefit to the people: PM
April 03rd, 03:01 pm
Continuing his poll campaign before the third phase of assembly election in West Bengal, PM Modi has addressed a mega rally in Tarakeshwar. He said, “We have seen a glimpse of what results are going to come on 2 May in Nandigram two days ago. I know for sure, with every step of the election, Didi’s panic will increase, her shower of abuse on me will also grow.”PM Modi addresses public meetings at Tarakeshwar and Sonarpur, West Bengal
April 03rd, 03:00 pm
Continuing his poll campaign before the third phase of assembly election in West Bengal, PM Modi has addressed two mega rallies in Tarakeshwar and Sonarpur. He said, “We have seen a glimpse of what results are going to come on 2 May in Nandigram two days ago. I know for sure, with every step of the election, Didi’s panic will increase, her shower of abuse on me will also grow.”من کی بات کی 75ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (28.03.2021)
March 28th, 11:30 am
من کی بات کی 75ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (28.03.2021)گردابی طوفان بوریوی کے سبب پیدا شدہ حالات کے بارے میں وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کے ساتھ بات چیت کی
December 02nd, 08:23 pm
نئی دہلی، 2 /دسمبر 2020 ۔ گردابی طوفان بوریوی کے سبب ریاست کے کچھ حصوں میں پیدا شدہ حالات کے بارے میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ جناب ایڈپاڈی کے پلانی سوامی کے ساتھ بات چیت کی۔