The bond between India & Guyana is of soil, of sweat, of hard work: PM Modi

November 21st, 08:00 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi addressed the National Assembly of the Parliament of Guyana today. He is the first Indian Prime Minister to do so. A special session of the Parliament was convened by Hon’ble Speaker Mr. Manzoor Nadir for the address.

وزیر اعظم نےگیانا کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا

November 21st, 07:50 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گیانا کی پارلیمنٹ کی قومی اسمبلی سے خطاب کیا۔ وہ ایسا کرنے والے پہلے ہندوستانی وزیر اعظم ہیں۔خطاب کیلئے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس عزت مآب اسپیکر جناب منظور نادر نے طلب کیا تھا۔

آج، دنیا بھر کے لوگ بھارت کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں: من کی بات کے دوران پی ایم مودی

October 27th, 11:30 am

ساتھیو، ہر دور میں ہندوستان کو کسی نہ کسی چیلنج کا سامنا رہا ہے اور ہر دور میں غیر معمولی ہندوستانی پیدا ہوئے جنہوں نے ان چیلنجوں کا مقابلہ کیا۔ آج کی ’من کی بات‘ میں میں دو ایسے ہی عظیم جانبازوں کے بارے میں بات کروں گا جن کے پاس ہمت اور دور اندیشی تھی۔ ملک نے ان کی 150ویں سالگرہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سردار پٹیل کا 150 واں یوم پیدائش اس سال 31 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ اس کے بعد بھگوان برسا منڈا کا 150 واں یوم پیدائش اس سال 15 نومبر سے شروع ہوگا۔ ان دونوں عظیم روحوں کو مختلف چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا لیکن ان کا نقطۂ نظر ایک ہی تھا، صرف ایک ہی ’ملک کی وحدت‘۔

نوے ویں انٹرپول جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن

October 18th, 01:40 pm

میں 90ویں انٹرپول جنرل اسمبلی کے لیے سبھی کا گرمجوشانہ استقبال کرتا ہوں۔ ایک ایسا وقت جو بھارت اور انٹرپول دونوں کے لیے غیرمعمولی ہے، ایسے وقت میں یہاں آپ لوگوں کی موجودگی باعث مسرت ہے۔ بھارت 2022 میں آزادی کے 75 برسوں کی تکمیل کا جشن منا رہا ہے۔ یہ ہمارے عوام، ثقافت اور حصولیابیوں کا جشن ہے۔ یہ وقت پیچھے مڑکر وہ مقام دیکھنے کا ہے جہاں سے ہم چل کر آئے ہیں، اور وہ مقام دیکھنے کا بھی ہے جہاں ہم جانا چاہتے ہیں۔ انٹرپول بھی ایک جامع سنگ میل کی جانب آگے بڑھ رہا ہے۔ 2023 میں، انٹرپول اپنے قیام کے 100 برس مکمل کر لے گا۔ یہ خوشی منانے اور غور کرنے کا وقت ہے۔ ناکامیوں سے سیکھنے، کامیابیوں کا جشن منانے ، اورامید کے ساتھ مستقبل کی جانب دیکھنے کا وقت ہے۔

وزیر اعظم نے نئی دہلی کے پرگتی میدان میں 90ویں اِنٹر پول جنرل اسمبلی سے خطاب کیا

October 18th, 01:35 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی کے پردگی میدان میں90ویں اِنٹر پول جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔

حقائق نامہ: کواڈ رہنماؤں کی چوٹی ملاقات

September 25th, 11:53 am

نئی دہلی 25 ستمبر 2021: 24ستمبر کوصدر بائیڈن نے چار ملکوں کے رہنماؤں آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن ، ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی ، اور جاپان کے وزیر اعظم یوشی ہائیڈ سوگا کی وائٹ ہاؤس میں اولین ذاتی طور پر شرکت والی سربراہ کانفرنس کی میز بانی کی۔ رہنماؤں نے 21 ویں صدی کی آزمائشوں پر ہمارے تعلقات کو عمیق بنانے اور عملی تعاون کو آگے بڑھانے والے بلند عزائم سے بھر پور اقدامات پیش کئے: ان آزمائشوں کا تعلق عالمی وبا کوویڈ 19 کے خاتمے ، بشمول پیداوار میں اضافے اور محفوظ اور مؤثر ویکسین تک رسائی؛ اعلی معیار کے بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینے؛آب و ہوا کے بحران کا مقابلہ کرنے؛ ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیوں ، خلائی اور سائبرسیکیوریٹی پر شراکت اور ہمارے تمام ممالک میں نسلِ آئندہ کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے سے ہے۔

سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی کے آئی پی ایس پروبیشنرز کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کا متن

July 31st, 11:02 am

شریا گپتا: جے ہند شریمان! میں شریا گپتا بھارتی پولیس سروس کے 2019 بیچ کی زیر پروبیشن افسر ہوں۔ بنیادی طور پر میرا تعلق دلی سے ہے اور مجھے تامل ناڈو کیڈر مختص ہوا ہے۔جناب عالی سب سے پہلے تربیت یافتہ افسروں کے ساتھ بات چیت کے اس پروگرام میں آپ کی پروقار موجودگی کے لئے میں آپ کا استقبال کرتا ہوں اور اپنی ممنونیت کا اظہار کرتی ہوں۔ اس بات کے پروگرام کو آگے بڑھاتے ہوئے میں اپنے ساتھی افسر جناب انج پالیوال کو مدعو کرتی ہوں کہ وہ اپنا تعارف کراتے ہوئے آپ سے بات چیت شروع کریں۔

yسردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمیں آئی پی ایس پروبیشنرس سے وزیر اعظم کے ذریعہ کیے گئے خطاب کا متن

July 31st, 11:01 am

آپ سبھی سے بات کرکے مجھے بہت اچھا لگا۔ میری ہر سال یہی کوشش رہتی ہے کہ آپ جیسے نوجوان ساتھیوں سے گفتگو کروں، آپ کے خیالات کو مسلسل جانتا رہوں۔ آپ کی باتیں، آپ کے سوال، آپ کا تجسس، مجھے بھی مستقبل کی چنوتیوں سے نمٹنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے سردار بلبھ بھائی پٹیل نیشنل پولس اکیڈمی میں تربیت حاصل کرنے والے آئی پی ایس افسران کے ساتھ بات چیت کی

July 31st, 11:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سردار بلبھ بھائی پٹیل نیشنل پولس اکیڈمی میں تربیت حاصل کرنے والے آئی پی ایس افسران کو خطاب کیا۔انہوں نے اس دوران تربیت یافتہ آئی پی ایس افسران کے ساتھ بات چیت بھی کی۔اس موقع پر مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ اور وزیر مملکت (داخلہ)جناب نتیہ نند رائے بھی موجود تھے۔

وزیر اعظم نے جی – 7 سربراہی اجلاس کے دوسرے دن دو نشستوں میں شرکت کی

June 13th, 08:06 pm

نئی دہلی۔ 13 جون وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جی– 7 سربراہی اجلاس کے آؤٹ ریچ سیشن کے دوسرے دن 'بلڈنگ بیک ٹوگیدر— اوپن سوسائٹی اینڈ اکانومیز 'اور 'بلڈنگ بیک گرینر: کلائمٹ اینڈ نیچر' کے عنوان سے منعقدہ دو نشستوں میں حصہ لیا۔

List of the documents announced/signed during India - Australia Virtual Summit

June 04th, 03:54 pm

List of the documents announced/signed during India - Australia Virtual Summit, June 04, 2020

The Rule of Law has been a core civilizational value of Indian society since ages: PM Modi

February 22nd, 10:35 am

Addressing the International Judicial Conference, PM Modi said The Rule of Law has been a core civilizational value of Indian society since ages. Emphasizing on gender justice, PM Modi said, “No country or society of the world can claim to achieve holistic development or claim to be a just society without Gender Justice.”

PM addresses International Judicial Conference

February 22nd, 10:34 am

Prime Minister Shri Narendra Modi addressed the International Judicial Conference in New Delhi. Distinguished Judges of the Supreme Court as well as various High Courts, Eminent lawyers and delegates from overseas also took part in the Conference.

وزیر اعظم نے لکھنؤ میں ڈیف ایکسپو کا افتتاح کیا

February 05th, 01:48 pm

نئی دہلی ،05؍فروری: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش کے لکھنؤ میں منعقد ہونے والے گیارہویں ڈیف ایکسپو کا افتتاح کیا۔ہندوستان کی دو سالہ فوجی مشق عالمی دفاعی مینوفیکچرنگ ہب کے طورپر ملک کی صلاحیتوں کی نمائش کے لئے ہوتی ہے۔ڈیف ایکسپو 2020ء ہندوستان کا سب سے بڑا دفاعی نمائش پروگرام کے علاوہ دنیا کے صفحہ اول کے ڈیف ایکسپو میں سے ایک بن گیا ہے۔اس بار ہزار سے زائد دفاعی مینوفیکچرز اور 150 کمپنیاں جن کا تعلق پوری دنیا سے اس ایکسپو کا حصہ بن رہی ہے۔