انیسویں ایسٹ ایشیا چوٹی اجلاس میں وزیر اعظم کے بیان کا انگریزی ترجمہ، وینٹیانے، لاؤ پی ڈی آر
October 11th, 08:15 am
بھارت نے مسلسل آسیان کے اتحاد اور مرکزیت کی حمایت کی ہے۔ آسیان ہندوستان کے انڈو پیسفک ویژن اور کواڈ تعاون کے لیے بھی اہم ہے۔ ہندوستان کے ‘‘انڈو پیسیفک اوشین انیشیٹو’’ اور ‘‘ہند پیسیفک پر آسیان آؤٹ لک’’ کے درمیان اہم مماثلتیں ہیں۔ ایک آزاد، کھلا، جامع، خوشحال، اور قواعد پر مبنی انڈو پیسفک پورے خطے کے امن اور ترقی کے لیے بہت ضروری ہے۔انیسویں مشرقی ایشیا چوٹی اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت
October 11th, 08:10 am
وزیر اعظم (پی ایم) نے 11 اکتوبر 2024 کو لاؤ پی ڈی آر کے وینٹیانے میں 19ویں ایسٹ ایشیا سمٹ (ای اے ایس) میں شرکت کی۔لاؤ پی ڈی آر کے ونٹیان میں 21ویں آسیان-انڈیا سمٹ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے افتتاحی کلمات کا انگریزی ترجمہ
October 10th, 02:35 pm
دس سال پہلے میں نے ہندوستان کی’ایکٹ ایسٹ‘ پالیسی کا اعلان کیا تھا۔ گزشتہ دہائی کے دوران اس پہل نے ہندوستان اور آسیان ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات کو زندہ کیا ہے، جس سے انہیں نئی توانائی، سمت اور رفتار ملی ہے۔لاؤ پی ڈی آر کے ونٹیان میں 21ویں آسیان-انڈیا سمٹ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے افتتاحی کلمات کا انگریزی ترجمہ
October 10th, 02:30 pm
آج مجھے آسیان خاندان کے ساتھ گیارہویں بار اس میٹنگ میں شرکت کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔