کابینہ نے‘‘ خواتین کی حفاظت’’ سے متعلق سرپرست اسکیم کے نفاذ کی تجویز کو منظوری دی
February 21st, 11:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے 2022-2021 سے 2026-2025 تک کی مدت کے دوران 1179.72 کروڑ روپے کی کل لاگت سے ‘خواتین کی حفاظت’ پر سرپرست اسکیم کے نفاذ کو جاری رکھنے کی وزارت داخلہ کی تجویز کو منظوری دی۔ریاستوں کے وزرائے داخلہ کے ’چنتن شیور‘ کے دوران ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 28th, 10:31 am
مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب امت شاہ، الگ الگ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ، وزرائے داخلہ، ریاستوں کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس، وزارت داخلہ کے سینئر عہدیداران، دیگر تمام شخصیات، خواتین و حضرات! آج کل ملک میں جشن کا ماحول ہے۔ اونم، عید، دشہرہ، درگا پوجا، دیوالی سمیت متعدد تہوار امن و ہم آہنگی کے ساتھ ہم وطنوں نے منائے ہیں۔ ابھی چھٹھ پوجا سمیت کئی دوسرے تہوار بھی ہیں۔ مختلف چنوتیوں کے درمیان، ان تہواروں میں ملک کے اتحاد کا مضبوط ہونا، آپ کی تیاریوں کا بھی عکاس ہے۔ آئین میں بھلے قانون اور نظم و نسق ریاستوں کی ذمہ داری ہے، لیکن یہ ملک کی یکجہتی و سالمیت کے ساتھ بھی اتنے ہی جڑے ہوئے ہیں۔ سورج کنڈ میں ہو رہا وزرائے داخلہ کا یہ چنتن شیور، کوآپریٹو فیڈرل ازم کی بھی ایک عمدہ مثال ہے۔ ہر ایک ریاست ایک دوسرے سے سیکھے، ایک دوسرے سے حوصلہ لے، ملک کی بہتری کے لیے مل جل کرکام کرے، یہ آئین کا بھی جذبہ ہے اور ہم وطنوں کے تئیں ہماری ذمہ داری بھی ہے۔PM addresses ‘Chintan Shivir’ of Home Ministers of States
October 28th, 10:30 am
PM Modi addressed the ‘Chintan Shivir’ of Home Ministers of States. The Prime Minister emphasized the link between the law and order system and the development of the states. “It is very important for the entire law and order system to be reliable. Its trust and perception among the public are very important”, he pointed out.گجرات کے احمدآباد میں مختلف ترقیاتی اقدامات کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 11th, 07:01 pm
آج احمد آباد میں اس ہائی ٹیک میڈیسٹی اور دیگر صحت سے متعلق خدمات نے گجرات کی شناخت کو ایک نئی بلندی دی ہے۔ یہ نہ صرف ایک خدمت کا ادارہ ہے بلکہ یہ گجرات کے لوگوں کی صلاحیتوں کی علامت بھی ہے۔ گجرات کے لوگوں کو میڈیسٹی میں اچھی صحت سہولت بھی ملے گی، اور یہ بھی فخر کی بات ہوگی کہ دنیا کی اعلیٰ طبی سہولیات اب ہماری اپنی ریاست میں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ میڈیکل ٹورزم کے میدان میں گجرات میں جو بے پناہ صلاحیت ہے اس میں مزید اضافہ ہوگا۔وزیر اعظم نے سِول ہاسپٹل اسروا، احمد آباد میں1275 کروڑ روپے کی لاگت سے مختلف ہیلتھ کئر سہولیات کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے لئے وقف کیا
October 11th, 02:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سول ہاسپٹل ، اسرو ا، احمد آباد میں 1275 کروڑ روپے کی لاگت سے مختلف ہیلتھ کئر سہولیات کا سنگ بنیاد رکھا اور انھیں قوم کے لئے وقف کیا۔Greater technological intervention in forensic science can help tackle challenges of cyber security: PM Modi
August 23rd, 06:51 pm
Addressing the convocation ceremony of Gujarat Forensic Science University at Gandhinagar, PM Narendra Modi termed police, forensic science and judiciary as integral parts of criminal justice delivery system. The PM also spoke about how greater technological intervention in forensic science could help tackle challenges like cyber security, criminals and rapidly changing crime scenarios.PM attends convocation of Gujarat Forensic Sciences University
August 23rd, 06:50 pm
Addressing the convocation ceremony of Gujarat Forensic Science University at Gandhinagar, PM Narendra Modi termed police, forensic science and judiciary as integral parts of criminal justice delivery system. The PM also spoke about how greater technological intervention in forensic science could help tackle challenges like cyber security, criminals and rapidly changing crime scenarios.