PM Modi Chairs CSIR Society Meeting
October 15th, 06:30 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi, who is President of the Council of Scientific and Industrial Research (CSIR) chaired the meeting of CSIR Society at 7, Lok Kalyan Marg earlier today.سی ایس آئی آر میٹنگ میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
June 04th, 10:28 am
آپ کی اس خدمت سے ، اس غیر معمولی صلاحیت سے ہی ملک اتنی بڑی لڑائی لڑ رہا ہے۔ سی ایس آئی آر کے سائنس دانوں نے ، انہوں نے بھی اس دوران علیحدہ علیحدہ شعبوں میں بے مثال خدمت انجام دی ہیں۔ میں آپ تمام، تمام سائنس دانوں کو، ہمارے انسٹی ٹیوٹس کا ، انڈسٹری کا پورے ملک کی جانب سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے سی ایس آئی آر سوسائٹی کی میٹنگ کی صدارت کی
June 04th, 10:27 am
نئی دہلی، 4/جون2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (سی ایس آئی آر) یعنی سائنسی و صنعتی تحقیق کی کونسل کی میٹنگ کی صدارت کی۔وزیر اعظم چار جون کو سی ایس آئی آر سوسائٹی کی میٹنگ کی صدارت کریں گے
June 03rd, 09:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندرمودی چار جون کو دن میں گیارہ بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سائنس اور صنعتی تحقیق کی کاؤنسل (سی ایس آئی آر) کی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اس موقع پر سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر مملکت بھی موجود ہوں گے۔نئی دلی میں نیشنل میٹرو لوجی کنکلیو میں وزیراعظم کے افتتاحی خطاب کا متن
January 04th, 11:01 am
نیشنل فزیکل لیباریٹری کی پلاٹینم جوبلی تقریب کی آپ سبھی کو بہت بہت مبارکباد!آج ہمارے سائنسداںنیشنل ایٹمک ٹائمزاسکیل اور ’بھارتیہ نردیشک درویہ پرنالی ‘ ملک کے نام وقف کررہے ہیں اورساتھ ہی ملک کی پہلی نیشنل اینوائرنمنٹل اسٹینڈرڈ لیباریٹری کا سنگ بنیاد بھی رکھا گیا ہے ۔ نئی دہائی میں یہ آغاز ملک کی شان بڑھانے والے ہیں۔قومی میٹرولوجی کنکلیومیں وزیراعظم کاافتتاحی خطاب
January 04th, 11:00 am
نئی دہلی ،4جنوری:وزیراعظم جناب نریندرمودی نے قومی میٹرولوجی کنکلیو 2021 میں افتتاحی خطاب کیا۔ انہوں نے قومی ایٹمی ٹائم اسکیل اور بھارتیہ نردیشک درویہ پرنالی کو قوم کے نام وقف کیا نیز قومی ماحولیاتی معیارات کی لیباریٹری کا آج ایک ویڈیوکانفرنس کے ذریعہ سنگ بنیاد رکھا۔ اس کنکلیو کاانعقاد آج نئی دہلی میں سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل۔ قومی فزیکل لیباریٹری (سی ایس آئی آر-این پی ایل) نے اس کے 75 ویں یوم تاسیس کے موقع پر کیا۔ کنکلیو کا موضوع ہے‘ قوم کی شمولیاتی نشوونما کے لئے میٹرولوجی’۔ مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن اور پرسنپل سائنٹفک مشیر ڈاکٹر وجے راگھون اس موقع پر موجود تھے۔وزیر اعظم نے سی ایس آئی آر کے یوم تاسیس کے موقع پر اس کے عملے کو مبارکباد پیش کی
September 26th, 02:54 pm
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا، ’’سی ایس آئی آر کے یوم تاسیس کے موقع پر اس سے وابستہ تمام افراد کو مبارکباد۔ سی ایس آئی آر بھارت میں سائنسی تحقیق اور اختراع کو پروان چڑھانے میں سب سے آگے ہے۔ انہوں نے کووِڈ۔19 کے خلاف جنگ میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ سی ایس آئی آر کو ان کے مستقبل کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات۔‘‘PM interacts with AYUSH practitioners
March 28th, 01:22 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi today interacted with AYUSH sector practitioners via video conference.Prime Minister chairs meeting of CSIR Society
February 14th, 08:14 pm
Prime Minister, Shri Narendra Modi, chaired a meeting of the CSIR society in New Delhi.