وزیر اعظم نے سی آر پی ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر اس کے اہلکاروں کو مبارکباد دی
July 27th, 10:07 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سی آر پی ایف کے اہلکاروں کو سی آر پی ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ ان کی غیر متزلزل عہد بندگی اور ملک کے تئیں ان کی انتھک خدمات حقیقت میں قابل ستائش ہیں۔PM Modi addresses public meetings in Madhya Pradesh’s Satna, Chhatarpur & Neemuch
November 09th, 11:00 am
The political landscape in Madhya Pradesh is buzzing as Prime Minister Narendra Modi takes centre-stage with his numerous campaign rallies ahead of the assembly election. Today, the PM addressed huge public gatherings in Satna, Chhatarpur & Neemuch. PM Modi said, “Your one vote has done such wonders that the courage of the country’s enemies has shattered. Your one vote is going to form the BJP government here again. Your one vote will strengthen Modi in Delhi.”وزیر اعظم 30 سے 31 اکتوبر تک گجرات کا دورہ کریں گے
October 29th, 02:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 سے 31 اکتوبر تک گجرات کا دورہ کریں گے۔ 30 اکتوبر کو، صبح تقریباً ساڑھے 10 بجے، وہ امباجی مندر میں پوجا اور درشن کریں گے۔ بعد ازاں دوپہر تقریباً 12 بجے ، کھیرالو، مہسانا میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے ، قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ 31 اکتوبر کو صبح تقریباً 8 بجے، وہ کیوڑیا جائیں گے جہاں وہ اسٹیچو آف یونٹی پر گلہائے عقیدت نذر کریں گے، اس کے بعد راشٹریہ ایکتا دیوس تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وہ مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح بھی کریں گے۔ بعد ازاں، صبح تقریباً 11:15 بجے، وہ آرمبھ 5.0 کے تحت 98ویں کامن فاؤنڈیشن کورس کے زیر تربیت افسران سے خطاب کریں گے۔وزیر اعظم روزگار میلے کے تحت 28 اگست کو سرکاری محکموں اور دیگر تنظیموں میں نوبھرتی شدہ افراد کو 51000 سے زائد تقرری نامے تقسیم کریں گے
August 27th, 07:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے ، 28 اگست 2023 کو صبح 10:30 بجے، نو بھرتی شدہ افراد کو 51000 سے زائد تقرری نامے تقسیم کریں گے۔ وزیر اعظم اس موقع پر نوبھرتی شدہ افراد سے خطاب بھی کریں گے۔وزیراعظم نے سی آر پی ایف جوانوں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی
July 27th, 06:20 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سی آر پی ایف کے تمام بہادر جوانوں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ ہمارے ملک کی سلامتی کے تئیں ان کا غیر متزلزل عزم واقعی قابل ستائش ہے۔وزیر اعظم نے 84ویں سی آر پی ایف ڈے پریڈ کے لیے سی آر پی ایف کی تعریف کی
March 26th, 10:24 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سی آر پی ایف کیمپ، جگدل پور، چھتیس گڑھ میں اثردار اور پرجوش 84ویں سی آر پی ایف ڈے پریڈ کے لیے سی آر پی ایف کی تعریف کی ہے۔بھارت جمہوریت کی ماں ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی
January 29th, 11:30 am
یہ 2023 کی پہلی 'من کی بات' ہے اور اس کے ساتھ یہ پروگرام کی 97ویں کڑی بھی ہے۔ آپ سب کے ساتھ ایک بار پھر بات چیت کرتے ہوئے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ ہر سال جنوری کے مہینے میں کافی واقعات پیش آتے ہیں۔ اس مہینے، 14 جنوری کے آس پاس، شمال سے جنوب اور مشرق سے مغرب تک پورے ملک میں تہواروں کی رونق چھائی رہی ۔ ملک نے اپنا یوم جمہوریہ بھی مناتا ہے۔ اس بار بھی یوم جمہوریہ کی تقریبات کے کئی پہلوؤں کی خوب تعریف کی جا رہی ہے۔ جیسلمیر سے پلکت نے مجھے لکھا ہے کہ 26 جنوری کی پریڈ میں کرتویہ پتھ بنانے والے مزدوروں کو دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ کانپور سے جیا لکھتی ہیں کہ انہیں پریڈ میں شامل جھانکیوں میں بھارتی ثقافت کے مختلف پہلوؤں کو دیکھ کر بہت لطف آیا۔ خواتین اونٹ سواروں اور سی آر پی ایف کے خواتین دستے کی، جس نے پہلی بار اس پریڈ میں حصہ لیا، کا بھی ستائش کی جا رہی ہے۔وزیراعظم نے سی آر پی ایف اہلکاروں کی شجر کاری مہم کی تعریف کی
October 29th, 10:30 pm
وزیراعظم نے سی آر پی ایف اہلکاروں کی شجر کاری مہم کی تعریف کی ہے۔ وشوناتھ دھام اور گیان واپی کی سکیورٹی میں تعینات سی آر پی ایف اہلکاروں نے 75 ہزار پودے لگائے۔ وزیراعظم نے اس کوشش کو پورے ملک کے لئے ایک مثال قرار دیا ہے۔وزیراعظم نے، سی آر پی ایف اہلکاروں کو یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کی
July 27th, 09:02 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سی آر پی ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر تما م سی آ ر پی ایف اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کی ۔دیوگڑھ بچاؤ آپریشن میں شامل افراد کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
April 13th, 08:01 pm
ہمارے ساتھ جڑے وزیر داخلہ جناب امیت شاہ جی، رکن پارلیمنٹ جناب نشی کانت دوبے جی، داخلہ سکریٹری، چیف آف آرمی اسٹاف، چیف آف ایئر اسٹاف، ڈی جی پی جھارکھنڈ، ڈی جی این ڈی آر ایف ، ڈی جی آئی ٹی بی پی، مقامی انتظامیہ کے ساتھی، ہمارے ساتھ جڑے تمام بہادر جوان، کمانڈوز، پولیس اہلکار، دیگر رفقاء حضراتوزیراعظم مودی نے دیو گھر بچاؤ کارروائی میں شامل اہلکاروں سے بات کی
April 13th, 08:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی فضائیہ، ہندوستانی فوج، این ڈی آر ایف، آئی ٹی بی پی، مقامی انتظامیہ اور سول سوسائٹی کے ان اہلکاروں سے بات چیت کی، جنہوں نے دیو گھر میں کیبل کار حادثے میں بچاؤ کارروائیوں میں حصہ لیا تھا۔ مرکزی وزیر جناب امت شاہ، پارلیمنٹ رکن جناب نشی کانت دوبے، سکریٹری ام ایچ اے، فوج کے سربراہ، فضائیہ کے سربراہ، این ڈی آر ایف کے ڈی جی، آئی ٹی بی پی کے ڈی جی اس موقع پر موجود تھے۔Parivarvadi groups looted poor's ration, BJP ended their game: PM Modi in Barabanki
February 23rd, 12:44 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed massive election rallies in Uttar Pradesh’s Barabanki and Kaushambi. Addressing the public meeting he said, “Development of people of Uttar Pradesh gives speed to development of India. The ability of the people of UP enhances the ability of the people of India. But for several decades in UP, the dynasty-oriented governments did not do justice to the ability of UP.”PM Modi campaigns in Uttar Pradesh’s Barabanki and Kaushambi
February 23rd, 12:40 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed massive election rallies in Uttar Pradesh’s Barabanki and Kaushambi. Addressing the public meeting he said, “Development of people of Uttar Pradesh gives speed to development of India. The ability of the people of UP enhances the ability of the people of India. But for several decades in UP, the dynasty-oriented governments did not do justice to the ability of UP.”We are committed to free Tea, Tourism and Timber from the controls of mafia: PM Modi in Siliguri
April 10th, 12:31 pm
Addressing a massive rally ahead of fifth phase of election in West Bengal’s Siliguri, Prime Minister Narendra Modi today said, “The entire North Bengal has announced that TMC government is going and BJP government is coming. Today, the entire nation is proud to see the willpower of the people of Bengal. This willpower is of the ‘Ashol Poriborton’. This willpower is the power of ‘Sonar Bangla’.”PM Modi addresses public meetings at Siliguri and Krishnanagar, West Bengal
April 10th, 12:30 pm
PM Modi addressed two mega rallies ahead of fifth phase of election in West Bengal’s Siliguri and Krishnanagar. “The entire North Bengal has announced that TMC government is going and BJP government is coming. Today, the entire nation is proud to see the willpower of the people of Bengal. This willpower is of the ‘Ashol Poriborton’. This willpower is the strength of ‘Sonar Bangla’,” he said in Siliguri rally.وزیر اعظم کے ‘ من کی بات 2.0 ’ میں 28 فروری ، 2021 ء کو 21 ویں ایپیسوڈ میں خطاب کا متن
February 28th, 11:00 am
During Mann Ki Baat, PM Modi, while highlighting the innovative spirit among the country's youth to become self-reliant, said, Aatmanirbhar Bharat has become a national spirit. PM Modi praised efforts of inpiduals from across the country for their innovations, plantation and biopersity conservation in Assam. He also shared a unique sports commentary in Sanskrit.The next time you think of raising a pet dog, consider bringing home an Indian breed, says PM in Mann ki Baat
August 30th, 04:34 pm
In the latest address of Mann ki Baat, Prime Minister Shri Narendra Modi talked about Sophie and Vida, the dogs of the Indian Army who have been awarded the Chief of Army Staff 'Commendation Cards'.کھیل شروع ہونے دیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا خود کفالت پر زور
August 30th, 11:00 am
ساتھیو، ان دنوں اونم کا تہوار بھی دھوم دھام سے منایاجارہا ہے۔ یہ تہوار چن گم مہینے میں آتا ہے، اس دوران لوگ کچھ نیا خریدتے ہیں، اپنے گھروں کو سجاتے ہیں، کوک کلم بناتے ہیں، اونم – سادیہ کا لطف لیتے ہیں۔ طرح طرح کے کھیل اور مسابقے بھی ہوتے ہیں۔ اونم کی دھوم تو آج دور دراز ملکوں تک پہنچی ہوئی ہے، امریکہ ہو ، یورپ ہو یا خلیجی ملک ہوں اونم کا جشن آپ کو ہر جگہ مل جائے گا۔ اونم ایک انٹرنیشنل فیسٹول بنتا جارہا ہے۔PM greets CRPF personnel on 82nd Raising Day
July 27th, 10:13 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has greeted the CRPF personnel on the 82nd Raising Day.PM salutes CRPF personnel, on its Valour Day today
April 09th, 04:49 pm
The courage of CRPF is widely known. On CRPF Valour Day today, I salute this brave force and remember the bravery of our CRPF personnel in Gujarat’s Sardar Patel Post in 1965. The sacrifices of the brave martyrs will never be forgotten. — PM Narendra Modi