کابینہ نے پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا (پی ایم ایف بی وائی) اور دوبارہ ترتیب شدہ موسمیاتی بنیاد پرفصل بیمہ اسکیم (آر ڈبلیو بی سی آئی ایس) کے جاری مرکزی شعبہ اسکیم میں اُس کے نفاذ کیلئے خصوصیات/تجاویز میں ترمیم یا اضافہ کی منظوری دی

January 01st, 03:07 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا اور دوبارہ ترتیب شدہ موسمیاتی بنیاد پر فصل بیمہ اسکیم کو22- 2021سے26- 2025 تک 69,515.71 کروڑ روپے کے مجموعی اخراجات کے ساتھ 26-2025تک جاری رکھنے کی منظوری دی۔ اس فیصلے سے26- 2025تک ملک بھر کے کسانوں کے لیے ناقابلِ روک تھام قدرتی آفات سے فصلوں کے رِسک کوریج میں مدد ملے گی۔

گجرات میں ماں امیا دھام ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن

December 13th, 06:49 pm

مجھے ذاتی طور پر آنا تھا ،اگر میں ذاتی طور پر آسکتا تو آپ سبھی سے ملتا ، تاہم وقت کی کمی اور ٹکنالوجی کے استعمال سے ، آج میں اس مبارکباد پروگرام میں شرکت کرنے پر خود کو انتہائی خوش قسمت سمجھتا ہوں۔میری نظر میں ،اس کام کے کئی اہم پہلو ہیں- بروہدسیوا مندرپروجیکٹ، جو سبھی کی کوششوں سے کیا جارہا ہے۔

راجیہ سبھا میں وزیر اعظم کے ذریعہ صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک کا متن

February 08th, 08:30 pm

وزیرا عظم جناب نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر پیش کی گئی شکریہ کی تحریک کا جواب دیا ۔انہوں نے بحث میں حصہ لینے اور شرکت کرنے کیلئے ایوان بالا کے ممبروں کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ صدر جمہوریہ کے خطاب سے اس دنیا کے کہ جو سخت چیلنجوں کا سامنا کررہی ہے ،امید اور اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔

وزیر اعظم کا صدر کے خطاب پر پیش شکریہ کی تحریک پر راجیہ سبھا میں جواب

February 08th, 11:27 am

وزیرا عظم جناب نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر پیش کی گئی شکریہ کی تحریک کا جواب دیا ۔انہوں نے بحث میں حصہ لینے اور شرکت کرنے کیلئے ایوان بالا کے ممبروں کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ صدر جمہوریہ کے خطاب سے اس دنیا کے کہ جو سخت چیلنجوں کا سامنا کررہی ہے ،امید اور اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔

وزیراعظم نے 5 سال مکمل ہونے پر پی ایم-ایف بی وائی کے مستفیدین کو مبارکباد پیش کی

January 13th, 12:31 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پی ایم –ایف بی وائی فصل بیمہ یوجنا کے تمام مستفیض ہونے والوں کو 5 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

Time has come for Brand India to establish itself in the agricultural markets of the world: PM Modi

December 25th, 12:58 pm

PM Narendra Modi released the next instalment of financial benefit under PM-KISAN Samman Nidhi through video conference. He added ever since this scheme started, more than 1 lakh 10 thousand crore rupees have reached the account of farmers.

PM releases next instalment of financial benefit under PM Kisan Samman Nidhi

December 25th, 12:54 pm

PM Narendra Modi released the next instalment of financial benefit under PM-KISAN Samman Nidhi through video conference. He added ever since this scheme started, more than 1 lakh 10 thousand crore rupees have reached the account of farmers.

سوشل میڈیا کارنر، 8 جولائی 2018

July 08th, 07:45 pm

سوشل میڈیا کے توسط سے آپ کو روزانہ دی جانے والی اپ ڈیٹ۔ حکمرانی پر آپ کے ٹوئیٹس روزانہ یہاں دکھائے جاتے ہیں۔ پڑھتے اور ساجھا کرتے رہئے!

راجستھان کی راجدھانی جے پور میں مختلف سرکاری اسکیموں کے فائدہ یافتگان سے وزیر اعظم کی گفتگو

July 07th, 02:21 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان میں ڈھانچہ جاتی سہولیات کے 13 منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر ایک زبردست عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد سرکار کا واحد مقصد شمولیت پر مبنی اور مجموعی ترقی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نئے ہندوستان کی تعمیر میں بدعنوانی کو قطعاً برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیر اعظم مودی نے اس تقریب میں مرکز اور راجستھان کی بھارتیہ جنتا پارٹی سرکار کے متعدد اقدامات پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ ان اقدامات سے ریاست کے لوگوں کی زندگی میں کس طرح مثبت تبدیلیاں پیدا ہو رہی ہیں۔

وزیر اعظم نے شہری بنیادی ڈھانچہ جاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا؛ فلاحی اسکیموں کے استفادہ کنندگان کے ذریعہ ساجھا کیے گئے تجربات سنے؛ جے پور میں اجتماعِ عام سے خطاب کیا

July 07th, 02:21 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان میں ڈھانچہ جاتی سہولیات کے 13 منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر ایک زبردست عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد سرکار کا واحد مقصد شمولیت پر مبنی اور مجموعی ترقی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نئے ہندوستان کی تعمیر میں بدعنوانی کو قطعاً برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیر اعظم مودی نے اس تقریب میں مرکز اور راجستھان کی بھارتیہ جنتا پارٹی سرکار کے متعدد اقدامات پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ ان اقدامات سے ریاست کے لوگوں کی زندگی میں کس طرح مثبت تبدیلیاں پیدا ہو رہی ہیں۔

کو دہرادون میں چوتھے یوم یوگ کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن

June 20th, 11:00 am

نئی دہلی،20؍جون،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو بریج کے ذریعے ملک بھر کے کسانوں کے ساتھ گفتگو کی۔ ویڈیو مذاکرات کے ذریعے دو لاکھ سے زیادہ کامن سروس سینٹروں اور 600 کرشی وگیان کیندروں کو منسلک کیا گیا تھا۔ حکومت کی اسکیموں کا فائدہ اٹھانے والوں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے وزیراعظم کی گفتگو کی یہ ساتویں سیریز تھی

وزیراعظم نے ویڈیو بریج کے ذریعے ملک بھر کے کسانوں کے ساتھ گفتگو کی

June 20th, 11:00 am

نئی دہلی،20؍جون،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو بریج کے ذریعے ملک بھر کے کسانوں کے ساتھ گفتگو کی۔ ویڈیو مذاکرات کے ذریعے دو لاکھ سے زیادہ کامن سروس سینٹروں اور 600 کرشی وگیان کیندروں کو منسلک کیا گیا تھا۔ حکومت کی اسکیموں کا فائدہ اٹھانے والوں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے وزیراعظم کی گفتگو کی یہ ساتویں سیریز تھی

Democracy is not any agreement, it is about participation: PM Modi

April 21st, 11:01 pm

Democracy is not any agreement, it is about participation: PM Modi

PM addresses Civil Servants on the occasion of Civil Services Day

April 21st, 05:45 pm

PM Modi today conferred awards for Excellence in Public Administration for effective implementation of identified Priority Programmes and Innovation to districts or implementing units and other State or organisations. He inspired the civil servants to commit themselves to public service with renewed energy and teamwork.

Centre is committed to double farmers income by 2022: PM Modi

March 17th, 01:34 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today visited the Krishi Unnati Mela at the IARI Mela Ground, Pusa Campus, in New Delhi. He visited the theme pavilion, and the Jaivik Mela Kumbh. He laid the Foundation Stone for 25 Krishi VIgyan Kendras. He also launched an e-marketing portal for organic products. He gave away the Krishi Karman Awards and the Pandit Deen Dayal Upadhyaya Krishi Protsahan Puraskar.

Prime Minister Modi attends Krishi Unnati Mela and addresses the Farmers at PUSA Campus Delhi

March 17th, 01:33 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today visited the Krishi Unnati Mela at the IARI Mela Ground, Pusa Campus, in New Delhi. He visited the theme pavilion, and the Jaivik Mela Kumbh. He laid the Foundation Stone for 25 Krishi VIgyan Kendras. He also launched an e-marketing portal for organic products. He gave away the Krishi Karman Awards and the Pandit Deen Dayal Upadhyaya Krishi Protsahan Puraskar.

Every section of society is unhappy with the Congress government in Karnataka: PM Modi

February 27th, 05:01 pm

While addressing a huge public meeting at Davanagere in Karnataka, PM Narendra Modi hit out at the Congress government in the state for its mis-governance and said that they would be defeated in the upcoming state elections. “Every section of society is unhappy with the Congress government in Karnataka”, he said.

PM Modi addresses farmers' rally in Davanagere, Karnataka

February 27th, 05:00 pm

While addressing a huge public meeting at Davanagere in Karnataka, PM Narendra Modi hit out at the Congress government in the state for its mis-governance and said that they would be defeated in the upcoming state elections. “Every section of society is unhappy with the Congress government in Karnataka”, he said.

Our government is changing the way the agriculture sector operates in the country: PM Modi

February 20th, 05:47 pm

PM Modi while addressing the National Conference on “Agriculture 2022: Doubling Farmers’ Income”, spoke about the ‘Operation Greens’ announced in the Union Budget this year. He elaborated that government was according ‘TOP’ priority to tomato, onion and potato. He said that a new culture was being established in the agriculture sector which would ultimately enhance lives of people in villages and help farmers prosper.

PM Modi addresses National Conference on Agriculture 2022: Doubling Farmers’ Income

February 20th, 05:46 pm