India is not a follower but a first mover: PM Modi in Bengaluru
April 20th, 04:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings in Bengaluru, Karnataka. Speaking to a vibrant crowd, he highlighted the achievements of the NDA government and outlined plans for the future.PM Modi addresses public meetings in Chikkaballapur & Bengaluru, Karnataka
April 20th, 03:45 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings in Chikkaballapur and Bengaluru, Karnataka. Speaking to a vibrant crowd, he highlighted the achievements of the NDA government and outlined plans for the future.سری لنکا اور ماریشس میں یو پی آئی خدمات کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 12th, 01:30 pm
آج کا دن، بحر ہند کے تین دوست ممالک کے لیے ایک خاص دن ہے۔ آج ہم اپنے تاریخی تعلقات کو جدید ڈیجیٹل طریقے سے منسلک کر رہے ہیں۔ یہ ہمارے عوام کی ترقی کے لیے ہمارے عزم کا ثبوت ہے۔ فن ٹیک کنیکٹیویٹی کے ذریعے نہ صرف سرحد پار لین دین، بلکہ سرحد پار رابطے بھی مضبوط ہوں گے۔ ہندوستان کا یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس یعنی یو پی آئی ، اب ایک نئی ذمہ داری نبھا رہا ہے --شراکت داروں کو ہندوستان کے ساتھ متحد کرنا۔وزیر اعظم نے ماریشس کے وزیر اعظم اور سری لنکا کے صدر کے ساتھ مشترکہ طور پریو پی آئی خدمات کا افتتاح کیا
February 12th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سری لنکا کے صدر جناب رانیل وکرما سنگھے اور ماریشس کے وزیر اعظم جناب پراوِند جگناوتھ کے ساتھ مشترکہ طور پر سری لنکا اور ماریشس میں یونیفائیڈ پیمنٹ انٹرفیس (یو پی آئی) خدمات کے آغاز اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ماریشس میں ‘روپے’ کا رڈ کی خدمات کا بھی افتتاح کیا۔جی 20 ڈیجیٹل اقتصادی وزارتی اجلاس کے دوران وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
August 19th, 11:05 am
ہندوستان کی ڈیجیٹل انقلاب آفرینی پچھلے نوبرسوں میں بے مثال رہی۔ یہ سب 2015 میں ہمارے ڈیجیٹل انڈیا اقدام کے آغاز کے ساتھ شروع ہوا۔ یہ اختراع میں ہمارے غیر متزلزل یقین سے تقویت یافتہ اورتیزی سے نفاذ کے ہمارے عزم سے ہم آہنگ ہے۔ اور اسے ہمارے ہم جہتی كے جذبے سے حوصلہ ملتا ہے جس میں کسی کو پیچھے نہیں چھوڑا جاتا۔ اس انقلاب آفرینی کا پیمانہ، رفتار اور گنجائش تصور سے باہر ہے۔ آج، ہندوستان میں 850 ملین سے زیادہ انٹرنیٹ صارفین ہیں، جنہیں دنیا میں سب سے سستے ڈیٹا کے اخراجات سے فاءدہ اٹھانے كی سہولت حاصل ہے۔ ہم نے گورننس میں انقلاب لانے، اسے مزید موثر، جامع، تیز تر اور شفاف بنانے کے لیے ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھایا ہے۔ ہمارا منفرد ڈیجیٹل شناختی پلیٹ فارم، آدھار، ہمارے ایک ارب تین ارب سے زیادہ لوگوں کا احاطہ کرتا ہے۔ ہم نے ہندوستان میں مالی ہمہ جہتی كو انقلاب آفرین بنانے کے لیے جے اے ایم تكون - جن دھن بینک اکاؤنٹس، آدھار، اور موبائل- کی طاقت کا استعمال کیا ہے ۔ ہر ماہ ہمارے فوری ادائیگی کے نظام یو پی آءی پر تقریباً 10 بلین لین دین ہوتے ہیں۔ 45 فی صد سے زیادہ عالمی ریئل ٹائم ادائیگیاں ہندوستان میں ہوتی ہیں۔ سرکاری امداد کی براہ راست منتقلی سے درمیانی دخل ختم ہو رہا ہے اور اس سے 33 بلین ڈالر سے زیادہ کی بچت ہوئی ہے۔ كووِن پورٹل نے ہندوستان کی کووڈ ویکسینیشن مہم کی اعانت کی ہے۔ اس نے ڈیجیٹل طور پر قابل تصدیق سرٹیفکیٹس کے ساتھ 2 بلین سے زیادہ ویکسین کی خوراک کی فراہمی میں مدد کی۔ گتی شكتی پلیٹ فارم پر بنیادی ڈھانچے اور لاجسٹکس کا نقشہ بنانے کے لیے ٹیکنالوجی اور مقامی منصوبہ بندی کا استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ منصوبہ بندی اخراجات کو کم کرنے اور ترسیل کی رفتار بڑھانے میں مدد کر رہا ہے۔ ہمارے آن لائن پبلک پروکیورمنٹ پلیٹ فارم- دی گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس- سے اس عمل میں شفافیت اوربہتری آئی ہے۔ اوپن نیٹ ورک براءے ڈیجیٹل کامرس ای کامرس کو جمہوری بنا رہا ہے۔ مکمل طور پر ڈیجیٹائزڈ ٹیکسیشن سسٹم سے شفافیت اور ای گورننس کو فروغ مل رہا ہے۔ ہم بھاشینی بنا رہے ہیں جو مصنوعی ذہانت سے چلنے والا زبانوں کے ترجمے کا پلیٹ فارم ہے۔ اس سے ہندوستان کی تمام متنوع زبانوں میں ڈیجیٹل ہمہ جہتی میں مدد ملے گی۔وزیر اعظم نے جی 20 ڈیجیٹل اکانومی وزرا کے اجلاس سے خطاب کیا
August 19th, 09:00 am
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے معززین کا شہر بنگلورو میں خیرمقدم کیا - جو سائنس، ٹیکنالوجی اور صنعت کاری کے جذبے کا مرکز ہے، اور کہا کہ ڈیجیٹل معیشت پر بات کرنے کے لیے اس سے بہتر کوئی جگہ نہیں ہو سکتی۔جی-20 وزرائے صحت کی میٹنگ میں وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
August 18th, 02:15 pm
ہندوستان کے ایک ارب 40 کروڑ لوگوں کی طرف سے، میں آپ کا ہندوستان اور اپنی آبائی ریاست گجرات میں نہایت گرمجوشی کے ساتھ خیرمقدم کرتا ہوں۔ آپ کو خوش آمدید کہنے میں میرے ساتھ 2.4 ملین ڈاکٹرز، 3.5 ملین نرسیں، 1.3 ملین نیم طبی عملے، 1.6 ملین فارماسسٹ، اور لاکھوں دیگر لوگ ہیں، جو ہندوستان میں حفظان صحت کے شعبے سے وابستہ ہیں۔وزیر اعظم کا جی - 20 وزرائے صحت کے اجلاس سے خطاب
August 18th, 01:52 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو پیغام کے ذریعے گجرات کے گاندھی نگر میں منعقدہ جی – 20 وزراء صحت کے اجلاس سے خطاب کیا۔وزیراعظم نے بل گیٹس سے ملاقات کی
March 04th, 12:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جمعہ کو نئی دہلی میں جناب بل گیٹس سے ملاقات کی۔وزیراعظم کا بجٹ کے بعد ویبینار میں ’ٹیکنالوجی کےاستعمال کے ساتھ زندگی گزارنے میں آسانی‘پر خطاب کا متن
February 28th, 10:05 am
قومی سائنس ڈے پر آج کے بجٹ ویبنار کا موضوع بہت اہم ہے۔ 21ویں صدی کا بدلتا ہوا ہندوستان اپنے شہریوں کو ٹیکنالوجی کی طاقت سے مسلسل بااختیار بنا رہا ہے۔ گزشتہ برسوں میں ہماری حکومت کے ہر بجٹ میں ٹیکنالوجی کی مدد سے اہل وطن کی زندگی میں مزید آسانی پیدا کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ اس بجٹ میں بھی ہماری کوشش رہی ہے کہ ٹیکنالوجی کو ترجیح دی جائے لیکن ساتھ ہی انسانی رابطے کو بھی۔وزیر اعظم نے ‘ٹیکنالوجی کے استعمال سے رہن سہن میں سہولت ’ کے موضوع پر پوسٹ بجٹ ویبینار سے خطاب کیا
February 28th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے‘ ٹیکنالوجی کے استعمال سے رہن سہن میں آسانی’ کے موضوع پر ایک پوسٹ بجٹ ویبینار سے خطاب کیا۔ یہ 12 پوسٹ بجٹ ویبنار کی سیریز کا پانچواں ویبنار ہے جس کا اہتمام حکومت نے مرکزی بجٹ 2023 میں اعلان کردہ اقدامات کے مؤثر نفاذ کے لیے خیالات اور تجاویز حاصل کرنے کے لیے کیا ہے۔لوک سبھا میں صدر کے خطبے کے جواب میں شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کے جواب کا متن
February 08th, 04:00 pm
سب سے پہلے میں صدر مملکت کا ان کے خطاب پر شکریہ ادا کرنا چاہوں گا اور یہ میری خوش قسمتی رہی ہے کہ مجھے اس سے پہلے بھی کئی بار صدر کا شکریہ ادا کرنے کا موقع ملا ہے۔ لیکن اس بار شکریہ کے ساتھ ساتھ میں میڈم صدر کو بھی مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔ اپنی بصیرت انگیز تقریر میں صدر نے ہم سب اور کروڑوں ہم وطنوں کی رہنمائی کی ہے۔ جمہوریہ کی سربراہ کے طور پر ان کی موجودگی تاریخی ہے اور ملک کی کروڑوں بہنوں اور بیٹیوں کے لیے ایک عظیم ترغیب کا موقع بھی ہے۔لوک سبھا میں صدر کے خطاب پر پیش کی جانے والی تحریک شکریہ پر وزیر اعظم کا جواب
February 08th, 03:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لوک سبھا میں پارلیمنٹ سے صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کا جواب دیا۔People of Kerala are now seeing BJP as a new hope: PM Modi
September 01st, 04:31 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Kochi, Kerala. PM Modi started his address by wishing the people of Kerala on the occasion of Onam, PM Modi said, “It is a matter of good fortune for me that I have come to Kerala on the special occasion of Onam. Wishing you all a very Happy Onam.”PM Modi addresses a public meeting in Kochi, Kerala
September 01st, 04:30 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Kochi, Kerala. PM Modi started his address by wishing the people of Kerala on the occasion of Onam, PM Modi said, “It is a matter of good fortune for me that I have come to Kerala on the special occasion of Onam. Wishing you all a very Happy Onam.”گجرات کے گاندھی نگر میں ڈیجیٹل انڈیا ہفتہ 2022 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 04th, 10:57 pm
نمستے، گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپندر بھائی پٹیل جی، مرکزی وزارت کی کونسل کے میرےساتھی جناب اشونی ویشنو جی، جناب راجیو چندر شیکھر جی، الگ الگ ریاستوں سے جڑے ہوئے سبھی نمائندے، ڈیجیٹل انڈیا کے تمام مستفیدین، اسٹارٹ اَپس اور صنعت سے جڑے سبھی ساتھی، ماہرین تعلیم( اکیڈمیشنس) محققین، خواتین و حضرات!وزیراعظم نے گاندھی نگر میں ڈیجیٹل انڈیا وِک 2022 کا افتتاح کیا
July 04th, 04:40 pm
نئی دہلی،4جولائی ، 2022/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گاندھی نگر میں آج ڈیجیٹل انڈیا ویک 2022 کا افتتاح کیا جس کا موضوع ہے نئے بھارت میں ٹکنالوجی کی رفتار میں تیزی لاناہے۔ پروگرام کے دوران انہوں نے کثیر ڈیجیٹل اقدامات کا آغاز کیا جس کا مقصد زندگی کو مزید آسان بنانے اور اسٹارٹ اپس کو فروغ دینے کو یقینی بنانے کے لیے ٹکنالوجی تک رسائی میں اضافہ اور خدمات کی فراہمی کو بلارکاوٹ بنانا ہے۔ انہوں نے 30 اداروں کو ایسے پہلے گروپ کا اعلان کیا جسے چپس ٹو اسٹارٹ اپ (سی2 ایس) پروگرام کے تحت مدد دی جانی ہے۔ اس موقعے پر گجرات کے وزیراعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل ، مرکزی وزراء جناب اشونی ویشنو اور جناب راجیو چندرشیکھر، ریاستی وزراء ، عوامی نمائندگان ، اسٹارٹ اپ اور شعبے کے دیگر فریقین بھی موجود تھے۔وزیر اعظم 4 جولائی کو بھیما ورم اور گاندھی نگر کا دورہ کریں گے
July 01st, 12:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 4 جولائی 2022 کو بھیما ورم، آندھرا پردیش اور گاندھی نگر، گجرات کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11 بجے، وزیر اعظم بھیما ورم میں عظیم مجاہدآزادی الوری سیتارام راجو کی سال بھر جاری رہنے والی 125 ویں یوم پیدائش تقریب کا آغاز کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 4:30 بجے، وزیر اعظم گاندھی نگر میں ڈیجیٹل انڈیا ویک 2022 کا افتتاح کریں گے۔عالمی اقتصادی فورم کے ڈیووس سربراہ اجلاس میں ’’اسٹیٹ آف دی ورلڈ‘‘ پر وزیراعظم کے خطاب کے انگریزی ترجمہ کا متن
January 17th, 08:31 pm
130 کروڑ ہندوستانیوں کی جانب سے میں عالمی اقتصادی فورم میں تمام دنیا سے یکجا ہو ئے مندوبین کو اپنی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ آج ، جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں، ہندوستان پوری چوکسی اور احتیاط کے ساتھ کورونا کی ایک اور لہر سے نمٹ ر ہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان اقتصادی شعبے میں بھی آگے بڑھ ر ہا ہے، جس میں کئی امید افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ آج ہندوستان اپنی آزادی کے 75 سال کے جشن کے جوش سے بھی بھرا ہوا ہے اور صرف ایک سال کے اندر 160 کروڑ کورونا کے ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ پُر اعتماد بھی ہے۔PM Modi's remarks at World Economic Forum, Davos 2022
January 17th, 08:30 pm
PM Modi addressed the World Economic Forum's Davos Agenda via video conferencing. PM Modi said, The entrepreneurship spirit that Indians have, the ability to adopt new technology, can give new energy to each of our global partners. That's why this is the best time to invest in India.