آسٹریلیا، ہندوستان، جاپان اور امریکہ کے رہنماؤں کی جانب سے ولیمنگٹن اعلامیہ کا مشترک بیان
September 22nd, 11:51 am
کواڈ کو لیڈر کی سطح کے فارمیٹ میں لے جانے کے چار سال بعد، کواڈ پہلے سے کہیں زیادہ حکمت عملی کے ساتھ منسلک ہے اور یہ ایک اچھی طاقت ہے جو بھارت-بحرالکاہل کے لیے حقیقی، مثبت اور دیرپا اثرات فراہم کرتی ہے۔ ہم اس حقیقت کا جشن مناتے ہیں کہ صرف چار سالوں میں کواڈ ممالک نے ایک اہم اور پائیدار علاقائی گروپ بنایا ہے جو آنے والی دہائیوں تک بھارت-بحرالکاہل کو مضبوط بنائے گا۔دوسری عالمی کووڈ ورچوئل چوٹی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے ریمارکس
May 12th, 08:58 pm
کووڈ عالمی وبا ء زندگیوں اور باہم رسانی کے سلسلوں کو درہم برہم کررہی ہے، اور کھلے معاشروں کی لچک داری کا امتحان لے رہی ہے۔ ہندوستان میں، ہم نے وبائی مرض کے خلاف عوام مرتکز حکمت عملی اپنائی۔ ہم نے اپنے سالانہ حفظان صحت کے بجٹ میں اب تک کی سب سے زیادہ رقم مختص کی ہے۔