بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کا ہندوستان کا سرکاری دورہ، ہند - بنگلہ دیش مشترکہ بیان

September 07th, 03:04 pm

۔ عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کی عزت مآب وزیراعظم شیخ حسینہ نے وزیر اعظم ہند جناب نریندر مودی کی دعوت پر 05 تا 08 ستمبر 2022 ہندوستان کا سرکاری دورہ کیا۔اس دورے میں عزت مآب وزیراعظم شیخ حسینہ نے صدرِ ہند محترمہ دروپدی مرمو اور ہندوستان کے نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور شمال مشرقی خطے کی ترقی کے کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے ان سے ملاقات کی۔وزیر اعظم شیخ حسینہ کے پروگرام میں 1971 میں بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ کے دوران شہید اور شدید زخمی ہونے والے ہندوستانی مسلح افواج کے اہلکاروں کی 200 فرزندان کے لئے ‘‘بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمان اسٹوڈنٹ اسکالرشپ’’ کا آغاز بھی شامل ہے۔ انہوں نے 7 ستمبر 2022 کو ہندوستان اور بنگلہ دیش کی کاروباری برادریوں کے ذریعہ مشترکہ طور پر منعقدہ ایک کاروباری تقریب سے بھی خطاب کیا۔

PM meets top scientific officials of Government of India

July 19th, 11:41 am

PM Modi held a meeting with top scientific officials of the Government of India and asserted that science, technology and innovation were the keys to progress and prosperity of India. He called for applying science to solve the country’s problems. He urged the scientists to rise up to the challenges and provide solutions to improve lives of the common man.

Now it is time to work for economic freedom: PM at India-SA Business Meet

July 08th, 07:52 pm



PM chairs meeting of CSIR Society

April 06th, 10:04 pm