مہاراشٹر کے وردھا میں قومی ’ پی ایم وشوکرما ‘ پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 20th, 11:45 am
ابھی دو دن پہلے ہی ہم سب نے وشوکرما پوجا کا تہوار منایا اور آج وردھا کی مقدس سرزمین پر ہم پی ایم وشوکرما یوجنا کی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں۔ یہ دن اس لیے بھی خاص ہے کہ اسی دن 1932 ء میں مہاتما گاندھی نے چھوا چھوت کے خلاف مہم کا آغاز کیا تھا۔ ایسے میں وشوکرما یوجنا کے ایک سال مکمل ہونے کا جشن، یہ ونوبا بھاوے کی مراقبہ کی جگہ ، یہ مہاتما گاندھی کی کام کاج کی جگہ ، یہ وردھا کی سرزمین، یہ کامیابی اور تحریک کا ایسا سنگم ہے ، جو وِکست بھارت کے ہمارے عزم کو نئی توانائی دے گا ۔ وشوکرما یوجنا کے ذریعے، ہم نے محنت کے ذریعے خوشحالی حاصل کرنے کا عزم کیا ہے اور وردھا میں باپو کی ترغیب ہمارے عہد کو پورا کرنے کا ذریعہ بنے گی ۔ میں اس موقع پر ۔ اس اسکیم سے جڑے تمام لوگوں اور ملک بھر کے تمام مستفیدین کو مبارکباد دیتا ہوں۔نیشنل پی ایم وشو کرما پروگرام واردھا ، مہاراشٹرا میں وزیر اعظم جناب نریندنرمودی کا خطاب
September 20th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وردھا، مہاراشٹرا میں نیشنل پی ایم وشوکرما پروگرام سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے ’آچاریہ چانکیا اسکل ڈیولپمنٹ‘ اسکیم اور ’پنیہ اشلوک اہلیا دیوی ہولکر ویمن اسٹارٹ اپ اسکیم‘ کا آغاز کیا۔ انہوں نے پی ایم وشوکرما سے مستفید ہونے والوں کو سرٹیفکیٹ اور قرض جاری کیا اور پی ایم وشوکرما کی قیادت میں ترقی کے ایک سال کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔ جناب مودی نے امراوتی، مہاراشٹر میں پی ایم میگا انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل ریجنز اینڈ اپیرل (پی ایم متر) پارک کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر لگائی گئی نمائش کا بھی معائنہ کیا۔زرعی ماہرین اقتصادیات کی بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 03rd, 09:35 am
مجھے خوشی ہے کہ یہ آئی سی اے ای کانفرنس 65 سال بعد ہندوستان میں دوبارہ منعقد ہو رہی ہے۔ آپ دنیا کے مختلف ممالک سے ہندوستان آئے ہیں۔ ہندوستان کے 120 ملین کسانوں کی جانب سے خوش آمدید۔ ہندوستان کی 30 ملین سے زیادہ خواتین کسانوں کی جانب سے خوش آمدید۔ ملک کے 30 کروڑ ماہی گیروں کی جانب سے آپ کا خیر مقدم ہے۔ ملک کے 80 ملین سے زیادہ مویشی پالنے والوں کی جانب سے آپ کا استقبال ہے۔ آپ ایسے ملک میں ہیں جہاں 550 ملین مویشی ہیں۔ ہندوستان میں خوش آمدید، ایک زرعی ملک، جانوروں سے محبت کرنے والوں، مبارک ہو۔وزیراعظم نے زرعی ماہرین اقتصادیات کی 32ویں بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا
August 03rd, 09:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے نیشنل ایگریکلچرل سائنس سینٹر (این اے ایس سی) کمپلیکس میں زرعی ماہرین اقتصادیات (آئی سی اے ای) کی 32ویں بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ اس سال کی کانفرنس کا تھیم ہے، ”پائیدار زرعی خوراک کے نظام کی طرف تبدیلی“۔ اس کا مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں، قدرتی وسائل کے انحطاط، بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت اور تنازعات جیسے عالمی چیلنجوں کا سامنا کرتے ہوئے پائیدار زراعت کی اہم ضرورت سے نمٹنا ہے۔ کانفرنس میں تقریباً 75 ممالک سے ایک ہزار کے قریب مندوبین نے شرکت کی۔I guarantee that in next few years, we will make India third largest economy in the world: PM Modi
March 05th, 12:00 pm
Addressing a massive crowd in Telangana’s Sangareddy, Prime Minister Narendra Modi said, “I had told you that together we will take India to new heights worldwide. Today, you can see how India is touching new heights, becoming a ray of hope globally. I had told you that India will write a new chapter in economic development. This promise has also been fulfilled - this is Modi Ki Guarantee.”PM Modi addresses a public meeting in Sangareddy, Telangana
March 05th, 11:45 am
Addressing a massive crowd in Telangana’s Sangareddy, Prime Minister Narendra Modi said, “I had told you that together we will take India to new heights worldwide. Today, you can see how India is touching new heights, becoming a ray of hope globally. I had told you that India will write a new chapter in economic development. This promise has also been fulfilled - this is Modi Ki Guarantee.”حکومت نے ٹیکسٹائلز کے لئے پروڈکشن سے منسلک تحریک (پی ایل آئی) اسکیم کو منظوری دی، اس سے عالمی ٹیکسٹائلز کی تجارت میں بھارت کو پھر سےے غلبہ حاصل کرنے میں مدد ملے گی
September 08th, 02:49 pm
نئی دہلی، 8 ستمبر 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں حکومت نے آتم نربھر بھارت کے وژن کی جانب آگے قدم بڑھاتے ہوئے 10683 کروڑ روپے کے بجٹ تخمینے کے سات ایم ایم ایف، اپیرل، ایم ایم ایف فیبرکس اور ٹیکنیکل ٹیکسٹائلز کے 10 زمروں/ مصنوعات کے لئے ٹیکسٹائل کے واسطے پی ایل آئی اسکیم کو منظوری ہے۔ آر او ایس سی ٹی ایل ،آر او ڈی ٹی ای پی اور مناسب قیمت پر کچا مال فراہم کرانے، ہنر مندی کے فروغ وغیرہ جیسے حکومت کے دیگر اقدامات کے ساتھ ٹیکسٹائلز کے لئے پی ایل آئی سے ٹیکسٹائلز مینوفیکچرنگ میں ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔مال موٹ، پنجاب میں کیسان کلان ریلی میں وزیراعظم مودی کی تقریر کا متن
July 11th, 02:21 pm
مالوت، پنجاب میں ایک زبردست ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس پارٹی پر زوردار حملہ کیا اور اس پر کسانوں کی فلاح و بہبود کو نظرانداز کرنے کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ 70 برسوں میں کانگریس پارٹی نے صرف اپنی فلاح و بہبود کے بارے میں سوچا، کسانوں کو دھوکہ دیا اور انہیں محض ووٹ بینک کے طور پر استعمال کیا۔وزیر اعظم مودی نے پنجاب میں کسان کلیان ریلی سے خطاب کیا
July 11th, 02:20 pm
مالوت پنجاب میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس پارٹی کی شدید نکتہ چینی کی اور پارٹی کو کسانوں کی فلاح و بہبود کے بارے میں نہ سوچنے کا مورد الزام ٹھہرایا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ 70 برسوں میں کانگریس نے صرف اپنے مفادات کے بارے میں سوچا، جبکہ کسانوں کو دھوکہ دیا اور انہیں محض ووٹ بینک کے طور پر استعمال کیا۔کسانوں کی ا ٓمدنی میں اضافہ
July 04th, 02:40 pm
نئی دہلی، 4 جولائی 2018/کسانوں کی آمدنی میں زبردست اضافہ کا خیال رکھتے ہوئے کابینہ کمیٹی نے جس کی صدارت وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کی، 19-2018 کے موسم کے لئے خریف کی تمام فصلوں کے لئے کم از امدادی قیمت ( ایم ایس پیز) میں اضافہ کی منظوری دی ہے۔Modern, Progressive and Developed Karnataka is the BJP’s Vision: PM Modi
May 05th, 12:15 pm
Continuing his campaign trail across Karnataka, PM Narendra Modi today addressed public meetings at Tumakuru, Gadag and Shivamogga. The PM said that Tumakuru was the land to several greats and Saints, Seers and Mutts here played a strong role in the development of our nation.Every section of society is unhappy with the Congress government in Karnataka: PM Modi
February 27th, 05:01 pm
While addressing a huge public meeting at Davanagere in Karnataka, PM Narendra Modi hit out at the Congress government in the state for its mis-governance and said that they would be defeated in the upcoming state elections. “Every section of society is unhappy with the Congress government in Karnataka”, he said.PM Modi addresses farmers' rally in Davanagere, Karnataka
February 27th, 05:00 pm
While addressing a huge public meeting at Davanagere in Karnataka, PM Narendra Modi hit out at the Congress government in the state for its mis-governance and said that they would be defeated in the upcoming state elections. “Every section of society is unhappy with the Congress government in Karnataka”, he said.125 crore Indians are our high command, says PM Narendra Modi
December 04th, 08:05 pm
Prime Minister Narendra Modi today attacked the Congress party for defaming Gujarat. He said that Congress cannot tolerate or accept leaders from Gujarat and hence always displayed displeasure towards them and the people of the state.Development for us is not winning polls, but serving citizens: PM Modi
November 29th, 11:20 am
Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings at Morbi, Prachi, Palitana and Navsari in Gujarat. He hit out at the Congress party for being heavily indulged in corruption and dynastic politics. He also spoke about the annoyance of Congress party when Dr. Rajendra Prasad had come to Gujarat for inaugurating the Somnath Temple.PM Narendra Modi inaugurates Textiles India 2017 Exhibition
June 30th, 02:30 pm
Inaugurating first of a kind global textiles exhibition – Textiles India 2017, Prime Minister Narendra Modi said that Indian textiles showcased the country’s capabilities on the world stage. Shri Modi said that the textile sector offered significant employment opportunities and it was the second largest employer after agriculture.Social Media Corner 20 May 2017
May 20th, 07:57 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Social Media Corner 16 May 2017
May 16th, 07:33 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!