میسور ومیں پروجیکٹ ٹائیگر کے 50 سال مکمل ہونے کی یادگاری تقریب کے افتتاحی اجلاس سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 09th, 01:00 pm
سب سے پہلے تو میں آپ سب سے معذرت خواہ ہوں کہ میں صبح 6 بجے چلا گیا تھا، میں نے سوچا تھا کہ میں وقت پر جنگلوں کی سیر کر کے واپس آجا ؤں گا، لیکن مجھے آنے میں ایک گھنٹہ کی تاخیر ہوگئی۔ آپ سب کو انتظار کرنا پڑا، اس کے لئے میں آپ سب سے معافی چاہتا ہوں۔ میری بات، سب سے پہلے ہم نے جو ٹائیگرز کی تعداد کے ہندسے کو چھو ا ہے، جو دیکھا ہے، ہمارا یہ پریوار بڑھ رہا ہے، یہ ایک قابل فخر لمحہ ہے۔ میری آپ سب سے گزارش ہے کہ ان زکے اعزاز میں اپنی جگہ پر کھڑے ہو کر ہم ٹائیگرز کو سلامی دیں۔ شکریہ!وزیر اعظم نے میسور، کرناٹک میں پروگرام ’پروجیکٹ ٹائیگر کے 50 سال کییاد میں‘ کا افتتاح کیا
April 09th, 12:37 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرناٹک کے میسور میں، میسورویونیورسٹی میں ’پروجیکٹ ٹائیگر‘ کے 50 سال کییادگاری پروگرام کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے انٹرنیشنل بگ کیٹس الائنس(آئی بی سی اے)کا بھی آغاز کیا۔ انہوں نے پبلیکیشنز–’ٹائیگرکےتحفظ کے لئے امرت کال کا وژن‘جاری کیا، جو ٹائیگر ریزرو کے انتظامی تاثیر کی تشخیص کے 5ویں دور کی خلاصہ رپورٹ ہے، شیروں کی تعداد کا اعلان کیا اور آل انڈیا ٹائیگر اسٹیمیشن (5ویں سائیکل) کی خلاصہ رپورٹ جاری کی۔ انہوں نے پروجیکٹ ٹائیگر کے 50 سال مکمل ہونے پر ایکیادگاری سکہ بھی جاری کیا۔ہندوستان میں سوزوکی کے 40سال مکمل ہونے کے موقع پر گجرات کے گاندھی نگرمیں وزیراعظم کے خطاب کا بنیادی متن
August 28th, 08:06 pm
گجرات کے مقبول وزیراعلیٰ جناب بھوپیندربھائی پٹیل ، ہریانہ کے وزیراعلیٰ جناب منوہرلال جی ، نائب وزیراعلیٰ بھائی شری کرشن چوٹالہ جی ، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی محترم سی آرپاٹل ، سوزوکی موٹرکارپوریشن کے اعلیٰ عہدیداران ، ہندوستان میں جاپان کے سفیر، ماروتی –سوزوکی اعلیٰ عہدیداران ، دیگر اہم شخصیات ، خواتین وحضرات !وزیراعظم نریندر مودی نے گاندھی نگر مہاتما مندر میں بھارت میں سوزوکی کے 40 سال پورا ہونے کے موقع پر ایک پروگرام سے خطاب کیا
August 28th, 05:08 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گاندھی نگر کے مہاتما مندر میں منعقد ہندوستان میں سوزوکی کے 40 سال کی یادگار کے موقع پر ایک پروگرام سے خطاب کیا۔ ہندوستان میں جاپان کے سفیر عالی جناب ستوشی سوزوکی، گجرات کے وزیراعلیٰ جناب بھوپیندر پٹیل، ممبر پارلیمنٹ جناب سی آر پٹیل، ریاست کے وزیراعظم جناب جگدیش پانچل، سوزوکی موٹر کارپوریشن کے سابق صدر جناب اوسوزوکی ، سوزوکی موٹر کارپوریشن کے صدر جناب ٹی سوزوکی اور ماروتی سوزوکی کے چیئرمین جناب آر ایل بھارگو بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ہریانہ کے وزیراعلیٰ جناب منوہر لال نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تقریب سے خطاب کیا اور جاپان کے وزیراعظم عالی جناب فومیو کیشیدا کی طرف سے ویڈیو پیغام کو بھی دکھایا گیا۔وزیر اعظم کا روٹری انٹرنیشنل ورلڈ کنونشن سے خطاب
June 05th, 09:46 pm
دنیا بھر کے روٹیرینز کا وسیع خاندان، پیارے دوستو، نمستے! مجھے روٹری انٹرنیشنل کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ اس پیمانے کا ہر روٹری اجتماع ایک چھوٹی عالمی اسمبلی کی طرح ہوتا ہے۔ اس اجتماع میں تنوع اور حرکت پذیری ہے۔ آپ تمام روٹیرینز اپنے اپنے شعبوں میں کامیاب ہیں۔ پھر بھی، آپ نے خود کو صرف کام تک محدود نہیں رکھا۔ ہمارے سیارے کو بہتر بنانے کی آپ کی خواہش نے آپ کو اس پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا ہے۔ یہ کامیابی اور خدمت کا حقیقی امتزاج ہے۔وزیراعظم نے روٹیری انٹرنیشنل ورلڈ کنونشن سے خطاب کیا
June 05th, 09:45 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ایک ویڈیوپیغام کے ذریعہ ، روٹیری انٹرنیشنل ورلڈکنونشن سے خطاب کیا۔ روٹیری کلب کے ارکان کو کامیابی اورخدمات کاایک حقیقی مرقع قراردیتے ہوئے ، وزیراعظم نے کہاکہ ،ا س پیمانے کا ہرروٹیری اجتماع ، ایک چھوٹی عالمی اسمبلی کی طرح ہے اوریہ متنوع اوردرخشاں ہے ۔لائف موومنٹ کے آغاز پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
June 05th, 07:42 pm
ہم نے ابھی یو این ای پی کے عالمی سربراہ عزت مآب انگر اینڈرسن،یو این ڈی پی کے عالمی سربراہ عزت مآب اچم اسٹینر، صدر عالمی بینک میرے دوست جناب ڈیوڈ مالپاس، لارڈ نکولس سٹرن، جناب کاس سنسٹین، میرے دوست جناب بل گیٹس، جناب انیل داس گپتا، ہندوستان کے ماحولیات کے وزیر جناب بھوپیندریادیو کےبصیرت انگیز خیالات سنے،PM launches global initiative ‘Lifestyle for the Environment- LiFE Movement’
June 05th, 07:41 pm
Prime Minister Narendra Modi launched a global initiative ‘Lifestyle for the Environment - LiFE Movement’. He said that the vision of LiFE was to live a lifestyle in tune with our planet and which does not harm it.وزیر اعظم 5 جون کو ایک عالمی پہل’لائف موومنٹ‘ کا آغاز کریں گے
June 04th, 02:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 5 جون 2022 کو شام 6 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ایک عالمی پہل ‘لائف اسٹائل فار دی انوائرنمنٹ (LiFE)موومنٹ’ کا آغاز کریں گے۔ یہ آغاز ’لائف گلوبل کال فار پیپرز‘ شروع کرنے کے لئے کیا گا جس کے ذریعہ ماہرین تعلیم، یونیورسٹیوں اور تحقیقی اداروں وغیرہ سے خیالات اور تجاویز کو طلب کی جائیں گی تاکہ ماحولیات کے بارے میں بیدار طرز زندگی اختیار کرنے کے لیے دنیا بھر میں لوگوں، کمیونٹیز اور تنظیموں کو متاثر اور تیار کیا جا سکے۔ وزیراعظم پروگرام کے دوران کلیدی خطبہ بھی دیں گے۔لچکدار بنیادی ڈھانچے سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
May 04th, 12:15 pm
پوری دنیا کے ماہرین ، تعلیم و تدریس سے وابستہ افراد ، تجارتی سربراہان ، پالیسی ساز اور میرے عزیز دوستو ، نمسکار!وزیراعظم نے قدرتی آفات سے محفوظ رہنے والے بنیادی ڈھانچہ کے بارے میں چوتھی بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا
May 04th, 10:29 am
وزیراعظم نے جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعہ آفات سے محفوظ رہنے والے بنیادی ڈھانچہ کے بارے میں چوتھی بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ اس اجلاس سے آسٹریلیا کے وزیراعظم عزّت مآب اسکاٹ مورلسن ایم پی ، گھانے کے صدرعزّت مآب نانااڈّو دنکوااکوفو-اڈّو، جاپان کے وزیراعظم عزّت مآب فومیو کیشیدا اورمڈاغاسکر کے وزیراعظم عزت مآب اینڈری نیریناراجیو لینا نے بھی خطاب کیا ۔ڈنمارک میں وزیراعظم جناب نریندر مودی کا پریس کے لئے بیان
May 03rd, 07:11 pm
ایکسی لینسی پرائم منسٹر، میرے اور میرے وفد کے ڈنمارک میں شاندار استقبال اور میزبانی کے لئے آ پ کا اور آپ کی ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ۔ آپ کے خوبصورت ملک میں یہ میرا پہلا دورہ ہے۔ پچھلے سال اکتوبر میں مجھے آپ کا ہندوستان میں استقبال کرنے کا موقع حاصل ہوا۔ ان دونوں دوروں سے ہم اپنے تعلقات میں قربت لا پائے ہیں اور انہیں تیزرفتار بنا پائے ہیں۔ ہمارے دونوں ملک جمہوریت ، اظہار رائے کی آزادی اور قانون کی بالادستی جیسی قدروں کو توشیئرکرتے ہی ہیں، ساتھ میں ہم دونوں کی کئی تکمیلی طاقتیں بھی ہیں۔مشترکہ بیان: چھٹا ہندوستان-جرمنی بین حکومتی مشاورت
May 02nd, 08:28 pm
1۔ آج وفاقی جمہوریہ جرمنی اور جمہوریہ ہند کی حکومتوں نے، وفاقی چانسلر اولاف شولز اور وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی شریک صدارت میں، بین حکومتی مشاورت کا چھٹا دور منعقد کیا۔ دونوں رہنماؤں کے علاوہ، دونوں وفود میں وزراء اور دیگر اعلیٰ نمائندے شامل تھے جن کا ضمیمہ میں ذکر کیا گیا ہے۔برطانوی وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس میٹنگ کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا بیان
April 22nd, 12:22 pm
سب سے پہلے ، میں وزیر اعظم بورس جانسن اور ان کے وفد کا بھارت میں تہہ دل سے استقبال کرتا ہوں۔بھارت۔ آسٹریلیا ورچووَل سربراہ ملاقات
March 17th, 08:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم عزت مآب جناب اسکاٹ موریسن 21 مارچ 2022 کو دوسری بھارت۔آسٹریلیا ورچووَل سربراہ ملاقات کا اہتمام کریں گے۔ یہ سربراہ ملاقات، 4 جون 2020 میں منعقد ہوئی اُس اولین تاریخی سربراہ ملاقات کے بعد منعقد ہونے جارہی ہے جس نے دونوں ممالک کے تعلقات کو آگے بڑھاتے ہوئے اسے جامع کلیدی شراکت داری کا درجہ دیا تھا۔‘‘پائیدار ترقی کے لئے توانائی’’ کے موضوع پر مابعد بجٹ ویبنار میں وزیراعظم کی تقریر کا متن
March 04th, 11:05 am
'پائیدار ترقی کے لیے توانائی'، یہ ہماری قدیم روایات سے بھی متاثر ہے اور مستقبل کی ضروریات اور خواہشات کو پورا کرنے کا طریقہ بھی ہے۔ ہندوستان کا واضح وژن ہے کہ پائیدار ترقی صرف پائیدار توانائی کے ذرائع سے ہی ممکن ہے۔ گلاسگو میں، ہم نے 2070 تک خالص صفر تک پہنچنے کا وعدہ کیا ہے۔وزیراعظم نے، پائیدار ترقی کے لئے توانائی پر ویبنار سے خطاب کیا
March 04th, 11:03 am
حال ہی میں اعلان کئے گئے نیشنل ہائڈروجن مشن کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت گرین ہائڈ روجن کا ہب بن سکتا ہے،شرط یہ ہے کہ اس کا موروثی فائدہ ،ترک کی گئی قابل تجدید توانائی پاور کی شکل میں ہو۔ انہوں نے اس شعبے میں پرائیویٹ سیکٹر کی کوششوں کے لئے بھی کہا ۔وزیراعظم نے صنعت کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی کمپنیوں کے سی ای اوز کے ساتھ گفتگوکی
December 20th, 09:07 pm
وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے آج لوک کلیان مارگ میں صنعت کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی کمپنیوں کے سی ای اوز کے ساتھ گفتگوکی ۔ آئندہ مرکزی بجٹ سے عین قبل یہ وزیراعظم کی صنعتی رہنماؤں کے ساتھ اس طرح کی دوسری ملاقات تھی ۔گلاسگو سی او پی -26 سربراہ کانفرنس میں ‘‘صاف ٹیکنالوجی،اختراع اور نفاذ میں تیزی’’ موضوع پر منعقدہ اجلاس پر وزیر اعظم کے تبصرے کا اردو ترجمہ
November 02nd, 07:45 pm
آج ‘ون سن،ون ورلڈ ، ون گرڈ’ کے آغاز پر آپ سبھی کا خیر مقدم ہے ۔‘ون سن،ون ورلڈ ، ون گرڈ’ کے میرے کئی سالوں پرانے تصور کو آج بین الاقوامی شمسی اتحاد اور برطانیہ کے گرین گرڈ (سبزگرڈ) پہل سے ،ایک ٹھوس شکل ملی ہے ۔عزت مآب ، صنعتی انقلاب کو فاسل فیولز نے توانائی بخشی تھی۔فاسل فیولز کے استعمال سے متعدد ممالک خوشحال ہوئے ہیں ، تاہم ہماری زمین ،ہمارا ماحول غریب ہوگئے ہیں۔فاسل فیولز کے مقابلے نے جیو ۔پالیٹیکل تناؤ بھی کھڑے کئے ہیں ۔لیکن آج ٹیکنالوجی نے ہمیں ایک بہترین متبادل دیا ہے۔گلاسگو ، برطانیہ میں سی او پی 26 سے الگ ہٹ کر وزیراعظم کی اسرائیل کے وزیراعظم کے ساتھ ملاقات
November 02nd, 07:16 pm
نئی دہلی،2- نومبر 2021/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 2 نومبر 2021 کو گلاسگو میں سی او پی 26 سے الگ ہٹ کر اسرائیل کے وزیراعظم عزت مآب جناب نافتالی بینت سے ملاقات کی۔ یہ دونوں وزرائےا عظم کے درمیان پہلی ملاقات ہے۔