وزیر اعظم کے ‘ من کی بات 2.0 ’ میں 28 فروری ، 2021 ء کو 21 ویں ایپیسوڈ میں خطاب کا متن

February 28th, 11:00 am

During Mann Ki Baat, PM Modi, while highlighting the innovative spirit among the country's youth to become self-reliant, said, Aatmanirbhar Bharat has become a national spirit. PM Modi praised efforts of inpiduals from across the country for their innovations, plantation and biopersity conservation in Assam. He also shared a unique sports commentary in Sanskrit.

ساتھیو، ملک کے عام آدمی نے اس تبدیلی کو محسوس کیا ہے۔ میں نے ملک میں امید کا ایک حیرت انگیز بہاؤ بھی دیکھا ہے۔ بہت سارے چیلنجزآئے۔ بہت سارے بحران بھی آئے۔کورونا کے باعث دنیا میں سپلائی چین کے سلسلے میں بہت سی رکاوٹیں بھی درپیش ہوئیں، لیکن ، ہم نے ہر بحران سے نیا سبق لیا۔ ملک میں ایک نئی صلاحیت نے بھی جنم لیا۔ اگر آپ الفاظ میں کہنا چاہتے ہیں تو اس صلاحیت کا نام 'خود انحصاری' ہے۔

December 27th, 11:30 am

دوستو ، ہمیں اس جذبے کو برقرار رکھنا ہے ، زندہ رکھنا ہے اور اسے فروغ دیتے رہنا ہے ۔ میں نے پہلے بھی کہا ہے اور ہم وطنوں سے ایک بار پھر گذارش کروں گا ۔ آپ بھی ایک فہرست تیار کریں ۔دن بھر ہم جن چیزوں کا استعمال کرتے ہیں، ان تمام چیزوں کے بارے میں سوچیں اور دیکھیں کہ غیر دانستہ طور پر بیرون ملک بنی کون سی چیزیں ہماری زندگی میں داخل ہوگئی ہیں۔ایک طرح سے ، ہمیں قیدی بنا لیا ہے۔ان کے ہندوستان میں بنائے گئے متبادل کا پتہ لگائیں ، اور یہ بھی طے کریں کہ آئندہ سے ہندوستان کے محنت کش لوگوں ، ان کے پسینے سے تیار کردہ مصنوعات کا ہم استعمال کریں ۔ آپ ہر سال نئے سال کی قراردادیں لیتے ہیں ، اس بارایک قرار دار اپنے ملک کی خاطر بھی ضرور لینا چاہیے ۔

گجرات کے گاندھی نگر میں مہاجر جانوروں سے متعلق کنونشن کی 13ویں سی او پی کانفرنس کے افتتاح پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

February 17th, 01:37 pm

مجھے آپ سب لوگوں کا مہاتماگاندھی کی سرزمین گاندھی نگر میں مہاجر جانوروں سے متعلق کنونشن پر 13 ویں کانفرنس آف پارٹیز میں آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے۔

وزیراعظم نے گاندھی نگر میں وطن تبدیل کرنے والے جنگلی جانوروں کی متعدد اقسام کے تحفظ سے متعلق فریقوں کی 13ویں کانفرنس کاافتتاح کیا

February 17th, 12:09 pm

نئی دہلی، 17فروری / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ گاندھی نگر میں وطن تبدیل کرنے والے جنگلی جانوروں کی متعدد اقسام کے تحفظ سے متعلق فریقوں کی 13 ویں کانفرنس کاافتتاح کیا۔