نئی دہلی کے میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں ’’آدی مہوتسو‘‘ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
February 16th, 10:31 am
مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ارجن منڈا جی، فگن سنگھ کلستے جی، محترمہ رینوکا سنگھ جی، ڈاکٹر بھارتی پوار جی، بشیشور توڈو جی، دیگر معززین، اور ملک کی الگ الگ ریاستوں سے آئے میرے سبھی قبائلی بھائیو اور بہنو! آپ سبھی کو آدی مہوتسو کی بہت بہت نیک خواہشات۔وزیر اعظم نے دہلی کے میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں آدی مہوتسو کا افتتاح کیا
February 16th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی کے میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں عظیم الشان قبائلی میلے آدی مہوتسو کا افتتاح کیا۔ آدی مہوتسو قومی اسٹیج پر قبائلی ثقافت کو ظاہر کرنے کی ایک کوشش ہے اور یہ قبائلی ثقافت، دستکاری، کھانوں، تجارت اور روایتی فن کی روح اور اس کی اہمیت پیش کرتی ہے۔ یہ قبائلی امور کی وزارت کے تحت قبائلی کوآپریٹو مارکیٹنگ ڈیولپمنٹ فیڈریشن لمیٹڈ(ٹرائیفیڈ) کا سالانہ اقدام ہے۔’من کی بات‘ کے 94ویں ایپی سوڈ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن (30.10.2022)
October 30th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، ابھی ہم نے مقدس چھٹھ پوجا کی بات کی، بھگوان سوریہ کی اُپاسنا کی بات کی۔ تو کیوں نہ سوریہ اُپاسنا کے ساتھ ساتھ آج ہم ان کے وردان کی بھی چرچہ کریں۔ سوریہ دیو کا یہ وردان ہے – ’شمسی توانائی‘۔ سولر انرجی آج ایک ایسا موضوع ہے، جس میں پوری دنیا اپنا مستقبل دیکھ رہی ہے اور بھارت کے لیے تو سوریہ دیو صدیوں سے اُپاسنا ہی نہیں، طرز زندگی کے بھی مرکز میں رہ رہے ہیں۔ بھارت، آج اپنے روایتی تجربات کو جدید سائنس سے جوڑ رہا ہے، تبھی، آج ہم، شمسی توانائی سے بجلی بنانے والے سب سے بڑے ممالک میں شامل ہو گئے ہیں۔ شمسی توانائی سے کیسے ہمارے ملک کے غریب اور متوسط طبقہ کی زندگی میں تبدیلی آ رہی ہے، وہ بھی مطالعہ کا موضوع ہے۔چھوٹی آن لائن ادائیگی بڑی ڈجیٹل معیشت پیدا کر رہی ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
April 24th, 11:30 am
ساتھیو، ملک کے وزرائے اعظم کے تعاون کو یاد کرنے کے لیے آزادی کے امرت مہوتسو سے اچھا وقت اور کیا ہو سکتا ہے۔ ملک کے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ آزادی کا امرت مہوتسو ایک عوامی تحریک کی شکل اختیار کر رہا ہے۔ تاریخ کو لے کر لوگوں کی دلچسپی کافی بڑھ رہی ہے اور ایسے میں پی ایم میوزیم نوجوانوں کے لیے بھی توجہ کا مرکز بن رہا ہے، جو ملک کی انمول وراثت سے انہیں جوڑ رہا ہے۔میگھالیہ کی 50 ویں یوم تاسیس کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 21st, 01:09 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے میگھالیہ کو ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے 50 سال پورے ہونے پر وہاں کے عوام کو مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے ریاست کے قیام اور ترقی میں تعاون کرنے والے ہر شخص کو خراج عقیدت پیش کیا۔میگھالیہ کے 50 ویں یوم تاسیس کے موقع پر وزیراعظم کا خطاب
January 21st, 01:08 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے میگھالیہ کو ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے 50 سال پورے ہونے پر وہاں کے عوام کو مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے ریاست کے قیام اور ترقی میں تعاون کرنے والے ہر شخص کو خراج عقیدت پیش کیا۔پندرہ اگست 2021کو75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کی نمایاں جھلکیاں
August 15th, 03:02 pm
۔ آزادی کا امرت مہوتسو، 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سب کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔پندرہ اگست 2021 کو، 75ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
August 15th, 07:38 am
میرے پیارے ہم وطنو! آزادی کا امرت مہوتسو! 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سبھی کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے، جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔بھارت نے 75واں یوم آزادی منایا
August 15th, 07:37 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے قوم سے خطاب کیا۔ تقریر کے دوران، وزیر اعظم مودی نے اپنی حکومت کی حصولیابیوں کا ذکر کیا اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔ انہوں نے اپنے مشہور نعرے ’’سب کا ساتھ، سب کا وِکاس اور سب کا وشواس‘‘ میں ’’سب کا پریاس‘‘ کو بھی شامل کیا۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ’’بین الاقوامی امن اور تحفظ کے رکھ رکھا ؤ پر کھلی بحت-سمندری تحفظ‘‘موضوع پر وزیر اعظم کا تبصرہ
August 09th, 05:41 pm
سمندری تحفظ پر اس اہم بحث میں جڑنے کےلئے آپ تمام حضرات کا شکریہ۔ میں سیکریٹری جنرل کے مثبت پیغام اور یو این او ڈی سی(U.N.O.D.C)کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے ذریعے بریفنگ کے لئے بھی ممنونیت کا اظہار کرتا ہوں۔ ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے صدر نے افریقی یونین کے صدر کی حیثیت سے اپنا پیغام دیا۔میں خاص طورسے ان کا شکر گزار ہوں۔میں روس کے صدر ، کینیا کے صدر اور ویتنام کے وزیر اعظم کی موجودگی کے لئے بھی دل سے ممنونیت کا اظہار کرتاہوں۔چنئی میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح / سپردگی/ سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 14th, 11:31 am
نئی دہلی:14،فروری، 2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج چنئی میں متعدد اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعظم نے آرمی کو ارجن مین بیٹل ٹینک (ایم کے۔1 اے) بھی سونپا۔وزیراعظم نے تملناڈو میں اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 14th, 11:30 am
نئی دہلی:14،فروری، 2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج چنئی میں متعدد اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعظم نے آرمی کو ارجن مین بیٹل ٹینک (ایم کے۔1 اے) بھی سونپا۔ہنر ہاٹ نے کاریگروں کی امنگوں کو پرواز عطا کی ہے : من کی بات کے دوران وزیر اعظم کا اظہار خیال
February 23rd, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنوں ، ہمارے ملک کی عظیم روایات ہیں ۔ ہمارے اجداد نے ہمیں جو وراثت میں دیا ہے ، جو تعلیم اور شعور ہمیں ملا ہے ، جس میں جانداروں کے تئیں رحم کا جذبہ، فطرت کے تئیں بے پناہ محبت، یہ ساری باتیں، ہماری ثقافتی وراثت ہیں اور ہندوستان کے اس ماحول میں مہمان نوازی کا لطف لینے کے لیےپوری دنیا سے مختلف نسلوں کے پرندے بھی ، ہر سال ہندوستان آتے ہیں۔ ہندوستان پورے سال نقل مکانی کرکے آنے والے کئی پرندوں کا آشیانہ بنا رہتا ہے۔ اور یہ بھی بتاتےہیں کہ یہ جو پرندے آتے ہیں، پانچ سو سے بھی زیادہ، مختلف قسم کے اور مختلف علاقوں سے آتے ہیں۔ گذشتہ دنوں گاندھی نگر میں ‘سی او پی – 13 کنونشن ’ جس میں اس موضوع پر کافی غور و خوض بھی ہوا اور ہندوستان کی کوششوں کی بہت ستائش بھی ہوئی ۔ ساتھیو، یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ آنے والے تین سالوں تک نقل مکانی کر کے آنے والے پرندوں پر ہونے والے ‘سی او پی – 13 کنونشن ’ کی صدارت کرے گا۔ اس موقع کو کیسے مفید بنائیں ، اس کے لیے آپ اپنے آراء ضرور بھیجیں۔گجرات کے گاندھی نگر میں مہاجر جانوروں سے متعلق کنونشن کی 13ویں سی او پی کانفرنس کے افتتاح پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 17th, 01:37 pm
مجھے آپ سب لوگوں کا مہاتماگاندھی کی سرزمین گاندھی نگر میں مہاجر جانوروں سے متعلق کنونشن پر 13 ویں کانفرنس آف پارٹیز میں آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے۔وزیراعظم نے گاندھی نگر میں وطن تبدیل کرنے والے جنگلی جانوروں کی متعدد اقسام کے تحفظ سے متعلق فریقوں کی 13ویں کانفرنس کاافتتاح کیا
February 17th, 12:09 pm
نئی دہلی، 17فروری / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ گاندھی نگر میں وطن تبدیل کرنے والے جنگلی جانوروں کی متعدد اقسام کے تحفظ سے متعلق فریقوں کی 13 ویں کانفرنس کاافتتاح کیا۔Join PM Modi on a journey of conserving and protecting the environment!
August 12th, 09:35 pm
Join PM Modi on a journey of conserving and protecting the environment. Share your ideas with the PM on ways to conserve environment, nature and the Planet.The 'remote control' Congress government never paid attention to Madhya Pradesh's needs: PM Modi
November 20th, 04:17 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed two huge public meeting in Jhabua and Rewa in Madhya Pradesh. These public meetings come amid a series of similar public meetings addressed by PM Modi in the election-bound state of Madhya Pradesh.Corruption had ruined the nation when Congress was in power: PM Modi in Jhabua, Madhya Pradesh
November 20th, 11:45 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed two huge public meeting in Jhabua and Rewa in Madhya Pradesh. These public meetings come amid a series of similar public meetings addressed by PM Modi in the election-bound state of Madhya Pradesh.کانگریس کنبہ پرستی اور تفریق کی سیاست کی ترجمانی کرتی ہے: وزیر اعظم مدھیہ پردیش میں
November 20th, 11:44 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے جھبوا اور ریوا میں دو بڑے عوامی اجلاس سے خطاب کیا۔ یہ اجلاس ریاست مدھیہ پردیش ، جہاں جلد ہی انتخابات ہونے ہیں، میں وزیر اعظم کے ذریعہ خطاب کیے گئے دیگر اجلاس کا ہی حصہ ہیں۔PM Modi inaugurates Buddha Jayanti 2018 celebrations
April 30th, 03:55 pm
While inaugurating Buddha Jayanti 2018 celebrations, PM Modi highlighted several aspects of Lord Buddha’s life and how the Government of India was dedicatedly working towards welfare of people keeping in His ideals in mind. He said that Lord Buddha’s life gave the message of equality, harmony and humility. Shri Modi also spoke about the work being done to create a Buddhist Circuit to connect several sites pertaining to Buddhism in India and in the neighbouring nations.