اکاؤنٹنٹس جنرل اور ڈپٹی اکاؤنٹنٹس جنرل کے کانکلیو سے وزیر اعظم کا خطاب
November 21st, 04:31 pm
اکاؤنٹنٹ جنرل میں مجھے ایک بار پھر آنے کا موقع ملا ہے۔ زیادہ تو موقع نہیں ملتا ہے، بات چیت کرنے کا کچھ، لیکن کچھ وقت میں بھی اچھے تجربات ہو ہی جاتے ہیں۔ گاندھی جی کے 150 ویں یوم پیدائش کے سال میں یہ پروگرام ہونا، یہ بھی اپنے آپ میں باعث مسرت ہے۔ اور گاندھی جی کہتے تھے کہ جس طرح کوئی شخص اپنی پیٹھ نہیں دیکھ سکتا، اپنا بیک نہیں دیکھ سکتا، اسی طرح کسی شخص کے لئے اپنی غلطیوں، ناکامیوں کو دیکھنا بھی بڑا مشکل ہوتا ہے۔CAG has a great role in developing Time bound and outcome based system of working in the country: PM
November 21st, 04:30 pm
Addressing the Conclave of Accountants General and Deputy Accountants General, PM Modi said, India must take the best global practices in sync with technology and instill that into its auditing system, while also working on India-specific tools.وزیراعظم اکاؤنٹنٹس جنرل کی کانفرنس سے خطاب کریں گے
November 20th, 05:09 pm
نئی دہلی،20؍نومبر،وزیراعظم نریندر مودی کل ، 21 نومبر 2019 کو یہاں اکاؤنٹنٹس جنرل اور ڈپٹی اکاؤنٹنٹس جنرل کی ایک کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ جناب نریندر مودی پورے ملک کے اکاؤنٹنٹس جنرل اور ڈپٹی اکاؤنٹنٹس جنرل کو خطاب کرنے سے پہلے بھارت کے کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل کے دفتر میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے۔